Tag Archives: نوٹیفکیشن

پنجاب میں سرکاری ملازمین کی بنیادی تنخواہ میں اضافےکا نوٹیفکیشن جاری

تنخواہ

لاہور (پاک صحافت) پنجاب میں سرکاری ملازمین کی بنیادی تنخواہ میں اضافےکا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق تنخواہوں کی مد میں دیا جانے والا اضافہ ایڈہاک ریلیف ہوگا جس کا اطلاق یکم جولائی سے ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں …

Read More »

چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف کیسز جوڈیشل کمپلیکس منتقل، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے خلاف کیسز کی سماعت کی جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد منتقلی کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا۔ذرائع کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی جوڈیشل کمپلیکس اور اسلام آباد ہائی کورٹ میں آج پیش ہوں گے۔ تٖفصیلات …

Read More »

قائم مقام صدر صادق سنجرانی نے فنانس بل 24-2023ء کی منظوری دے دی

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی

اسلام آباد (پاک صحافت) قائم مقام صدر صادق سنجرانی نے فنانس بل 24-2023ء کی منظوری دے دی۔ انہوں نے فنانس بل پر دستخط کر کے فنانس بل 24-2023ء کی منظوری دی۔ خیال رہے کہ صدرِ مملکت کی غیر موجودگی میں چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے قائم مقام صدر کی ذمے …

Read More »

گوگل میپس میں بہترین اور کارآمد فیچرز کا اضافہ

گوگل میپس

(پاک صحافت) گوگل نے اپنی مقبول سروس میپس کے لیے ایک نیا فیچر متعارف کرایا ہے جبکہ ایک کو اپ ڈیٹ کیا گیا ہے۔ ان فیچرز کا مقصد لوگوں کو سیاحتی دوروں کے دوران مدد فراہم کرنا ہے۔ ان میں سے اپ ڈیٹ کیے جانے والا فیچر ریسنٹس ہے جبکہ …

Read More »

ایل این جی سستی، اوگرا نے نئی قیمت بھی جاری کر دی

ایل این جی

اسلام آباد (پاک صحافت) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ایل این جی سستی کر دی جس کا اعلان بھی کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اوگرا کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ جون کے لیے ایل این جی 0.71 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی …

Read More »

گوگل کا غیر متحرک اکاؤنٹس ڈیلیٹ کرنے کا اعلان

گوگل

(پاک صحافت) گوگل کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ ایسے اکاؤنٹس کو ڈیلیٹ کر دیا جائے گا جو گزشتہ 2 سال سے غیر متحرک ہیں۔ اس پالیسی کا اطلاق دسمبر 2023 میں ہوگا اور اس میں جی میل، ڈاکس، ڈرائیو، میٹ، کیلنڈر، یوٹیوب اور فوٹوز کے لیے گوگل …

Read More »

لاہور میں ایک ہفتے کیلئے دفعہ 144 نافذ

دفعہ 144

لاہور (پاک صحافت) لاہور میں ایک ہفتے کیلئے دفعہ 144 نافذ کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق دفعہ 144 کا نفاذ آج سے اگلے 7 دن …

Read More »

اسپیکر قومی اسمبلی نے  ثاقب نثار کے بیٹے کی آڈیو لیک کی تحقیقات کے لیے خصوصی کمیٹی قائم کر دی

راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد (پاک صحافت) اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے کی آڈیو لیک کی تحقیقات کے لیے خصوصی کمیٹی قائم کر دی ہے۔ کمیٹی کے چیئرمین محمد اسلم بھوتانی ہوں گے۔ تفصیلات کے  مطابق محمد اسلم بھوتانی کوآڈیو لیک تحقیقاتی کمیٹی کا …

Read More »

کچھ ایسی مقبول ایپس جو اسمارٹ فون بیٹری تیزی سے ختم کرتی ہیں

اسمارٹ فون

کراچی (پاک صحافت) اسمارٹ فونز اب ہماری زندگی کے لیے اہم بن چکے ہیں اور ہر وقت ان کا استعمال کیا جاتا ہے۔ اور یہ کہنے کی ضرورت نہیں کہ اگر اچانک اسمارٹ فون بیٹری دم توڑنے لگے تو لوگوں کے بھی ہوش اڑنے لگتے ہیں۔ اسمارٹ فون کی بیٹری …

Read More »

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل باقاعدہ قانون بن گیا

سپریم کورٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل اب باقاعدہ قانون بن گیا ہے۔ خیال رہے کہ قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے اس ضمن میں پرنٹنگ کارپوریشن کو گزٹ نوٹیفکیشن کا حکم دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اس بل کو دوسری بار …

Read More »