Tag Archives: عدالت

بھارتی سپریم کورٹ مقبوضہ کشمیر کی حیثیت کا تعین کرنے کی مجاز نہیں۔ خواجہ سعد رفیق

خواجہ سعد رفیق

لاہور (پاک صحافت) خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ بھارتی سپریم کورٹ مقبوضہ کشمیر کی حیثیت کا تعین کرنے کی مجاز نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے بھارتی سپریم کورٹ کے مقبوضہ کشمیر کی حیثیت ختم کرنے کا اقدام درست قرار دینے …

Read More »

غیر شرعی نکاح کیس قابلِ سماعت قرار

اسلام آباد (پاک صحافت) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے بانیٔ پی ٹی آئی اور اہلیہ کے خلاف غیر شرعی نکاح کیس قابل سماعت قرار دے دیا۔ خیال رہے کہ بانیٔ پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف غیر شرعی نکاح کیس کی سماعت سول جج قدرت …

Read More »

جو 190ملین پاؤنڈ کھا جائے وہ صادق اور امین ہو گا؟ جاوید لطیف

جاوید لطیف

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے سوال کیا ہے کہ جو 190ملین پاؤنڈ کھا جائے وہ صادق اور امین ہو گا؟ جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ جو بگاڑ پیدا کرے اسے جیل میں بھی 10 کمروں پر مشتمل سب کچھ فراہم کیا جاتا ہے۔ …

Read More »

اگر کوئی سمجھتا ہے کہ اس کے ساتھ ناانصافی ہورہی ہے تو انہیں چاہیے کہ وہ عدالت جاکر ریلیف لے، رانا ثناء

رانا ثناءاللہ

(پاک صحافت) عدالتیں موجود ہیں، الیکشن کمیشن موجود ہے۔ اگر کوئی سمجھتا ہے کہ اس کے ساتھ ناانصافی ہورہی ہے تو انہیں چاہیے کہ وہ عدالت جاکر ریلیف لے۔ اب اگر کسی نے جرم کیا ہے اور اس جرم پہ اسکے خلاف کوئی مقدمہ درج ہے اور اسے گرفتار کیا …

Read More »

تاحیات نا اہلی کا قانون اب ختم ہو چکا، اعظم نذیر تارڑ

اعظم نذیر

اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ تاحیات نا اہلی کا قانون اب ختم ہو چکا ہے۔ اعظم نذیر تارڑ کا کہنا تھا کہ اچھا ہو اگر سپریم کورٹ تاحیات نا اہلی کے خلاف درخواست مقرر کرے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم …

Read More »

جنرل باجوہ عدالت میں آکر بتائیں کہ عمران خان کو کس طرح لایا گیا تھا۔ جاوید لطیف

جاوید لطیف

اسلام آباد (پاک صحافت) جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ جنرل باجوہ عدالت میں آکر بتائیں کہ عمران خان کو کس طرح لایا گیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے رہنما جاوید لطیف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک شخص کہتا ہے سائفر کیس …

Read More »

اسلام آباد ہائیکورٹ کا العزیزیہ ریفرنس میں نوازشریف کی اپیل پر سماعت جاری رکھنے کا فیصلہ

نواز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) اسلام آباد ہائیکورٹ کا العزیزیہ ریفرنس میں نوازشریف کی اپیل پر سماعت جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی العزیزیہ ریفرنس میں اپیل پر سماعت ہوئی، چیف جسٹس عامر …

Read More »

القادر ٹرسٹ ریفرنس میں ملک ریاض اور شہزاد اکبر کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری

نیب

اسلام آباد (پاک صحافت) القادر ٹرسٹ ریفرنس میں ملک ریاض اور شہزاد اکبر کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کئے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت اسلام آباد نے 190 ملین پانڈز کا القادر ٹرسٹ ریفرنس سماعت کے لیے مقرر کرتے ہوئے پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض، وزیر اعظم کے سابق معاونین …

Read More »

عمران خان کے ساتھ جو کچھ ہو رہا ہے وہ مکافات عمل ہے۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

لاہور (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ عمران خان کے ساتھ جو کچھ ہو رہا ہے وہ مکافات عمل ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثناءاللہ نے لاہور ماڈل ٹاؤن میں پارٹی سیکرٹریٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ نواز …

Read More »

نواز شریف چوتھی بار وزیراعظم بنیں گے، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

(پاک صحافت) مسلم لیگ ن کی رہنما مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ جب اللہ تعالیٰ پر بھروسہ اور اپنی قیادت کی ایمانداری اور بے گناہی پر یقین ہو تب ہی یہ بات کی جاسکتی تھی۔ 18 جولائی 2017 کو سپریم کورٹ کے باہر گفتگو کا یہ کلپ اس کا …

Read More »