Tag Archives: فنڈز

اسرائیل اور یوکرین کے لیے امدادی پیکج کی کچھ کانگریسی ریپبلکنز کی مخالفت

ڈالر

پاک صحافت امریکی میڈیا نے اعلان کیا ہے کہ اس ملک کے ریپبلکن نمائندوں کے درمیان کانگریس میں اسرائیل اور یوکرین کے لیے امدادی پیکج کی منظوری کے حوالے سے اختلاف پایا جاتا ہے۔ کیونکہ ان میں سے بہت سے کییف اور تل ابیب میں فنڈز مختص کرنے کے لیے …

Read More »

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے متعدد منصوبوں کیلئے فنڈز کی منظوری دے دی

اقتصادی رابطہ کمیٹی

اسلام آباد (پاک صحافت) ای سی سی کے اجلاس میں اقتصادی رابطہ کمیٹی نے متعدد منصوبوں کے لیے فنڈز کی منظوری دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اقتصادی رابطہ کمیٹی نے آئی بی کے لیے 25 کروڑ روپے کے اضافی فنڈز کی منظوری دے دی جبکہ سبسڈی گرانٹ ایگریمنٹ اور انفراسٹرکچر …

Read More »

صہیونی اداروں کے دفاتر غزہ میں جنگ کی مالی معاونت کے لیے بند ہیں

خسارت

پاک صحافت صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نے غزہ میں جنگ کی مالی معاونت کے لیے اس حکومت کے بعض اداروں کے دفاتر بند کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔ صیہونی ٹی وی چینل 12 کے حوالے سے پاک صحافت کی رپورٹ کے مطابق، “بنیامین نیتن یاہو” غزہ کے خلاف جنگ …

Read More »

بانی پی ٹی آئی نے صوبے کو فنڈز دینے سے انکار کیا تھا۔ پرویز خٹک

پرویز خٹک

مردان (پاک صحافت) پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی جب حکومت میں تھے تو صوبے کو فنڈز دینے سے انکار کیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین پرویز خٹک نے مردان کی تحصیل کاٹلنگ میں ورکر کنونشن سے خطاب کرتے ہوٸے کہا ہے کہ …

Read More »

ٹک ٹاک پر ویڈیوز پوسٹ کیے بغیر بھی پیسے کمانا آسان ہوگیا

ٹک ٹاک

(پاک صحافت) ٹک ٹاک کی جانب سے صارفین کو اس سوشل میڈیا پلیٹ فارم سے کمانے کا موقع فراہم کرنے لیے نئی تبدیلیاں کی جا رہی ہیں۔ اس مقصد کے لیے ٹک ٹاک میں وائرل فلٹرز اور ایفیکٹس تیار کرنے والے افراد کے لیے آمدنی کا حصول آسان بنایا جا …

Read More »

امریکہ میں شٹ ڈاؤن کا بحران اگلے 45 دنوں کے لیے ملتوی

شٹڈاون

پاک صحافت امریکا میں وفاقی شٹ ڈاؤن کا بحران 45 روز کے لیے ملتوی کر دیا گیا ہے۔ امریکی کانگریس نے بائیڈن انتظامیہ کو اگلے 45 دنوں کے لیے فنڈز جاری کرنے پر اتفاق کیا ہے اور شٹ ڈاؤن کو ملتوی کرنے کی عارضی منظوری دے دی ہے۔ سرکاری کام …

Read More »

سیاسی میدان میں ٹی ٹوئنٹی کے میچ سے جان چھڑوانا ہوگی، احسن اقبال

احسن اقبال

لاہور (پاک صحافت) وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ سیاسی میدان میں ٹی ٹوئنٹی کے میچ سے جان چھڑوانا ہوگی، 5 سال کی میوزیکل چیئر سے ملک ترقی نہیں کر سکتا۔ انہوں نے کہا ہے کہ دس سالہ پلاننگ کرنا ہوگی۔ اُنہوں نے کہا کہ امن، …

Read More »

صحافیوں کیلئے ہیلتھ انشورنس کا فنڈ شروع کررہے۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ صحافیوں کے لیے ہیلتھ انشورنس کا فنڈ شروع کر رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ صحافیوں کے لیے ہیلتھ انشورنس کا فنڈ شروع کر رہے …

Read More »

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے انتخابات کیلئے 42.5 ارب روپے کی منظوری دیدی

انتخابات

اسلام آباد (پاک صحافت) اقتصادی رابطہ کمیٹی نے آئندہ عام انتخابات کے لیے 42.5 ارب روپے گرانٹ کی منظوری دیدی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کی زیر صدارت ہوا۔ اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں عام انتخابات کے لیے 42.5 ارب روپے …

Read More »

وزیراعظم لیپ ٹاپ اسکیم کیلئے 16 ارب 80 کروڑ منظور

لیپ ٹاپ

اسلام آباد (پاک صحافت) قومی اقتصادی کونسل کی ایگزیکٹیو کمیٹی کے اجلاس میں وزیراعظم لیپ ٹاپ اسکیم کے لیے 16 ارب 80 کروڑ روپے کی منظوری دے دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کی زیر صدارت اجلاس ہوا، جس میں کئی بڑے منصوبوں کی منظوری دی …

Read More »