Tag Archives: نوٹیفکیشن

سندھ میں اسلحے کی نمائش پر پابندی عائد

اسلحہ نمائش

کراچی (پاک صحافت) محکمہ داخلہ سندھ نے صوبے میں اسلحے کی نمائش پر پابندی عائد کردی۔ محکمہ داخلہ نے اسلحے کی نمائش پر پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کے مطابق اسلحے کی نمائش پرپابندی دفعہ 144 کے تحت اور رینجرز کی سفارش پر 3 ماہ کیلئے لگائی گئی ہے۔ …

Read More »

استحکام پاکستان پارٹی کی رجسٹریشن کا عمل مکمل ہونا خوش آئند ہے، فردوس عاشق

فردوس عاشق اعوان

لاہور (پاک صحافت) استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کی ترجمان فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ 13 اکتوبر کو جھنگ میں پہلے سیاسی پاور شو سے قبل پارٹی رجسٹریشن کا عمل مکمل ہونا خوش آئند ہے۔ تفصیلات کے مطابق استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کی ترجمان فردوس …

Read More »

وفاقی حکومت کا 12 ربیع الاول کو عام تعطیل کا اعلان

عید میلادالنبی

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی حکومت نے 29 ستمبر کو عید میلاد النبی کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے بارہ ربیع الاول کی تعطیل کے حوالے سے کابینہ ڈویژن کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے اعلان …

Read More »

پانچ ہزار کے نوٹ کے متعلق وزارت خزانہ کا بیان جاری

پانچ ہزار

اسلام آباد (پاک صحافت) وزارت خزانہ کی جانب سے پانچ ہزار کے نوٹ کو بند کرنے یا نہ کرنے کے متعلق ایک بیان جاری کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق 5 ہزار روپے کے کرنسی نوٹ کی بندش سے متعلق اطلاعات کو وزارت خزانہ نے من گھڑت قرار دے دیا ہے۔ …

Read More »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جعلی نکلا

پیٹرول

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے سے متعلق نوٹیفیکشن جعلی ثابت ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کی شام ایک نوٹیفیکیشن سامنے آیا جس مین دعوی کیا گیا کہ حکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں 22 روپے اضافہ کردیا …

Read More »

چیئرمین پی ٹی آئی کا جوڈیشل ریمانڈ پر جیل میں رہنا عام بات ہے، نگراں وزیر داخلہ

سرفراز بگٹی

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وزیرِ داخلہ سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کی توشہ خانہ کیس میں سزا معطلی کے بعد سائفر کیس میں جوڈیشل ریمانڈ پر جیل میں رہنا عام سی بات ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے جاری بیان …

Read More »

جسٹس (ر) مقبول باقر نگراں وزیراعلیٰ سندھ ہوں گے، نوٹیفکیشن جاری

مقبول باقر

کراچی (پاک صحافت) گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے سندھ کے نگراں وزیراعلیٰ کے عہدے کے لیے جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر کے نام کی منظوری دیدی جس کا نوٹیفکیشن  بھی جاری کردیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق نگراں وزیراعلیٰ سندھ کی حلف برداری کی تقریب 16 اگست کو ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

راولپنڈی میں 7 روز کیلئے دفعہ 144 نافذ

دفعہ 144

راولپنڈی (پاک صحافت) راولپنڈی میں 7 روز کے لیے دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کی ضلعی انتظامیہ نے آئندہ 7 روزہ کے لیے دفعہ 144 نافذ کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ ضلعی انتظامیہ کے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ 7 روز کے لیے جلسے، …

Read More »

قومی اسمبلی کی تحلیل کا باقاعدہ نوٹیفیکیشن جاری

قومی اسمبلی

اسلام آباد (پاک صحافت) قومی اسمبلی کی تحلیل کا باقاعدہ نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزارت برائے پارلیمانی امور نے قومی اسمبلی کی تحلیل کا باقاعدہ نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف کی ایڈوائس پر آئین کے …

Read More »

پی ٹی آئی نے پرویز خٹک کے بھائی اسحاق خٹک کی پارٹی رکنیت ختم کردی

پرویز خٹک

پشاور (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے  پرویز خٹک کے بھائی اسحاق خٹک اور عمران خٹک کی پارٹی رکنیت ختم کر دی۔ خیال رہے کہ پی ٹی آئی نے دونوں رہنماؤں کی رکنیت پارٹی ممبران کو پارٹی چھوڑنے اور اکسانے پر ختم کی۔ تٖفصیلات کے مطابق سیکریٹری …

Read More »