Tag Archives: شکایات

سپریم جوڈیشل کونسل نے جسٹس مظاہر کیخلاف شکایات کا جائزہ لینا شروع کردیا

جسٹس مظاہر نقوی

اسلام آباد (پاک صحافت) سپریم جوڈیشل کونسل نے سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کے خلاف شکایات کا جائزہ لینا شروع کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق رجسٹرار سپریم کورٹ نے خط لکھ کر شکایت کنندہ میاں داؤد کو بیان حلفی جمع کرانے کی ہدایت کردی ہے۔ دیگر …

Read More »

کے الیکٹرک کی من مانیوں کو اب مزید برداشت نہیں کیا جائے گا۔ وزیر توانائی سندھ

امتیاز شیخ

کراچی (پاک صحافت) وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ کا کہنا ہے کہ کے الیکٹرک کی من مانیوں کو اب مزید برداشت نہیں کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیرتوانائی سندھ امتیاز شیخ سے کے الیکٹرک کے اعلیٰ حکام نے ملاقات کی جس میں انہوں نے ملازمین کی جبری برطرفیوں پر تشویش …

Read More »

کے الیکٹرک کے بارے میں عوامی شکایت پر بے پناہ تشویش ہے۔ وزیر توانائی سندھ

امتیاز شیخ

کراچی (پاک صحافت) وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ کا کہنا ہے کہ کے الیکٹرک کے بارے میں عوامی شکایت پر بے پناہ تشویش ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ سے چیئرمین نیپرا کی ملاقات ہوئی جس میں بجلی کی لوڈشیڈنگ اور اووربلنگ کی شکایت کے ازالے کے …

Read More »

اے ایف پی: ناقدین بن سلمان کے بطور وزیر اعظم استثنیٰ کے بارے میں فکر مند ہیں

بن سلمان

پاک صحافت 2018ء میں آل سعود کے ناقد صحافی جمال خاشقجی کے استنبول میں سعودی قونصل خانے میں قتل کی برسی کے موقع پر، اے ایف پی نے ایک رپورٹ میں کہا: ناقدین کو تشویش ہے کہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان وزیر اعظم کے طور پر نیا خطاب …

Read More »

وزیراعظم کا بجلی کے زائد بلوں پر سخت نوٹس، رپورٹ اور سفارشات مرتب کرنے کی ہدایت

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے صارفین کے لئے بجلی کے زائد بلوں پر سخت نوٹس لیتے ہوئے اس حوالے سے جلد رپورٹ اور سفارشات مرتب کرنے کی ہدایت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے عوام کی بجلی کے زیادہ بلز آنے سے متعلق شکایت کا …

Read More »

عراقی پارلیمانی انتخابات کے حتمی نتائج میں کئی تبدیلیاں ہوئی ہیں

عراق

بغداد {پاک صحافت} عراق کے اعلیٰ انتخابی کمیشن کے رکن نے ایک تقریر میں کہا: پارلیمانی انتخابات کے نتائج کے حوالے سے موصول ہونے والی شکایات کا جائزہ لینے کے بعد ان نتائج میں بہت سی تبدیلیاں کی گئی ہیں جن کا اعلان جلد کیا جائے گا۔ پاک صحافت نیوز …

Read More »

الیکشن کمیشن سیاسی جماعتوں کی شکایات کا فوری ازالہ کرے۔ رحمن ملک

رحمان ملک

اسلام آباد (پاک صحافت) رحمن ملک کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن آزاد کشمیر سیاسی جماعتوں کی شکایات سن کر فوری ان کا ازالہ کرے، بصورت دیگر احتجاج کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما اور سابق وزیر داخلہ رحمن ملک نے ایک بیان میں مطالبہ کیا ہے …

Read More »

بھارت کے ساتھ مستقل دشمنی کا احساس ترک کرنا بہتر ہوگا، چینی ماہر

بھارت اور چین

بیجنگ {پاک صحافت} بیجنگ مشرقی لداخ کی وادی گالان میں خونی تشدد کے ایک سال مکمل ہونے سے قبل ، ایک چینی ماہر نے صدر شی جنپنگ کو ہندوستان کے ساتھ مستقل دشمنی پر متنبہ کیا ہے۔ اپنے مضمون میں ، ہانگ کانگ کے اخبار ساؤتھ چائنا مارننگ پوسٹ کے …

Read More »

دنیا بھر میں ٹوئٹر سروس متاثر، صارفین پریشان

ٹوئٹر

نیو یارک (پاک صحافت) دنیا بھر میں سماجی رابطے کی مقبول ترین ویب سائٹ ٹوئٹر کی سروس متاثر ہو گئی، جس کی وجہ سے صارفین کو شدید پریشانی کا سامنا ہے۔ مانیٹرنگ ویب سائٹ ڈاؤن ڈیٹیکٹر کے مطابق ٹوئٹر کے بعض صارفین ٹوئٹ نہیں کرپارہے اور بعض صارفین اپنی ٹائم …

Read More »

چارجر کے بغیر آئی فون 12کی فروخت، ایپل پر 2 ملین ڈالر کا جرمانہ

آئی فون 12

ساؤ پولو (پاک صحافت) امریکا کی معروف ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کی جانب سے چارجر کے بغیر آئی فون 12 فروخت کرنے پر کمپنی پر 2 ملین ڈالرز کا جرمانہ کر دیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹس کے مطابق برازیل کی ریاست ساؤ پولو میں صارفین کے حقوق …

Read More »