Tag Archives: عدم اعتماد

مجھے عام انتخابات جلد ہوتے نظر نہیں آرہے۔ چوہدری شجاعت حسین

چوہدری شجاعت

لاہور (پاک صحافت) سربراہ مسلم لیگ ق چوہدری شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ مجھے عام انتخابات جلد ہوتے نظر نہیں آرہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ پنجاب کے معاملے پر ٹینشن زیادہ بنی ہے لیکن جلد حل نکلے …

Read More »

عمران خان کو اس ملک اور اسمبلیوں سے کچھ لینا دینا نہیں، عظمی بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمی بخاری نے سابق وزیر اعظم اور پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ عمران خان کو اس ملک اور اسمبلیوں سے کچھ لینا دینا نہیں، وہ حکومت میں رہتے ہوئے بھی کنٹینر پر …

Read More »

تحریک عدم اعتماد لانے پر کوئی حتمی فیصلہ نہیں ہوا. علی حیدر گیلانی

علی حیدر گیلانی

ملتان (پاک صحافت) پیپلزپارٹی کے رہنما سید علی حیدر گیلانی کا کہنا ہے کہ ابھی تحریک عدم اعتماد لانے پر کوئی حتمی فیصلہ نہیں ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادے علی حیدر گیلانی نے نجی ٹی وی چینل کے …

Read More »

اگر اسمبلیاں توڑنی ہیں تو اعلان کیوں نہیں کیا گیا؟ ایمل ولی خان نے سوال اٹھا دیا

ایمل ولی خان

پشاور (پاک صحافت) عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما ایمل ولی خان نے  پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے سوال اٹھایا ہے کہ اگر اسمبلیاں توڑنی ہیں تو اعلان کیوں نہیں کیا گیا؟ ایمل ولی خان نے تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ وقت اس لیے دیا …

Read More »

ن لیگ کا وزیراعلیٰ پنجاب اور اسپیکر کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ

پنجاب اسمبلی

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن نے وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الٰہی اور اسپیکر سبطین خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب کے خلاف آج ہی عدم اعتماد جمع کرائے جانے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ …

Read More »

کسی بھی وقت وزیراعلی کو اعتماد کا ووٹ لینے کا کہہ سکتا ہوں۔ گورنر پنجاب

بلیغ الرحمان

لاہور (پاک صحافت) گورنر پنجاب بلیغ الرحمان کا کہنا ہے کہ کسی بھی وقت وزیراعلی کو اعتماد کا ووٹ لینے کا کہہ سکتا ہوں۔ تفصیلات کے مطابق غیر ملکی میڈیا سے وابستہ صحافیوں کے وفد سے ملاقات کے دوران گورنر پنجاب بلیغ الرحمنا نے کہا ہے کہ امید ہے عمران …

Read More »

عمران خان نے کافی کچھ سیکھ لیا ہو گا اب سنجیدگی آ جانی چاہیے، مراد علی شاہ

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا  کہ عمران خان نے کافی کچھ سیکھ لیا ہو گا اب سنجیدگی آ جانی چاہیے۔  مراد علی …

Read More »

اسمبلی بچانے کیلئے ہمارے پاس بہت سے آپشنز موجود ہیں۔ عطا تارڑ

عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ اسمبلی بچانے کے لیے ہمارے پاس بہت سے آپشنز موجود ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے پرویز الہی کے کہنے پر عثمان بزدار کے خلاف …

Read More »

آصف زرداری کا پنجاب اور کے پی میں عدم اعتماد لانے کا اعلان

آصف زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) آصف زرداری کا کہنا ہے کہ ہم پنجاب اور کے پی میں عدم اعتماد ضرور لائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے نجی ٹی وی چینل کو دئے گئے انٹرویو میں کہا …

Read More »

میاں نوازشریف کی وطن واپسی میں کوئی رکاوٹ نہیں۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ میاں نواز شریف کی وطن واپسی میں اس وقت کوئی رکاوٹ نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم اگلے 4 سے 6 ماہ میں ڈیلیور کریں گے، نگران حکومت آئی تو ملک …

Read More »