Tag Archives: منصوبہ

بلوچستان کرپشن میں نمبر ون، گورننس کا برا حال، ریاست کیخلاف شورش چل رہی۔ سرفراز بگٹی

سرفراز بگٹی

کوئٹہ (پاک صحافت) وزیراعلی بلوچستان سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ بلوچستان کرپشن میں نمبر ون، گورننس کا برا حال، ریاست کیخلاف شورش چل رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ لاپتہ افراد کا معاملہ حقیقت ہے، کمیشن نے 80 فیصد کیس حل …

Read More »

ایران پائپ لائن مکمل ہونے سے پاکستان میں گیس سستی ہونے کا امکان

گیس پائپ لائن

اسلام آباد (پاک صحافت) پاک ایران پائپ لائن مکمل ہونے سے پاکستان میں گیس سستی ہونے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایران سے جو گیس گوادر پہنچے گی وہ گوادر کی ضروت سے بہت زیادہ ہے کیونکہ اگر شہر میں صنعتوں کا جال بچھ جائے تب بھی گوادر میں گھریلو …

Read More »

کابینہ کمیٹی نے ایران کی سرحد تک گیس پائپ لائن بچھانے کی منظوری دے دی

گیس پائپ لائن

اسلام آباد (پاک صحافت) کابینہ کمیٹی نے ایران کی سرحد تک گیس پائپ لائن بچھانے کی منظوری دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وفاقی وزیر توانائی محمد علی کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی توانائی کا اجلاس ہوا، جس میں ایران سے گیس درآمد کے لیے ایران سرحد تک 80 کلومیٹر …

Read More »

بیرونی سرمایہ کاری کیلئے جامع اصلاحات کی ہیں۔ نگراں وزیراعظم

انوار الحق کاکڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وزیراعظم کا کہنا ہے کہ بیرونی سرمایہ کاری کیلئے جامع اصلاحات کی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے وزارت توانائی کے زیراہتمام پاکستان منرل ڈویلپمنٹ کارپوریشن اور امریکی فرم کے درمیان ہمالیائی نمک کی قدر میں اضافے اور برآمد کے مشترکہ منصوبے …

Read More »

4 جماعتی اتحاد کی پہیہ جام ہڑتال ناکام ہو گئی، جان اچکزئی کا دعویٰ

جان اچکزئی

کوئٹہ (پاک صحافت) نگراں وزیرِ اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی نے دعویٰ کیا ہے کہ 4 جماعتوں کے اتحاد کی پہیہ جام ہڑتال ناکام ہو گئی۔ ایک بیان میں ان کا کہنا ہے کہ تمام اہم شاہراہیں کھلی ہیں، اتوار کے باعث کچھ قومی شاہراہوں پر ٹریفک کم ہے۔ جان اچکزئی …

Read More »

عالمی بینک کا کاسا 1000منصوبے پر کام دوبارہ شروع کرنے کا اعلان، پاکستان کا خیرمقدم

عالمی بینک

اسلام آباد (پاک صحافت) عالمی بینک نے کاسا 1000 منصوبے پر کام دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اسلام آباد سے پاور ڈویژن نے اپنے اعلامیہ میں کاسا 1000منصوبے پر پیش رفت کے حوالے سے بتایا کہ حکومت کاسا منصوبے کی سرگرمیاں دوبارہ بحال کرنے کے اعلان کا خیر …

Read More »

غزہ اور مصر کے درمیان سرحد کے لیے امریکی اسرائیلی منصوبے کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں؟

بارڈر

پاک صحافت عبرانی زبان کے میڈیا نے ایک منصوبے کے بارے میں اطلاع دی ہے کہ تل ابیب اور واشنگٹن نے مصر کے ساتھ غزہ کی پٹی کی سرحد کی نقاب کشائی کی ہے۔ پاک صحافت کے مطابق، عبرانی میڈیا نے اعلان کیا کہ تل ابیب امریکہ کی مدد سے …

Read More »

پی ٹی آئی نے نوجوانوں کے ذہن میں زہر بھرا۔ احسن اقبال

احسن اقبال

سیالکوٹ (پاک صحافت) لیگی رہنما احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی نے سوشل میڈیا کے ذریعے نوجوانوں کے ذہن میں زہر بھر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے نام لئے بغیر دانیال عزیز اور ان کے والد کو تنقید کا نشانہ …

Read More »

9 مئی کا حملہ کالعدم ٹی ٹی پی کی طرز پر تھا، محکمہ داخلہ پنجاب

لاہور (پاک صحافت) محکمہ داخلہ پنجاب نے سانحہ 9 مئی 2023 کی مفصل رپورٹ حکومت کو جمع کروادی، جس میں کہا گیا ہے کہ 9 مئی کا حملہ تحریک طالبان پاکستان کی طرز پر تھا۔ ذرائع پنجاب حکومت کا کہنا ہے کہ قائمہ کمیٹی لاء اینڈ آرڈر نے سانحہ 9 …

Read More »

نیشنل ایرو اسپیس ٹیکنالوجی پارک منصوبہ تکنیکی ترقی کو فروغ دے گا، آرمی چیف

کراچی (پاک صحافت) کراچی میں نیشنل ایرو اسپیس سائنس اینڈ ٹیکنالوجی پارک سیلیکون کی افتتاحی تقریب ہوئی۔ آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے آرمی …

Read More »