Tag Archives: نظام شمسی

کائنات کا قدیم ترین اور بہت بڑا بلیک ہول دریافت

کہکشاں

(پاک صحافت) سائنسدانوں نے اب تک کا قدیم ترین بلیک ہول دریافت کرلیا ہے۔ اس بلیک ہول کو امریکی خلائی ادارے ناسا کی مختلف ٹیلی اسکوپس استعمال کرکے دریافت کیا گیا۔ سائنسدانوں کا تخمینہ ہے کہ یہ بلیک ہول بگ بینگ کے 47 کروڑ سال بعد وجود میں آیا تھا۔ …

Read More »

کیا آپ جانتے ہیں کہ چاند کی عمر کتنی ہے؟

(پاک صحافت) کیا آپ کو معلوم ہے کہ چاند کی عمر کیا ہے؟ حقیقت تو یہ ہے کہ اب تک سائنسدان بھی اس سوال کا درست جواب نہیں جان سکے ہیں مگر اب اس حوالے سے پیشرفت ہوئی ہے۔ 1972 کے اپولو 17 مشن کے دوران چاند سے اکٹھے کیے …

Read More »

نظام شمسی کا وہ مقام جہاں زمین سے ہٹ کر زندگی موجود ہوسکتی ہے

نظام شمسی

(پاک صحافت) سائنسدانوں نے نظام شمسی کے اس مقام کی نشاندہی کی ہے جہاں زمین سے ہٹ کر کسی قسم کی زندگی موجود ہوسکتی ہے۔ سائنسدانوں کے خیال میں سیارہ زحل کے چھٹے بڑے چاند انسلیدس میں کسی قسم کی زندگی موجود ہو سکتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق انسلیدس کے …

Read More »

جوپیٹر کے برفانی چاندوں کے مشاہدے کیلئے یورپی خلائی ایجنسی کا مشن روانہ

نظام شمسی

(پاک صحافت) ظام شمسی کے سب سے بڑے سیارے جوپیٹر کے تین برفانی چاندوں کے مشاہدے کیلئے یورپی خلائی ایجنسی (ای ایس اے) کا خلائی مشن روانہ ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق ای ایس اے کے جوپیٹر کے تین برفانی چاندوں کے مشاہداتی مشن کو’جوپیٹر آئیسی‘ اور ’جوس‘ کا نام …

Read More »

سیارہ مشتری کے بارے میں ماہرین کا حیران کن انکشاف

سیارہ مشتری

کراچی (پاک صحافت) کیا آپ جانتے ہیں سیارہ مشتری یا جوپیٹر کی سطح میں صرف 9 فیصد دھات اور چٹانیں موجود ہیں اور بقیہ سیارہ دبیز گیسوں پر مشتمل ہے۔ سیارہ مشتری کے بارے میں ماہرین کہتے ہیں کہ اپنے ابتدائی ایام میں اس نے چھوٹے سیارے کو تیزی سے …

Read More »

ماہرین فلکیات کی جانب سے زمین سے 330 نور سال دور گرد کے بادل کی نشان دہی

کراچی (پاک صحافت) ماہرینِ فلکیات کی جانب سے  زمین سے 330 نوری سال کے فاصلے پر پورے ستارے کے برابر گرد کے بادل کی نشان دہی کی  گئی ہے۔ ماہرین کے مطابق گرد کا یہ بادل نظامِ شمسی سے باہر دو سیاروں بڑے تصادم کے سبب ہوا جو ابھی بھی …

Read More »

ایسے تین سیارے جو حقیقت میں ستارے ہیں

نظام شمسی

کیلیفورنیا (پاک صحافت) سائنس دان نظامِ شمسی سے باہر لیکن ملکی وے کہکشاں کے اندر ہی موجود ہزاروں سیاروں کا جائزہ لے رہے ہیں جن میں سے تین سیارے ایسے بھی ہیں جو حقیقت میں ستارے نکلے ہیں۔ میساچوسیٹس اِنسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کی ایک ٹیم نے ان سیاروں کا مطالعہ …

Read More »

چاند کیسے وجود میں آیا، ماہرین نے راز سے پردہ ہٹا دیا

چاند

کیمبرج (پاک صحافت) چاند کیسے وجود میں آیا؟ اس حوالے سے ماہرین فلکیات نے پتا لگا لیا۔ ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ 2013 میں روس کے اوپر آسمان میں پھٹنے والا چیلیابنسک شہابِ ثاقب ممکنہ طور پر اس بڑی ٹکر میں شامل ہو جس کے نتیجے میں …

Read More »

ماہرینِ فلکیات نے نظامِ شمسی کے باہر ایک کم وزن ترین ترین سیارہ دریافت کرلیا

نظام شمسی

کراچی (پاک صحافت) ماہرینِ فلکیات نے نظامِ شمسی کے باہر ایک کم وزن ترین ترین سیارہ دریافت کر لیا ہے۔ ماہرین کے مطابق یہ سیارہ نظامِ شمسی کے سب سے قریبی ستارے کے گرد گھومتا ہے۔ یہ سیارہ ایک ستارے اور قابلِ حیات علاقے کے درمیان گردش کرتا ہے۔ یہ …

Read More »

ماہرین فلکیات کی جانب سے نظام شمسی سے باہر بھانپ اڑاتے سیارے دریافت

نظام شمسی

کیلیفورنیا (پاک صحافت) ماہرین فلکیات کی جانب  سے نظام شمسی سے باہر بھانپ اڑاتے دو  چھوٹے سیارے دریافت کئے گئے ہیں۔  ماہرین کے مطابق ان سیاروں میں سے دراصل    ان کا ایٹماسفیئر خارج ہو رہا ہے، جو بالکل اس طرح خارج ہو رہا ہے جس طرح ابلتے پانی کے برتن …

Read More »