آصف کرمانی

عارف علوی نے صدر کے عہدے کو بے توقیر کردیا۔ آصف کرمانی

اسلام آباد (پاک صحافت) ن لیگی رہنما آصف کرمانی کا کہنا ہے کہ عارف علوی نے صدر کے عہدے کو بے توقیر کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر آصف کرمانی نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ صدر کا عہدہ سنجیدگی اور سچائی کی علامت ہونا چاہیے۔

آصف کرمانی کا مزید کہنا تھا کہ عارف علوی نے صدر مملکت کے عہدے کو بے توقیر کیا ہے وہ استعفی دیں اور گھر چلے جائیں۔

انہوں نے کہا کہ عارف علوی زیادہ ہوشیاری اور چالاکی نہ دکھائیں، موجودہ صدر مملکت پی ٹی وی پر حملے کا بھی مرکزی کردار ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

رانا ثناءاللہ

پی ٹی آئی اسٹیبلشمنٹ کے ذریعے مسلط ہونا چاہتی ہے۔ رانا ثناءاللہ

فیصل آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی اسٹیبلشمنٹ کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے