Tag Archives: عدم اعتماد

بورس جانسن پر بڑھا عدم اعتماد کے ووٹ کا خطرہ

جانسن

لندن {پاک صحافت} بورس جانسن کی پارٹی کی پوسٹ تحقیقاتی رپورٹ پر شدید تنقید نے وزیر اعظم کے خلاف عدم اعتماد کے ووٹ کا خطرہ بڑھا دیا ہے۔ پاک صحافت نیوز ایجنسی کے بین الاقوامی گروپ کے مطابق، برطانوی وزیر اعظم “بورس جانسن” کی حالیہ کوششوں کے باوجود “پارٹی گیٹ” …

Read More »

جب تک قانون سازی نہیں ہوتی الیکشن نہیں کرائیں گے، خورشید شاہ

خورشید شاہ

سکھر (پاک صحافت) وفاقی وزیر برائے آبی وسائل اور پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما سید خورشید شاہ نے کہا کہ قانون سازی کے بعد اکتوبر یا نومبر میں انتخابات کرائیں گے لیکن جب تک قانون سازی نہیں ہوتی  الیکشن نہیں کرائیں گے ۔ خورشید شاہ نے خبردار کرتے ہوئے کہا …

Read More »

الیکشن کمیشن کے فیصلے سے پنجاب حکومت پر کوئی اثر نہیں پڑے گا، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

 اسلام آباد  (پا ک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے الیکشن کمیشن کی جانب سے پی ٹی آئی کے منحرف اراکین کو نااہل قرار دینے کے فیصلے پر اپنا ردعمل پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کے فیصلے سے پنجاب حکومت پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔ …

Read More »

یمن، ایران کی کوششوں کا اثر نظر آنے لگا، بڑی خبر آنے والی ہے

یمن

صنعا {پاک صحافت} یمن کے بارے میں اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی نے یمن کے بحران کے حل میں اس ادارے کی مدد پر ایران کا شکریہ ادا کیا ہے۔ یمن کے بحران کے پرامن حل کے لیے اسلامی جمہوریہ ایران نے بین الاقوامی سطح پر متعدد مذاکرات کیے ہیں …

Read More »

پہلےاصلاحات ہونگے پھر الیکشن کرائے جائیں گے، وزیر خارجہ

پی پی چیئرمین

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر خارجہ اور پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پہلےاصلاحات ہونگے  پھر الیکشن کرائے جائیں گے۔ ان کا کہنا ہے کہ عوامی مارچ میں بھی ہم نے عوام کے سامنے یہی بات رکھی تھی۔ ہم پولیٹیکل انجینئرنگ پریقین نہیں …

Read More »

عمران خان اپنی نااہلی بچانے کیلئے قوم کو ٹرک کی بتی کے پیچھے لگانا چاہتے ہیں۔ سعید غنی

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) سعید غنی کا کہنا ہے کہ عمران خان اپنی نااہلی اور کرپشن چھپانے کے لئے عوام کو ٹرک کی بتی کے پیچھے لگانا چاہتے ہیں جس میں وہ ناکام ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر و پیپلزپارٹی کے رہنما سعید غنی نے پریس کانفرنس سے خطاب …

Read More »

آئین شکنوں کے خلاف قانونی کارروائی زیرِ غور ہے، احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر احسن اقبال نے سابق حکومت کو خبردار کرتے ہوئے کہا  ہے کہ آئین شکنوں کے خلاف قانونی کارروائی زیرِ غور ہے۔ احسن اقبال کاکہنا ہے کہ عمران خان مسلسل پاکستان کی مفادات سے کھیل رہے ہیں، صرف اپنی سیاست بچانے اور انا کی تسکین …

Read More »

عمران خان نے ملک کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا ہے۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران خان نے گزشتہ چار سال میں اپنی نااہلی اور نالائقی کی وجہ سے پاکستان کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے …

Read More »

راجہ پرویز اشرف قومی اسمبلی کے اسپیکر منتخب

راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما راجہ پرویز اشرف بلامقابلہ قومی اسمبلی کے اسپیکر منتخب ہو گئے۔ ذائع کے مطابق ان کے مقابلے میں کسی نے بھی کاغذات نامزدگی جمع نہیں کرائے تھے۔ یاد رہے کہ راجہ پرویز اشرف کے تجویز اور تائید کنندہ خورشید شاہ اور …

Read More »

غیر ملکی فنڈنگ پر پلنے والے عمرانی شتونگڑے ریاست کو بلیک میل نہیں کر سکتے،سعد رفیق

خواجہ سعد رفیق

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم  لیگ ن کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق نے سابق وزیر اعظم عمران خان اور سابقہ حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ  بناتے ہوئے کہا ہے کہ غیر ملکی فنڈنگ پر پلنے والے عمرانی شتونگڑے ریاست کو بلیک میل نہیں کر سکتے ہیں۔ تفصیلات …

Read More »