Tag Archives: شکایات

سب سے زیادہ کرپشن کی شکایات ایل ڈی اے کی آتی ہیں۔ وزیراعلی پنجاب

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ سب سے زیادہ کرپشن کی شکایات ایل ڈی اے کی آتی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت ایل ڈی اے پراجیکٹس کا جائزہ اجلاس ہوا۔ انہوں نے ایل ڈی اے سٹاف کی مانیٹرنگ …

Read More »

ہم ہمیشہ مولانا سے رہنمائی لیتے ہیں اور لیتے رہیں گے۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

فیصل آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ ہم ہمیشہ مولانا سے رہنمائی لیتے ہیں اور لیتے رہیں گے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ نواز شریف اور مولانا فضل الرحمان نے کبھی ایک دوسرے کی بات نہیں ٹالی، ملاقاتوں کا …

Read More »

محسن شاہنواز رانجھا کا اپنی شکایات الیکشن ٹریبونل لے جانے کا اعلان

محسن شاہنواز رانجھا

اسلام آباد (پاک صحافت) محسن شاہنواز رانجھا نے اپنی شکایات الیکشن ٹریبونل لے جانے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما محسن شاہنواز رانجھا نے الیکشن میں بے قاعدگیوں کی شکایت کرتے ہوئے کہا کہ ریٹرننگ افسر (آر او) نے مجھے گنتی کے …

Read More »

انتخابات 2024 کیلئے 5 لاکھ 79 ہزار 191 افراد کی تربیت مکمل

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن آف پاکستان کا کہنا ہے کہ عام انتخابات 2024 کیلئے اب تک 5 لاکھ 79 ہزار 191 افراد کی ضروری تربیت مکمل ہوگئی ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق انتخابی عملہ میں ڈی آر اوز، آر اوز، پریذائیڈنگ اور اسسٹنٹ پریذائیڈنگ افسران شامل ہیں، تربیتی پروگرام …

Read More »

ایپل کی جانب سے آئی فون 15 کے سافٹ ویئر مسائل جلد دور کرنے کی یقین دہانی

ایپل

(پاک صحافت) آئی فون 15 خریدنے والوں نے اس کے سافٹ ویئر سمیت فون کے گرم ہونے کی شکایت کی تھی جس پر ایپل انتظامیہ نے ایکشن لیتے ہوئے مسائل جلد دور کرنے کی یقین دہانی کرا دی۔ خیال رہے کہ ایپل کی جانب سے آئی فون میں مسائل کا …

Read More »

آئی جی سندھ رفعت مختار نے مسائل کے حل کیلئے براہ راست واٹس ایپ نمبر جاری کر دیا

کراچی (پاک صحافت) آئی جی سندھ رفعت مختار نے پولیس ملازمین اور شہریوں کے مسائل کے حل کیلئے براہ راست واٹس ایپ نمبر جاری کر دیا۔ ترجمان سندھ پولیس کے مطابق مشکلات و مسائل حل کرنے کے لیے فوری اور بروقت متعلقہ پولیس حکّام کو ہدایات جاری کی جائیں گی۔ …

Read More »

بچوں کے خلاف امریکی اسکولوں کا جرم: والدین کے علم کے بغیر ہم جنس پرست بنیں!

کودکان

پاک صحافت 2020 تک، کچھ والدین کی طرف سے کم از کم 11 شکایات درج کی گئی ہیں جن میں یہ الزام لگایا گیا ہے کہ پالیسیاں والدین کے حقوق کی خلاف ورزی کرتی ہیں۔ پاک صحافت کے مطابق نیویارک کے اسکولوں کو کہا گیا تھا کہ وہ بچوں کی …

Read More »

فرح گوگی کیخلاف شکایات درج کرانے کیلئے متاثرین نیب میں طلب

فرح گوگی

لاہور (پاک صحافت) قومی احتساب بیورو (نیب) کی ٹیم نے متاثرین کو فرحت شہزادی عرف فرح گوگی اور دیگر ملزمان کے خلاف شکایات درج کرانے کے لیے نیب آفس لاہور بلوا لیا۔ تفصیلات کے مطابق بشریٰ بی بی کی دوست فرحت شہزادی کے خلاف کیس کے معاملے میں گوجرانوالہ میں …

Read More »

فیک نیوز اور ریاست مخالف جذبات ابھارنے کی شکایت، عادل راجہ کی گرفتاری کی اطلاعات

اسلام آباد (پاک صحافت) عادل راجہ کی برطانیہ میں گرفتاری کی اطلاعات سامنے آرہی ہیں۔ عادل راجہ اور ان کے ساتھیوں کے خلاف فیک نیوز اور ریاست مخالف جذبات ابھارنے کی شکایت ہیں۔ ملزم کے خلاف پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کی کوشش کی بھی شکایت ہے۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

واٹس ایپ میں فراڈ کالز کی روک تھام کیلئے نئی اپ ڈیٹس کر دی گئیں

واٹس ایپ

(پاک صحافت) اٹس ایپ کی جانب سے میسجنگ پلیٹ فارم میں فراڈ یا اسپام کالز کی روک تھام کے لیے اپ ڈیٹس کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ میٹا کی زیرملکیت میسجنگ ایپ کی جانب سے ایک بیان میں بتایا گیا کہ آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) اور مشین …

Read More »