Tag Archives: لالی وڈ

فلم دی لیجنڈ آف مولا جٹ میں موسیقی کی کمی کو محسوس کیا، اداکار شان شاہد

شان شاہد

لاہور (پاک صحافت) لالی ووڈ کے سُپر اسٹار شان شاہد نے کہا ہے کہ انہوں نے فلم دی لیجنڈ آف مولا جٹ میں موسیقی  کی کمی کو محسوس کیا۔  شان شاہد کا کہنا ہے کہ میوزک کسی بھی فلم کی بنیادی ضرورت ہے، پرانی مولا جٹ کی موسیقی اس نئی …

Read More »

پاکستانی فلم قائداعظم زندہ باد کا انتظار ختم، فلم کا ٹریلر ریلیز

ماہرہ خان

کراچی (پاک صحافت) پاکستانی فلم قائد اعظم زندہ باد کا انتظار  ختم ہونے کے قریب  آگیا  کیوں کہ فلم کا پہلا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا ہے۔ خیال رہے کہ  لالی ووڈ کی فلم قائد اعظم زندہ آباد میں پاکستانی ادکارہ ماہرہ خان اور فہد مصطفیٰ مرکزی کرداروں میں نظر …

Read More »

صائمہ نور نے مداحوں کو اپنی تعلیم کے حوالے سے بتا کر حیران کردیا

اداکارہ صائمہ

کراچی (پاک صحافت) معروف اداکارہ  صائمہ نور نے مداحوں کو اپنی تعلیم کے حوالے سے بتا کر حیران کردیا۔ صائمہ نور نے مداحوں کو بتایا کہ ایک بار گئی تھی اسکول خوشی خوشی، نرسری میں مار پڑی اُس کے بعد کبھی اسکول کا منہ نہیں دیکھا۔ اداکارہ نے یہ بھی …

Read More »

فنی کیرئیر میں آج تک کسی سے بھی حسد نہیں کی، اداکارہ میراجی

میرا جی

کراچی (پاک صحافت) پاکستان فلم انڈسٹری کی مقبول ادکارہ میراجی  کا کہناہے کہ انہوں نے اپنی فنی کیرئیر میں آج تک کسی سے بھی حسد نہیں کی۔ ان کا کہنا  ہے کہ اداکاری ایک مشکل فن ہے اور اسے سیکھنے میں ساری زندگی گزر جاتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق حال …

Read More »

ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا کی پہلی فلم عید الفطر پر ریلیز ہونے کے لئے تیار

جنت مرزا فلم

لاہور (پاک صحافت) ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا کی پہلی فلم ریلیز ہونے کے لئے تیار ہے، یاد رہے کہ  ٹک ٹاک اسٹار کی پہلی فلم “تیرے باجرے دی راکھی” عید الفطر پر ریلیز کی جائے گی۔ جنت مرزا کی پہلی فلم کے سنسر شو کا انعقاد چند روز میں …

Read More »