Tag Archives: فنڈز

آئی ایم ایف نے پاکستان کیساتھ معاہدے کی تفصیلات جاری کردیں

آئی ایم ایف

اسلام آباد (پاک صحافت) آئی ایم ایف نے پاکستان کے ساتھ ہونے والے معاہدے کی تفصیلات جاری کردیں ہیں۔ آئی ایم ایف اعلامیہ کے مطابق پاکستان نے ریونیو میں اضافے کیلئے ٹھوس یقین دہانی کرائی ہے۔ رواں مالی سال کے دوران پرائمری سرپلس 401 ارب روپے رکھا جائے گا۔ معاہدے …

Read More »

پنجاب کے 7 بڑے ہسپتالوں کیلئے 5 ارب روپے کے فنڈز منظور

پنجاب کابینہ

لاہور (پاک صحافت) پنجاب کے 7 بڑے ہسپتالوں کی اپ گریڈیشن اور علاج معالجے کی سہولتیں بہتر بنانے کے پروگرام کے تحت 5 ارب روپے کے فنڈز جاری کرنے کی منظوری دے دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی کے زیر صدارت صوبائی کابینہ کا 20 واں اجلاس …

Read More »

اسلام آباد میں اس وقت 150 ارب روپے کے ترقیاتی منصوبے جاری ہیں۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں اس وقت 150 ارب روپے کے ترقیاتی منصوبے جاری ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ کتنے ظلم کی بات ہے کہ شہدا کے اہل خانہ …

Read More »

‏بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام 15 سال سے ایسے لوگوں کی مدد کر رہاہے جنہیں سب سے زیادہ ضرورت ہے، فیصل کریم کنڈی

فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما فیصل کریم کںڈی نے کہا ہے کہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام 15 سال سے ایسے لوگوں کی مدد کر رہا ہے جنہیں سب سے زیادہ ضرورت ہے۔ کچھ لوگوں نے اسے ختم کرنے یا نام تبدیل کرنے کی کوشش کی، …

Read More »

وزیراعظم شہباز شریف کی ایم ڈی آئی ایم ایف سے فرانس میں ملاقات

ایم ڈی ائی ایم ایف

پیرس (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کی ایم ڈی آئی ایم ایف سے فرانس میں ملاقات ہوئی ہے جس میں پاک آئی ایم ایف جاری پروگرام پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم کی ایم ڈی آئی ایم ایف سے ملاقات دورہ فرانس میں عالمی مالیاتی کانفرنس کی سائیڈ لائن پر …

Read More »

وزیرِ اعظم کی جانب سے متاثرینِ سیلاب کی امداد کے لیے 25 ارب روپے کی منظوری

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرِ اعظم شہباز شریف کی جانب سے سندھ میں متاثرینِ سیلاب کی امداد کے لیے 25 ارب روپے کی منظوری دے دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیرِ اعظم شہباز شریف نے سندھ میں متاثرینِ سیلاب کی امداد کے لیے 25 ارب روپے کی منظوری دے …

Read More »

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے بجٹ کو 360 ارب روپے سے بڑھا کر 400 ارب روپے مختص

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام

اسلام آباد (پاک صحافت) حکومت نے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے بجٹ کو 360 ارب روپے سے بڑھا کر 400 ارب روپے کر دیا۔ خیال رہے کہ جمعہ کو وفاقی کابینہ سے منظوری کے بعد وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے مالی سال 24-2023 کا 144 کھرب 60 ارب روپے …

Read More »

ٹک ٹاک سے پیسے کمانہ اب بہت آسان ہوگیا

ٹک ٹاک

(پاک صحافت) اگر آپ مقبول سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک سے پیسے کمانا چاہتے ہیں تو اب یہ عمل زیادہ آسان بنایا جا رہا ہے۔ کمپنی کی جانب سے نئے کریٹیر فنڈ کو مزید صارفین کے لیے متعارف کرا دیا گیا ہے۔ اس پروگرام کا اعلان فروری میں ہوا تھا …

Read More »

قومی اسمبلی نے الیکشن کمیشن کو فنڈز کا اجراء مسترد کردیا

قومی اسمبلی

اسلام آباد (پاک صحافت) قومی اسمبلی نے الیکشن کمیشن کو 21 ارب روپے کے فنڈر کا اجراء ایک بار پھر کثرت رائے سے مسترد کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کی جانب سے اسٹیٹ بینک کو 21 ارب روپے جاری کرنے کے حکم کے معاملے پر قائمہ کمیٹی خزانہ کی …

Read More »

قومی اسمبلی سمری منظور کرے گی تو سپریم کورٹ کے فیصلے کی تعمیل ہو جائے گی، وزیر قانون

اعظم نذیر

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی سمری منظور کرے گی تو سپریم کورٹ کے فیصلے کی تعمیل ہو جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے …

Read More »