Tag Archives: صدر مملکت

حزب اختلاف نے سینیٹ میں صدرعلوی کیخلاف مواخذے کا مطالبہ کر دیا  

عارف علوی

اسلام آباد(پاک صحافت) سینیٹ انتخابات سے متعلق صدر مملکت کی جانب سے جاری کئے جانے والے آرڈیننس کو حزب اختلاف نے غیر آئینی قرار دیتے ہوئے صدر عارف علوی کے پارلیمنٹ میں مواخذے کا مطالبہ کر دیا حزب اختلاف کا کہنا ہے کہ صدر نے سینیٹ انتخابات، اداروں ، پارلیمان، …

Read More »

پاکستان کا بابر کروز میزائل کا کامیاب تجربہ، صدر مملکت اور وزیراعظم کی مبارک باد

بابر کروز میزائل

راولپنڈی (پاک صحافت) پاکستان نے بابر کروز میزائل کا کامیاب تجربہ کر لیا ہے، کروز میزائل کے کامیاب تجربے پر صدرمملکت عارف علوی ، وزیراعظم عمران خان اور سروسز چیفس نے کامیاب تجربے پر جوانوں کو مبارکباد دی۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ بابر کروز میزائل 450 …

Read More »

صدر مملکت کو آرڈیننس جاری کرنے کا حق ہے: چیف جسٹس

چیف جسٹس گلزار احمد

اسلام آباد (پاک صحافت) سپریم کورٹ میں سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سےکرانےسے متعلق صدارتی ریفرنس پر سماعت میں چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیے کہ صدرمملکت کو آرڈیننس جاری کرنے کا حق ہے، صدرمملکت کو آرڈیننس کے اجرا سے نہیں روکا جاسکتا۔ جسٹس اعجازالاحسن نے کہا اگر آرڈیننس میں کوئی …

Read More »

صدر مملکت کی جانب سے سینیٹ الیکشن سے متعلق آرڈیننس جاری

صدر مملکت نے کی جانب سے سینیٹ الیکشن سے متعلق آرڈیننس جاری

اسلام آباد (پاک صحافت) سینیٹ انتخابات کو زیر سماعت صدارتی ریفرنس پر سپریم کورٹ کی رائے سے مشروط کرتے ہوئے صدر مملکت عارف علوی نے سینیٹ الیکشن اوپن بیلیٹ سے کرانے کا آرڈیننس جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن ایکٹ 2017 کی شق 81،122 اور 185 میں ترمیم شامل کی …

Read More »

بھارت کے منہ پر زوردار طمانچہ، نیویارک اسمبلی میں کشمیر ڈے سے متعلق قرارداد کو منظور کرلیا گیا

بھارت کے منہ پر زوردار طمانچہ، نیویارک اسمبلی میں کشمیر ڈے سے متعلق قرارداد کو منظور کرلیا گیا

نیویارک (پاک صحافت) مسئلہ کشمیر کو اندورنی معاملہ قرار دینے والے بھارت کے منہ پر اس وقت زوردار طمانچہ لگا جب نیویارک اسمبلی نے کشمیر ڈے سے متعلق قرارداد کو منظور کرلیا۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق امریکی ایوانوں میں ایک بار پھر مسئلہ کشمیر کی گونج سنائی دی گئی …

Read More »

صدرمملکت کا قانون ساز اسمبلی سے خطاب، اگر سیز فائر نہ ہوتا تو ہم کشمیر فتح کرلیتے

صدرمملکت کا قانون ساز اسمبلی سے خطاب، اگر سیز فائر نہ ہوتا تو ہم کشمیر فتح کرلیتے

اسلام آباد (پاک صحافت) صدرمملکت عارف علوی کا یومِ یکجہتیٔ کشمیر کے موقع پرمسئلہ کشمیر پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی حکومت آگ کے ساتھ کھیل رہی ہے بھارت اقوام متحدہ کی قراردادوں کی خلاف کر رہے ہے، اگر سیز فائر نہ ہوتا تو ہم کشمیر فتح کرلیتے۔ …

Read More »

پاکستان کا زمین سے زمین مار کرنے والے بیلسٹک میزائل غزنوی کا کامیاب تجربہ

بیلسٹک میزائل

راولپنڈی (پاک صحافت)  پاکستان نے ایک اور زمین سے زمین مارکرنے والے بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کر لیا ہے،پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( ڈی جی آئی ایس پی آر)  کے مطابق زمین سے زمین پر مار کرنے والے بیلسٹک میزائل غزنوی کا کامیاب تجربہ کیا گیا، بیلسٹک …

Read More »

دو ممالک نے جے یو آئی کو فنڈنگ کی، مراد سعید کا انکشاف

مراد سعید

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) غیر ملکی فنڈنگ سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ جو یو آئی کو دو ملکوں نے فنڈنگ کی ہے،  ان کا کہنا ہے کہ  کرپشن اور  کک بیکس کا پیسہ پارٹی فنڈز میں …

Read More »

پاکستان میں قانون پر عملداری کا فقدان ہے، صدر مملکت

صدر مملکت عارف علوی

اسلام آباد (پاک صحافت) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ  ملک میں میں قانون پر عملداری کا فقدان ہے۔  ان کا کہنا ہے کہ مجرموں کیخلاف سزا اور جزا کا نظام موجود ہے، موثر عملدرآمد یقینی بنانا ناگزیر ہے۔ صدر ممکت کہتے ہیں کہ ہم نے ماضی کی اچھی …

Read More »

5جنوری یوم حق خودارادیت کشمیر، اقوام متحدہ مظلوم کشمیریوں سے کیا گیا وعدہ پورا کرے

5جنوری یوم حق خودارادیت کشمیر، عالمی برادری کو مظلوم کشمیریوں کے حوالے سے اپنی ذمہ داریاں پوری

سرینگر(پاک صحافت) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے باوجود بہادر کشمیریوں کے حوصلے پست نہ ہوسکے، دنیا بھر میں بھارتی درندگی اور ریاستی دہشت گردی کے خلاف کشمیری آج حق خودارادیت منارہے ہیں۔ بہتر سال پہلے پانچ جنوری انیس سو انچاس میں اقوام متحدہ میں کشمیریوں کو حق خود اردیت …

Read More »