Tag Archives: لیول پلیئنگ فیلڈ

پیمرا الیکشن کوریج کے لیے لیول پلیئنگ فیلڈ دے رہا ہے، چیئرمین پیمرا

اسلام آباد (پاک صحافت) چیئرمین پیمرا محمد سلیم بیگ نے کہا ہے کہ پیمرا الیکشن کوریج کے لیے لیول پلیئنگ فیلڈ دے رہا ہے۔ خیال رہے کہ چیئرمین پیمرا محمد سلیم بیگ نے ایکسپو سینٹر میں انٹرنیشنل بک فیئر کا افتتاح کیا۔ اس دوران انہوں نے ملک میں آئندہ ہفتے …

Read More »

موجودہ صورتحال میں بیلٹ پیپرز کی مزید پرنٹنگ کی گنجائش نہیں۔ چیف الیکشن کمشنر

سکندر سلطان راجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) چیف الیکشن کمشنر کا کہنا ہے کہ موجودہ صورتحال میں بیلٹ پیپرز کی مزید پرنٹنگ کی گنجائش نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق عام انتخابات 2024 کے لیے بیلٹ پیپرز کی چھپائی کا معاملہ سنگین صورت حال اختیار کرگیا، الیکشن کمیشن کا چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ …

Read More »

حکومت میں آیا تو پہلے دن ہی سیاسی قیدیوں کو رہا کروں گا۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

مالاکنڈ (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ حکومت میں آیا تو پہلے دن ہی سیاسی قیدیوں کو رہا کروں گا۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے ملاکنڈ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی پی کو تو کسی الیکشن میں لیول پلیئنگ …

Read More »

کسی سیاسی جماعت سے امتیازی سلوک نہیں کیا جا رہا۔ نگراں وزیر اطلاعات

مرتضی سولنگی

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وفاقی وزیر اطلاعات کا کہنا ہے کہ کسی سیاسی جماعت سے امتیازی سلوک نہیں کیا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگران وفاقی وزیر اطلاعات مرتضی سولنگی نے کہا ہے کہ ملک میں آزادانہ، منصفانہ اور غیر جانبدارانہ انتخابات کرانے کی ذمہ داری الیکشن کمیشن آف …

Read More »

بانی پی ٹی آئی اپنی انتقامی سیاست کا مزہ چکھ رہے ہیں، سعد رفیق

سعد رفیق

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اپنی انتقامی سیاست کا مزہ چکھ رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں خواجہ سعد رفیق …

Read More »

پی ٹی آئی کو ہر معاملے میں ریلیف مل رہا ہے۔ اعظم نذیر تارڑ

اعظم نذیر

حافظ آباد (پاک صحافت) اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کو ان کے انتخابی نشان سے لے کر ہر معاملے میں عدالتوں سے ریلیف مل رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حافظ آباد میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کے رہنما اعظم نذیر تارڑ …

Read More »

انتخابات کے دوران کچھ بھی ہوا تو ذمہ دار الیکشن کمیشن ہوگا۔ جے یو آئی

جے یو آئی

اسلام آباد (پاک صحافت) جے یو آئی کا کہنا ہے کہ اگر انتخابات کے دوران کچھ بھی ہوا تو ذمہ دار الیکشن کمیشن ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کے نام خط میں جے یو آئی نے کہا ہے کہ 8 فروری کو پورے ملک میں انتخابات …

Read More »

مولانا فضل الرحمان کا انتخابات مؤخر کرنے کا مطالبہ

مولانا فضل الرحمن

ڈیرہ اسماعیل خان (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ ان حالات میں کیسے انتخابات ہو سکتے ہیں، الیکشن چند دن مؤخر ہو جائیں تو کوئی حرج نہیں۔ تفصیلات کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمن نے انتخابات مؤخر کرنے کا مطالبہ …

Read More »

این اے 121 سے سردار ایاز صادق کے کاغذات نامزدگی منظور

ایاز صادق

لاہور (پاک صحافت) این اے 121 سے سردار ایاز صادق کے کاغذات نامزدگی منظور ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے حلقہ این اے 121 سے مسلم لیگ ن کے رہنما ایاز صادق کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا عمل مکمل ہوگیا، مسلم لیگ ن کے رہنما احسن شرافت نے …

Read More »

ہم انتخابات میں عوام کو سرپرائز دیں گے۔ خورشید شاہ

خورشید شاہ

سکھر (پاک صحافت) پی پی رہنما سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ ہم انتخابات میں عوام کو سرپرائز دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر سید خورشید احمد شاہ کی کاغذات نامزدگی کی اسکروٹنی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ لیول …

Read More »