Tag Archives: فنڈز

اسٹیٹ بینک کو پارلیمنٹ کی منظوری کے بغیر اخراجات کا اختیار نہیں، عائشہ غوث پاشا

عائشہ غوث پاشا

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر مملکت برائے خزانہ عائشہ غوث پاشا نے کہا ہے کہ اسٹیٹ بینک کو پارلیمنٹ کی منظوری کے بغیر اخراجات کا اختیار نہیں۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ قومی اسمبلی نے منظوری دی تو فنڈز جاری ہو جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں …

Read More »

پنجاب انتخابات، حکومت کا فنڈز کیلئے آج ہی سمری کابینہ میں پیش کرنے کا فیصلہ

کابینہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی حکومت نے پنجاب میں انتخابات کے فنڈز کے لیے آج ہی سمری وفاقی کابینہ میں پیش کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق وزیرِ خزانہ عائشہ غوث پاشا نے قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کو بتایا ہے کہ وفاقی کابینہ سے منظوری کے بعد آج …

Read More »

ترقیاتی فنڈز روک کر ملازمین کی تنخواہیں بڑھائی جائیں۔ خورشید شاہ

خورشید شاہ

سکھر (پاک صحافت) خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ ترقیاتی فنڈز روک کر بھی سرکاری ملازمین کی تنخواہیں بڑھائی جائیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے رہنما و وفاقی وزیر خورشید شاہ نے سکھر میں ڈسٹرکٹ کونسل ہال کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پارلیمنٹ میں تجویز دوں …

Read More »

شیری رحمان سو بااثر ترین شخصیات میں شامل

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) امریکا کے معروف جریدے ٹائم میگزین نے وزیر ماحولیات شیری رحمان کو سو بااثر ترین شخصیات میں شامل کرلیا ہے۔ جریدے کی ویب سائٹ پر جاری پیغام میں کہا گیا ہے کہ عالمی سطح پر کاربن اخراج میں پاکستان کا حصہ انتہائی معمولی ہے مگر ماحولیاتی …

Read More »

وفاقی کابینہ کی جانب سے پنجاب الیکشن کیلئے فنڈز کا معاملہ پارلیمنٹ کو بھیجنے کی منظوری

وفاقی کابینہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی کابینہ نے پنجاب الیکشنز کے فنڈز کا معاملہ پارلیمنٹ کو بھیجنے کی منظوری دے دی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس ہوا جس میں پنجاب الیکشنز کے لیے فنڈز سے متعلق سمری پیش کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق وزارت خزانہ نے …

Read More »

وینزویلا نے انسداد بدعنوانی کے منصوبے پر عمل درآمد کرتے ہوئے 42 افراد کو گرفتار کر لیا

ونیزویلا

پاک صحافت وینزویلا کے اٹارنی جنرل طارق ولیم ساب نے اعلان کیا کہ وینزویلا کے قانون نافذ کرنے والے اداروں نے اقتصادی بدعنوانی کے شبہ میں تنظیموں اور کمپنیوں کے 42 اہلکاروں اور اہلکاروں کو گرفتار کیا ہے۔ پاک صحافت کے مطابق وینزویلا کے ڈپٹی اٹارنی جنرل نے اتوار کی …

Read More »

آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کی جانب سے 1.1 ارب ڈالرز کی قسط کی منظوری

آئی ایم ایف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزارتِ خزانہ کے حکام کا کہنا ہے کہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا ایگزیکٹو بورڈ معاہدے کے 3 سے 4 ہفتے بعد 1.1 ارب ڈالرز کی قسط کی منظوری دے گا۔ حکام وزارتِ خزانہ کے مطابق آئی ایم ایف سے 30 جون تک …

Read More »

اب ٹک ٹاک صارفین کے لیے بھی ویڈیوز سے پیسے کمانا ممکن

ٹک ٹاک

کراچی (پاک صحافت) ٹک ٹاک استعمال کرنے والے صارفین جلد اس سوشل میڈیا پلیٹ فارم سے اپنی وائرل ویڈیوز پر اضافی آمدنی حاصل کرسکیں گے۔ ایک رپورٹ کے مطابق ٹک ٹاک کی جانب سے ایک نئے پے وال فیچر پر کام کیا جا رہا ہے جس کے ذریعے تخلیق کار …

Read More »

بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے سیلاب متاثرین کے گھروں کی تعمیر کیلئے فنڈز کا اجراء

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور وفاقی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے سیلاب متاثرین کے گھروں کی تعمیر کے لیے فنڈز کا اجراء کر دیا ہے۔  ذرائع کے مطابق حکومت سندھ کے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت مکانات کی تعمیرات کے معاہدے پر دستخط ہو …

Read More »

اقوام متحدہ کے نمائندے: اسرائیل کو فلسطینیوں کے لیے تعلیم کے حق کی ضمانت دینی چاہیے

سازمان ملل

پاک صحافت مشرق وسطیٰ امن عمل کے ڈپٹی اسپیشل کوآرڈینیٹر اور مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں انسانی امور کے رابطہ کار نے قابض یروشلم حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فلسطینیوں کے تعلیم کے حق کی ضمانت کے لیے اپنی بین الاقوامی ذمہ داریوں کو پورا کرے۔ معاذ فلسطین کی …

Read More »