Tag Archives: سیکیورٹی

وزیراعظم کی ازبک صدر سے ملاقات، مختلف امور پر گفتگو

شہباز شریف

سمرقند (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف اور ازبکستان کے صدر شوکت مرزیوف کی سمرقند میں شنگھائی سربراہی اجلاس کے موقع پر ملاقات ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے اس ملاقات میں تجارت اور اقتصادی تعاون بڑھانے کی اہمیت پر زور دیا ہے۔ انہوں نے دفاع، سیکیورٹی تعاون، تعلیم …

Read More »

پاک چین سیکیورٹی تعاون علاقائی استحکام کا ستون ہے۔ وزیر دفاع

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پاک چین سیکیورٹی تعاون علاقائی استحکام کا ستون ہے، دونوں ممالک کی دوستی کی کوئی مثال نہیں۔ تفصیلات کے مطابق چین کے وفد نے وزیر دفاع خواجہ محمد آصف سے آج ملاقات کی جس میں وزیر دفاع نے معزز …

Read More »

امن و امان یقینی بنانے کیلئے تمام حلقوں میں سکیورٹی ہائی الرٹ ہے۔ وزیر داخلہ

رانا ثناءاللہ

لاہور (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ ضمنی انتخابات کے دوران امن و امان یقینی بنانے کیلئے تمام حلقوں میں سکیورٹی ہائی الرٹ ہے، کسی کو بھی فساد اور شرانگیزی کی اجازت نہیں دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے …

Read More »

عالمی سازش نے نہیں فضل الرحمان نے عمران خان کی حکومت کو گرایا، فضل الرحمان

مولانا فضل الرحمان

اسلام آبا د (پاک صحافت) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ  (پی ڈی ایم) اور جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ  عمران خان کی حکومت کو عالمی سازش نے نہیں بلکہ فضل الرحمان نے گرایا۔ تفصیلات کے مطابق ایک سیمینار سے خطاب کرتے …

Read More »

وزیر اعظم شہباز شریف کی زرداری ہاؤس آمد، زرین آراء زرداری کے انتقال پر تعزیت کا اظہار

تعزیت

نواب شاہ (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف زرداری ہاؤس پہنچ گئے، جہاں انہوں نے پاکستان پیپلز پارٹی کے صدر آصف علی زرداری، وفاقی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اور آصفہ بھٹو  سے زرین آراء کے انتقال پر اظہار تعزیت کی  اور فاتحہ خوانی کی۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر …

Read More »

پاکستان اٹلی کیساتھ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔ آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ

راولپنڈی (پاک صحافت) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پاکستان اٹلی کے ساتھ موجود دوستانہ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے اور مزید تعلقات مستحکم کرنے کا خواہاں ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق اطالوی مسلح افواج …

Read More »

عمران خان نے آئی ایم ایف کے ساتھ پاکستان کا سودا کیا اور آج روتا پھرتا ہے، عابد شیر علی

عابد شیر علی

ملتان (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما عابد شیر علی نے کہا ہے کہ عمران خان نے آئی ایم ایف کے ساتھ پاکستان کا سودا کیا اور آج روتا پھرتا ہے۔ عمران خان پیٹرول کی سبسڈی ختم کرنے کے معائدے پر دستخط کرکے گیا، گزشتہ حکومت پاکستان کو …

Read More »

بلدیاتی انتخابات کے دوران سیکیورٹی انتظامات سخت کئے جائیں گے۔ وزیراعلی سندھ

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ کا کہنا ہے کہ بلدیاتی انتخابات کے دوران صوبے بھر میں سیکیورٹی کے غیرمعمولی اور سخت انتظامات کئے جائیں گے، کسی کو امن و امان خراب کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سند سید مراد علی شاہ کی زیرصدارت ہونے والے …

Read More »

وزیراعظم اور وزرا کی سیکیورٹی پر مامور پچاس فیصد گاڑیاں کم کرنے کا اعلان

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف اور وفاقی وزرا نے اپنی سیکیورٹی پر مامور پچاس فیصد گاڑیوں کو کم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ جس سے ملکی معیشت پر مثبت اثرات پڑیں گے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک …

Read More »

عدالتی ضمانت ختم ہونے پر عمران خان کو دی گئی سیکیورٹی ہی انہیں گرفتار کرے گی، وزیر داخلہ

رانا ثناء اللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کی ضمانت ختم ہوتے ہیں انہیں دی گئی سیکیورٹی ہی انہیں گرفتار کرے گی۔   پی ٹی آئی چیئرمین کے بنی گالہ واپسی پر انہوں نے کہا کہ عمران نیازی کو اسلام …

Read More »