Tag Archives: صدر مملکت

ٹی ایل پی پر پابندی کا فیصلہ وزیر اعظم کا ہے، ڈاکٹر عارف علوی

صدر مملکت عارف علوی

اسلام آباد (پاک صحافت) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے کہ تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) پر پابندی کا فیصلہ وزیر اعظم اور وفاقی کابینہ کا ہے،  ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے کہ  ناموس رسالت ﷺ کے معاملے پر قوم میں کوئی دو رائے نہیں، دنیا …

Read More »

یوم پاکستان برصغیر کے مسلمانوں کی تقدیر کا دن ہے۔ صدر مملکت

صدر مملکت عارف علوی

اسلام آباد (پاک صحافت) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے یوم پاکستان کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ دن برصغیر کے مسلمانوں کی تقدیر بدلنے کا دن ہے۔ جس دن مسلمانوں کے لئے الگ ریاست کے حوالے سے قرارداد پاس کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق یوم پاکستان …

Read More »

یوم پاکستان کی تقریب میں تینوں مسلح افواج کی پریڈ

یوم پاکستان

اسلام آباد (پاک صحافت) یوم پاکستان کی تقریب موسم کی خرابی کے باعث 23 مارچ کے بجائے آج منائی گئی ہے۔ جس میں تینوں مسلح افواج کے دستوں نے پریڈ کی ہے۔ جبکہ وزیراعظم عمران خان کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کی وجہ سے اس تقریب میں شریک نہیں ہوئے۔ …

Read More »

سینیٹ کی ایک سیٹ نے اس کٹھ پتلی نظام کو بے نقاب کردیا، بلاول بھٹوزرداری

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ سینیٹ کی ایک سیٹ نے اس کٹھ پتلی نظام کو بے نقاب کر دیا ہے۔ بلاول بھٹوزرداری کا کہنا ہے کہ ہم نے ایک سیٹ جیت …

Read More »

صدر نے سمری میں لکھا ہے کہ وزیراعظم اعتماد کا ووٹ کھو چکے اسے پبلک کیا جائے، مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے اپنے حالیہ بیان میں کہا ہے کہ الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کے اندر جو رائے دی وہ ذاتی نہیں تھی، الیکشن کمیشن نے آئین کے تحت رائے دی، اور آئین میں ترمیم کا اختیار نہ ہی …

Read More »

عمران خان سے بات اور مشاورت ہوتی رہتی ہے لیکن وہ میرے لیڈر ہیں: عارف علوی

عارف علوی

اسلام آباد(پاک صحافت) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ عمران خان سے بات اور مشاورت ہوتی رہتی ہے لیکن وہ میرے لیڈر ہیں وزیراعظم سینیٹ الیکشن کے نتائج پراسمبلیاں نہیں توڑیں گے،سینیٹ کا نتیجہ کچھ بھی ہو وزیراعظم کو اعتماد کا ووٹ لینے کا نہیں کہوں گا۔ …

Read More »

حزب اختلاف نے سینیٹ میں صدرعلوی کیخلاف مواخذے کا مطالبہ کر دیا  

عارف علوی

اسلام آباد(پاک صحافت) سینیٹ انتخابات سے متعلق صدر مملکت کی جانب سے جاری کئے جانے والے آرڈیننس کو حزب اختلاف نے غیر آئینی قرار دیتے ہوئے صدر عارف علوی کے پارلیمنٹ میں مواخذے کا مطالبہ کر دیا حزب اختلاف کا کہنا ہے کہ صدر نے سینیٹ انتخابات، اداروں ، پارلیمان، …

Read More »

پاکستان کا بابر کروز میزائل کا کامیاب تجربہ، صدر مملکت اور وزیراعظم کی مبارک باد

بابر کروز میزائل

راولپنڈی (پاک صحافت) پاکستان نے بابر کروز میزائل کا کامیاب تجربہ کر لیا ہے، کروز میزائل کے کامیاب تجربے پر صدرمملکت عارف علوی ، وزیراعظم عمران خان اور سروسز چیفس نے کامیاب تجربے پر جوانوں کو مبارکباد دی۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ بابر کروز میزائل 450 …

Read More »

صدر مملکت کو آرڈیننس جاری کرنے کا حق ہے: چیف جسٹس

چیف جسٹس گلزار احمد

اسلام آباد (پاک صحافت) سپریم کورٹ میں سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سےکرانےسے متعلق صدارتی ریفرنس پر سماعت میں چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیے کہ صدرمملکت کو آرڈیننس جاری کرنے کا حق ہے، صدرمملکت کو آرڈیننس کے اجرا سے نہیں روکا جاسکتا۔ جسٹس اعجازالاحسن نے کہا اگر آرڈیننس میں کوئی …

Read More »

صدر مملکت کی جانب سے سینیٹ الیکشن سے متعلق آرڈیننس جاری

صدر مملکت نے کی جانب سے سینیٹ الیکشن سے متعلق آرڈیننس جاری

اسلام آباد (پاک صحافت) سینیٹ انتخابات کو زیر سماعت صدارتی ریفرنس پر سپریم کورٹ کی رائے سے مشروط کرتے ہوئے صدر مملکت عارف علوی نے سینیٹ الیکشن اوپن بیلیٹ سے کرانے کا آرڈیننس جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن ایکٹ 2017 کی شق 81،122 اور 185 میں ترمیم شامل کی …

Read More »