Tag Archives: عدالت

کیس منتقلی کی زرداری کی درخواست پر اعتراضات مسترد

کیس منتقلی کی زرداری کی درخواست پر اعتراضات مسترد

اسلام آباد (پاک صحافت) اسلام آباد کی احتساب عدالتوں میں اپنے خلاف دائر بدعنوانی کے مقدمات کراچی کی اسی طرح کی عدالتوں میں منتقل کرنے کے لئے سابق صدر آصف علی زادری کی طرف سے دی گئی درخواست پر  عدالتِ عظمی نے اپنے رجسٹرار آفس کے اعتراضات کو مسترد کردیا …

Read More »

ذکی الرحمن لکھوی کو پندرہ سال کی سزا 

ذکی الرحمن لکھوی کو پندرہ سال کی سزا 

اسلام آباد(پاک صحافت)   انسداد دہشت گردی کی ایک عدالت نے لشکر طیبہ کے زیرحراست عسکریت پسند گروپ کے رہنما ذکی الرحمن لکھوی کو 15 سال قید کی سزا سنائی ہے۔اے ٹی سی کے جج اعجاز احمد بٹار نے فیصلہ سنایا اور جنگجو سرگرمیوں کے لئے رقوم اکٹھا کرنے اور تقسیم …

Read More »

قانون آئین کے تحت بنتا ہے قانون بنانا حکومت کا کام ہے: چیف جسٹس

اسلام آباد (پاک صحافت)چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیئے ہیں کہ  ہمیشہ قانون آئین کے تحت بنایا جاتا ہے قانون بناناہمارا کام نہیں ہے قانون بنانا حکومت کا کام ہے اور عدالتیں ان پر عملدرآمد کراتی ہیں۔قانون سازی میں کسی کا موقف سننے کا تصور نہیں ہے۔ …

Read More »

عدالتوں کا احترام ہماری پارٹی کی پالیسی ہے: شہباز گل

عدالتوں کا احترام ہماری پارٹی کی پالیسی ہے

لاہور(پاک صحافت) وزیرِ اعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی شہباز گِل نے کہا کہ عدالتوں کا احترام ضروری ہے اور ان کا احترام ہماری پارٹی کے پالیسی ہے۔ اب حکومت کسی چور کے ہاتھ میں نہیں ہے بلکہ اوپر عمران خان بیٹھا ہوا ہے۔وفاقی حکومت عوامی پیسے کو بچانے کی …

Read More »

منی لانڈرنگ ریفرنس: شہباز شریف نے جج سے پاور استعمال کرنے کا مطالبہ کر دیا

شہباز شریف نے جج سے پاور استعمال کرنے کا مطالبہ کر دیا

لاہور (پاک صحافت) لاہور کی احتساب عدالت میں شہباز شریف فیملی کے خلاف  منی لانڈرنگ ریفرنس کی سماعت کے دوران شہباز شریف نے فاضل جج سے مکالمہ کرتے ہوئے ان سے اپنی پاور استعمال کرنے کا مطالبہ کر دیا، جج نے کہا جب پاور استعمال کرنے کا وقت آئے گا …

Read More »