Tag Archives: عدالت

جسٹس کھوسہ نے عمران خان سے کہا کہ میں نواز شریف کو نکالنے میں مدد کرتا ہوں۔ مریم نواز

مریم نواز

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ میں ایکس وائی زیڈ نہیں کہوں گی بلکہ نام لے کر کہہ رہی ہوں کہ جسٹس کھوسہ نے عمران خان سے کہا کہ میں نواز شریف کو نکالنے میں مدد کرتا ہوں۔ تفصیلات کے مطابق پریس کانفرنس سے خطاب کرتے …

Read More »

آئین میں ٹرسٹی وزیراعلی کی کوئی گنجائش نہیں۔ قمر زمان کائرہ

قمر زمان کائرہ

اسلام آباد (پاک صحافت) قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ آئین میں ٹرسٹی وزیراعلی کی کوئی گنجائش نہیں ہے، یہ اصطلاح پہلی بار سننے میں آئی ہے جبکی آئین میں اس کا کوئی وجود نہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ یہ …

Read More »

ہمارے لیے نیب اور عدالتیں قابل احترام ہیں، نور عالم خان

نور عالم خان

اسلام آباد (پاک صحافت) چئیرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نور عالم خان نے کہا ہے کہ ہمارے لیے نیب اور عدالتیں قابل احترام ہیں۔ انہوں نے نیب سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ آپ کے ادارے کے سابقہ چئیرمین پر سنگین الزامات ہیں، سابقہ چئیرمین نیب ڈر کیوں رہے ہیں اگر …

Read More »

ہم یہاں احتساب کیلئے موجود ہیں، ہم سب کا احتساب کریں گے، نور عالم خان

نور عالم خان

اسلام آباد (پاک صحافت)  چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نور عالم خان نے کہا ہے کہ ہم یہاں احتساب کیلئے موجود ہیں، ہم سب کا احتساب کریں گے، آج کل ہر ایک کو پی اے سی کے حدود کو چیلنج کرنے کا شوق ہوگیا ہے، مجھے خطوط بھی آئے ہیں۔ انہوں …

Read More »

گوٹابایا فرار ہو گیا لیکن اس کے دو دیگر بھائی سری لنکا میں پھنس گئے

سری لنکن صدر

کولمبو {پاک صحافت} سری لنکا کی اعلیٰ ترین عدالت نے مفرور صدر گوتابایا راجا پاکسے کے دو دیگر بھائیوں کو ملک چھوڑنے سے روک دیا ہے۔ سری لنکا کی ایک عدالت نے ملک کے سابق وزیر اعظم مہندا راجا پاکسے، مفرور صدر کے بھائی اور ان کے چھوٹے بھائی باسل …

Read More »

ٹوئٹر کا ایک بار پھر بھارتی حکومت کے خلاف عدالت میں کیس دائر

ٹوئٹر

ممبئی   (پاک صحافت) مائیکرو بلاگنگ پلیٹ فارمز ٹوئٹر اور بھارتی حکومت کے درمیان اختیارات کی جنگ ایک بار پھر چھڑ گئی ہے۔ خیال رہے کہ امریکی سوشل میڈیا جائنٹ ٹوئٹر نے ریاست کرناٹکا کی عدالت میں حکومت کی اس دھمکی کے خلاف درخواست دائر کردی ہے جس میں کہا گیا …

Read More »

سعودی عرب میں 5 نوجوانوں کو کسی بھی وقت پھانسی دی جا سکتی ہے

پھانسی

ریاض {پاک صحافت} سعودی حکومت کسی بھی وقت 5 نوجوانوں کو جیل میں پھانسی دے سکتی ہے۔ میرات الجزیرہ کے مطابق بعض میڈیا نے خبر دی ہے کہ سعودی جیلوں میں بند 21 نابالغوں میں سے 5 کو کسی بھی وقت پھانسی دی جا سکتی ہے۔ ہیومن رائٹس واچ نے …

Read More »

ہمیں پنجاب اسمبلی میں 9 ممبران کی برتری حاصل ہے۔ عطا تارڑ

عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ ہمیں پنجاب اسمبلی میں 9 ممبران کی برتری حاصل ہے، جتنی بار بھی ووٹنگ کروائی جائے ہمارے ممبران کی تعداد میں کوئی کمی نہیں ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور وزیر داخلہ پنجاب عطا تارڑ نے ذرائع ابلاغ کے …

Read More »

لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ کسی کے بھی حق میں نہیں ہے۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کے بعد پی ٹی آئی والے خوشیاں منارہے ہیں جبکہ عدالتی فیصلہ کسی کے حق میں نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو …

Read More »

عدالتی فیصلے میں نہ ہی الیکشن کالعدم کرنے کا کہا ہے اور نہ فریش الیکشن کرانے کی ہدایت دی ہے، عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ نے کہا ہے کہ عدالتی فیصلے میں نہ ہی الیکشن کالعدم کرنے کا کہا ہے اور نہ فریش الیکشن کرانے کی ہدایت دی ہے، عدالت نے محض پچھلے الیکشن کو جاری رکھنے کا کہا ہے۔

Read More »