Tag Archives: فنڈز

جنیوا کانفرنس پاکستان اور سیلاب متاثرین کے لیے بڑی کامیابی ہے، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ جنیوا کانفرنس پاکستان اور سیلاب متاثرین کے لیے بڑی کامیابی ہے، سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ اور عالمی برادری کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا ہے کہ  شفافیت کے ساتھ فنڈز عوام کو پہنچائیں گے، ان …

Read More »

وفاق اگر بلوچستان کو فنڈز دیتا ہے تو یہ عوام کا حق ہے، وزیر اعظم

شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ وفاق اگر بلوچستان کو فنڈز دیتا ہے تو یہ عوام کا حق ہے، بلوچ، پٹھان ،سندھی یا پھر پنجابی، یہ سب کا پاکستان ہے۔ وزیر اعظم نے کہا کہ 2 ماہ میں افسران نے سیلاب زدگان کے سلسلے میں …

Read More »

حکومت کا کام فنڈز جاری کرنا ہے انتخابات کرانا نہیں۔ اسحاق ڈار

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ حکومت کا کام فنڈز جاری کرنا ہے انتخابات کرانا نہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلام آباد میں بیٹھ کر موجودہ سیاسی صورتحال دیکھ …

Read More »

انڈونیشیا کا سیلاب متاثرین کیلئے 10 لاکھ ڈالرز عطیہ کرنے کا فیصلہ

سیلاب

اسلام آباد (پاک صحافت) انڈونیشیا نے سیلاب متاثرین کی امداد کیلئے پاکستان کو 10 لاکھ ڈالرز عطیہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق انڈونیشیا نے سیلاب زدگان کی مدد کے لئے پاکستان کو 10 لاکھ ڈالرز عطیہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، وفاقی کابینہ نے انڈونیشا کے ساتھ …

Read More »

خیبرپختونخوا حکومت کیجانب سے فاٹا کے 44 ارب کے فنڈز خورد برد کرنے کا انکشاف

خیبرپختونخوا

پشاور (پاک صحافت) خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے فاٹا کے 44 ارب کے فنڈز کی خورد برد کا انکشاف ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قبائلی علاقے ضلع مہمند سے تعلق رکھنے والے سینیٹر ہلال الرحمن مہمند چیئرمین سینیٹ سٹینڈنگ کمیٹی سیفران نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ …

Read More »

بیرون ملک میں بھی اٹھ رہا ہے ہندوستان کے سی اے اے کا مسئلہ

سی اے اے

پاک صحافت ہندوستان نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کو بتایا کہ ہندوستان کا شہریت ترمیمی ایکٹ “سی اے اے”، 2019 ایک محدود اور مرکوز قانون سازی ہے جو خطے میں ستائی ہوئی اقلیتوں کی فلاح و بہبود کے لیے ملک کے عزم کی توثیق کرتا ہے اور ‘تاریخی …

Read More »

جلد عمران اور دیگر پر کرپشن کے کیسز بنیں گے۔ قمر زمان کائرہ

قمر زمان کائرہ

گجرات (پاک صحافت) قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ جلد عمران اور ان کے ارد گرد موجود افراد پر کرپشن کے کیسز بنیں گے۔ تفصیلات کے مطابق ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ عمران خان مخبوط الحواس شخص ہے، توشہ خانہ کے …

Read More »

قسط کی خاطر ملک کو گروی رکھ دیا گیا ہے، رانا ثناء اللہ

رانا ثناء اللہ

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ نے  پی ٹی آئی کو ملک دشمن حکومت قرار دیتے ہوئے کہا کہ قسط کی خاطر ملک کو گروی رکھ دیا گیا ہے، اسٹیٹ بینک کو اب نہ قومی اسمبلی پوچھ سکتی ہے اور نہ کوئی ادارہ …

Read More »

حکومت مخالف لانگ مارچ، پی ڈی ایم نے کمر کس لی

حکومتی اتحاد

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے حکومت خلاف لانگ مارچ کو کامیاب بنانے کے لئے کمر کس لی ہے۔ ذرائع کے مطابق لانگ مارچ کے حوالے سے مالی وسائل اور انتظامات کے حوالے سے لیگی رہنماؤں نے سر جوڑ لیے ہیں۔ دوسری جانب سے لانگ …

Read More »

شمالی کورین ہیکرز نے گزشتہ سال 400 ملین ڈالر کی کرپٹو کرنسی اڑالی

شمالی کورین ہیکرز

پیانگ یانگ (پاک صحافت) شمالی کوریا کے ہیکرز نے گزشتہ سال (2021) کے دوران 400 ملین ڈالر کی مالیت کی کرپٹو کرنسی  آڑا لی۔  تجزیاتی کمپنی چین انیلیسز کے مطابق  شمالی کورین ہیکرز کی جانب  سے اتنی بڑی چوری کرپٹو کرنسی کے پلیٹ فارمز پر کم ازکم سات حملوں میں …

Read More »