Tag Archives: عدالت

نگراں وزیرِ اعظم کو ہٹانے کیلئے اپیل پر سماعت سے معذرت

انوار الحق کاکڑ

لاہور (پاک صحافت) لاہور ہائی کورٹ کے 2 رکنی بینچ نے نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ کو عہدے سے ہٹانے کے لیے انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت سے معذرت کر لی۔ تفصیلات کے مطابق 2 رکنی بینچ نے فائل دوبارہ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کو ارسال کر دی۔ …

Read More »

انتقامی سیاست سے میرا کوئی تعلق نہیں۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

سیالکوٹ (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ انتقامی سیاست سے میرا کوئی تعلق نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے کہ میں نے ہمیشہ اپنے سیاسی مخالفین اور ان کے خاندان کا احترام کیا ہے۔ میری بیوی تین درجن بار …

Read More »

آئین ٹوٹتا ہے تو ججز آئین شکن کو ہار پہناتے ہیں، نواز شریف

نواز شریف

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے ججز کو ہدف تنقید بنالیا۔ ذرائع کے مطابق پارلیمانی بورڈ کے اجلاس سے خطاب میں نواز شریف نے کہا کہ آئین ٹوٹتا ہے تو ججز آئین شکن کو ہار پہناتے ہیں، پارلیمنٹ ٹوٹتی ہے تو کہتے …

Read More »

شاہد خاقان عباسی کا انتخابات میں حصہ نہ لینے کا اعلان

شاہد خاقان عباسی

لاہور (پاک صحافت) شاہد خاقان عباسی نے انتخابات میں حصہ نہ لینے کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سینئر سیاستدان اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں جو سیاست ہورہی ہے اس سے اتفاق نہیں …

Read More »

العزیزیہ ریفرنس میں نواز شریف کی بریت کا مختصر تحریری فیصلہ جاری

نوازشریف

لاہور (پاک صحافت) سلام آباد ہائی کورٹ نے العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس میں سابق وزیرِ اعظم نواز شریف کی بریت کا مختصر تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کا مختصر تحریری فیصلہ ایک صفحے پر مشتمل ہے جسے چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ …

Read More »

غیر شرعی نکاح کیس کے قابلِ سماعت ہونے کا تحریری حکم نامہ جاری

اسلام آباد (پاک صحافت) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے غیر شرعی نکاح کیس کے قابلِ سماعت ہونے کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔ سینئر سول جج قدرت اللہ نے 4 صفحات کا تحریری حکم نامہ جاری کیا جس کے مطابق ریکارڈ کے مطابق بشریٰ بی بی کے سابق …

Read More »

3 بار وزیرِ اعظم بننے والے کو 7 برس بعد انصاف ملا، جاوید لطیف

جاوید لطیف

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ 3 بار وزیرِ اعظم بننے والے کو 7 برس بعد انصاف ملا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جاوید لطیف نے کہا کہ انصاف دینے والے ناانصافی کریں تو ملک کس طرح …

Read More »

مراد سعید اور حماد اظہر سمیت متعدد پی ٹی آئی رہنما اشتہاری قرار

پی ٹی آئی

لاہور (پاک صحافت) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے مراد سعید اور حماد اظہر سمیت متعدد پی ٹی آئی رہنماؤں کو اشتہاری قرار دیدیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اے ٹی سی لاہور میں 9 مئی کے جلاؤ گھیراؤ کے 3 مقدمات کی سماعت ہوئی، جس میں پی ٹی آئی کے …

Read More »

ن لیگی قائد نواز شریف سرخرو ٹھہرے ہیں۔ عرفان صدیقی

عرفان صدیقی

اسلام آباد (پاک صحافت) عرفان صدیقی کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف سرخرو ٹھہرے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی نے نواز شریف کی العزیزیہ ریفرنس میں اسلام آباد ہائیکورٹ سے بریت پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ نواز …

Read More »

نوازشریف کیخلاف شرمناک کیسز کا بالآخر خاتمہ ہوگیا۔ شہبازشریف

وزیراعظم شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) شہباز شریف کا کہنا ہے کہ نوازشریف کیخلاف شرمناک کیسز کا بالآخر خاتمہ ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم شہبازشریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹویٹر) پر جاری بیان میں کہا ہے کہ اللہ تعالی کے کرم سے میرے بھائی اور قائد نواز شریف …

Read More »