Tag Archives: عدالت

اب مسئلہ پنجاب حکومت کا نہیں بلکہ آئین اور انصاف کا ہے۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ اب مسئلہ یہ نہیں کہ پنجاب میں کس کی حکومت ہوگی، بلکہ اب مسئلہ آئین اور انصاف کا ہے، عوام انصاف چاہتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا …

Read More »

اداروں پر عوام کا اعتماد بحال کرنا ہے، فضل الرحمان

فضل الرحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) اور جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ اداروں پر عوام کا اعتماد بحال کرنا ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ  مریم نے جو باتیں کیں وہ اتحادی قائدین کی متفقہ …

Read More »

ہم ملک میں جمہوری نظام کا تسلسل چاہتے ہیں، بلاول بھٹو زرداری

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر خارجہ اور پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہم ملک میں جمہوری نظام کا تسلسل چاہتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ خان صاحب نے4 سال میں معیشت کوتباہ کردیا، انکی  مہم معاشی ترقی، جمہوری سفرکے خلاف سازش ہے۔ …

Read More »

مجھے یقین تھا فل کورٹ نہیں بنے گا اور انصاف نہیں ملے گا، مریم نواز

مریم نواز

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ مجھے یقین تھا فل کورٹ نہیں بنے گا اور انصاف نہیں ملے گا۔ انہوں نے کہا کہ مگر اب کچھ بھی کر لیں، لوگ تو جان گئے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ …

Read More »

حکومتی اتحاد کے مطالبے کی قبولیت سے عدلیہ کی عزت و وقار میں اضافہ ہوگا۔ پرویز رشید

پرویز رشید

اسلام آباد (پاک صحافت) پرویز رشید کا کہنا ہے کہ حکومتی اتحاد کی جانب سے فل کورٹ بینچ مطالبے کی قبولیت سے عدلیہ کی عزت، وقار و اعتماد میں اضافہ ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما پرویز رشید نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک بیان …

Read More »

ہمیں دیوار سے لگایا جارہا، مزید ناانصافی برداشت نہیں کریں گے۔ طلال چوہدری

طلال چوہدری

فیصل آباد (پاک صحافت) طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ ہمیں مسلسل دیوار سے لگایا جارہا ہے اب مزید ناانصافی برداشت نہیں کریں گے، اپنا آئینی حق لے کے رہیں گے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے …

Read More »

یہ نہیں ہوسکتا کہ ایک عمران خان کے دباو میں آکر اپنے آئین کو تبدیل کریں۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ یہ نہیں ہوسکتا کہ ایک عمران خان کو بچانے کے لئے مقتدر ادارے ملکی آئین اور قانون کو تبدیل کریں، ایسا ہوا تو حالات زیادہ خراب ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے …

Read More »

جسٹس کھوسہ نے عمران خان سے کہا کہ میں نواز شریف کو نکالنے میں مدد کرتا ہوں۔ مریم نواز

مریم نواز

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ میں ایکس وائی زیڈ نہیں کہوں گی بلکہ نام لے کر کہہ رہی ہوں کہ جسٹس کھوسہ نے عمران خان سے کہا کہ میں نواز شریف کو نکالنے میں مدد کرتا ہوں۔ تفصیلات کے مطابق پریس کانفرنس سے خطاب کرتے …

Read More »

آئین میں ٹرسٹی وزیراعلی کی کوئی گنجائش نہیں۔ قمر زمان کائرہ

قمر زمان کائرہ

اسلام آباد (پاک صحافت) قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ آئین میں ٹرسٹی وزیراعلی کی کوئی گنجائش نہیں ہے، یہ اصطلاح پہلی بار سننے میں آئی ہے جبکی آئین میں اس کا کوئی وجود نہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ یہ …

Read More »

ہمارے لیے نیب اور عدالتیں قابل احترام ہیں، نور عالم خان

نور عالم خان

اسلام آباد (پاک صحافت) چئیرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نور عالم خان نے کہا ہے کہ ہمارے لیے نیب اور عدالتیں قابل احترام ہیں۔ انہوں نے نیب سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ آپ کے ادارے کے سابقہ چئیرمین پر سنگین الزامات ہیں، سابقہ چئیرمین نیب ڈر کیوں رہے ہیں اگر …

Read More »