Tag Archives: شوہر

خوبرو اداکارہ مریم نفیس کی شادی کب ہوگی؟

ادکارہ مریم نفیس

کراچی (پاک صحافت) ادکارہ کی نئی تصاویر نے  سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دی، ان کی نئی تصاویر پر تبصرہ کرتے ہوئے مداحوں نے ان کی بہت جلد شادی کی پیشگوئی کردی۔ خیال رہے کہ ی اداکارہ مریم نفیس نے گزشتہ برس خاموشی سے نکاح کیا تھا تاہم اب …

Read More »

رتیش سے شادی کے وقت روتے ہوئے مہندی لگائی تھی، راکھی کا انکشاف

راکھی ساونت

ممبئی (پاک صحافت) بالی وڈ کی متنازع اداکارہ راکھی ساونت نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے رتیش سے شادی کے وقت روتے ہوئے مہندی لگائی تھی۔ اداکارہ نے کہا کہ جب رتیش شادی کرنے آرہے تھے تو میں نے مہندی لگوائی تھی لیکن وہ مہندی لگواتے ہوئے رو رہی …

Read More »

راکھی ساونت کا اپنے شوہر رتیش کو راکھی باندھنے کا اعلان

راکھی ساونت

ممبئی (پاک صحافت) بھارتی فلم انڈسٹری بالی وڈ کی متنازع اداکارہ راکھی ساونت نے اپنے شوہر رتیش کو راکھی  باندھنے کا اعلان کر دیا۔  خیال رہے کہ راکھی ساونت نے یہ بھی کہا ہے کہ انہیں 2022 میں کافی کچھ کرنا ہے اور انہیں  اپنی ماں سے م بھی لنا …

Read More »

طلاق کی خبروں پر وضاحتیں دیتے ہوئے اب میری ہمت ختم ہوگئی ہے، صنم جنگ

صنم جنگ

کراچی (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کی مقبول اداکارہ و معروف میزبان صنم جنگ کا کہنا ہے کہ شوہر قسام جعفری سے طلاق کی خبروں پر وضاحتیں دیتے ہوئے اب اُن کی ہمت ختم ہوگئی ہے۔ یاد رہے کہ رہے کہ رواں سال کے آغاز سے صنم جنگ کی شوہر …

Read More »

راکھی ساونت کا اپنی ازدواجی زندگی پر ناخوشی کا اظہار

راکھی ساونت

ممبئی (پاک صحافت) بالی وڈ اداکارہ راکھی ساونت نے اپنی ازدواجی زندگی پر ناخوشی کا اظہار کر دیا، راکھی ساونت کا کہنا ہے کہ اُنہیں اپنے شوہر کی بےرُخی سے بہت تکلیف ہوتی ہے۔ راکھی ساونت نے یہ بھی کہا کہ ’میں اپنی شادی شدہ زندگی سے ناخوش ہوں، ایسے …

Read More »

علیزے گبول کی طلاق سے متعلق تمام افواہیں دم توڑ گئیں

ماڈل و اداکارہ

کراچی (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کی مقبول اداکارہ و ماڈل علیزے گبول کی طلاق سے متعلق تمام افواہیں دم توڑ گئیں۔  خیال رہے کہ علیزے گبول کی شوہر سے علیحدگی کی افواہیں زیرگردش تھیں ایسے میں انہوں نے خود بھی اپنا انسٹاگرام اکاؤنٹ عارضی طور پر بند کردیا تھا۔ …

Read More »

عورت کو شوہر کے کام نہیں کرنے چاہیے کیونکہ وہ اُس کی نوکرانی نہیں ہوتی، متھیرا

متھیرا

کراچی (پاک صحافت) اداکارہ و ماڈل متھیرا نےکا کہنا ہے کہ عورت کو شوہر کے کام نہیں کرنے چاہیے کیونکہ وہ اُس کی نوکرانی نہیں ہوتی۔ خیال رہے کہ انہوں نے یہ بات نجی ٹی وی چنیل کے پروگرام کے دوران کہی۔  متھیرا کا کہنا تھا کہ  ’اگر کوئی رشتہ …

Read More »

مجھے یاسر کی بیوی ہونے پر فخر ہے، ادکارہ اقرا عزیز

یاسر حسین اقرا عزیز

کراچی (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کی مقبول اداکارہ اقرا عزیز نے فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے شوہر یاسر حسین کے ہمراہ ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے اس کے کیپشن میں لکھا ہے کہ انہیں یاسر کی بیوی ہونے پر فخر ہے۔ خیا ل رہے کہ شیئر کی گئی …

Read More »

حریم شاہ کے شوہر نے پہلے عُمرے کی سعادت حاصل کرلی

حریم شاہ

کراچی (پاک صحافت) ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کے شوہر بلال شاہ نے پہلے عمرے کی سعادت حاصل کر لی ہے،  خیال رہے کہ حریم شاہ نے اپنے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنے شوہر بلال شاہ کی نئی تصاویر شیئر کی ہیں جن میں اُنہوں نے احرام پہنا ہوا …

Read More »

عائزہ خان کی جانب سے شادی کے 7 سال مکمل ہونے پر خوشیوں بھرا پیغام

عائزہ خان

کراچی (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری معروف اداکارہ عائزہ خان کی شادی کو 7 سال مکمل ہو چکے ہیں، عائزہ خان نے شادی کی ساتویں سالگرہ کا کیک کاٹتے ہوئے خوشیوں بھر پیغام شیئر کردیا۔ اداکارہ کا کہنا ہے کہ ’مجھے یقین نہیں آتا کہ یہ 7 سال کیسے گزر …

Read More »