Tag Archives: سیکیورٹی

صوبائی حکومت ایمل ولی خان کی سکیورٹی یقینی بنائے۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ صوبائی حکومت ایمل ولی خان کو ملنے والی دھمکی کو سنجیدگی سے لے اور ان کی سکیورٹی یقینی بنائے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے اے این پی کے صوبائی صدر کو ملنے والی دھمکیوں کی مذمت کرتے …

Read More »

چین کے ساتھ محاذ آرائی، جاپان کے فوجی بجٹ میں اضافے کے لیے امریکہ کی حمایت کی وجہ

چین

پاک صحافت امریکہ نے جاپان کے اگلے 5 سالوں میں اپنے فوجی بجٹ میں اضافے کے بے مثال منصوبے پر اطمینان کا اظہار کیا جس کی وجہ سے ٹوکیو علاقائی چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے سمجھتا ہے، اور اعلان کیا کہ اس سلسلے میں کوئی بھی فیصلہ جاپان کی خود …

Read More »

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی مزار قائد پر حاضری

آرمی چیف عاصم منیر

کراچی (پاک صحافت) آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے قائداعظم کے مزار پر حاضری دی، پھول رکھے اور فاتحہ خوانی کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے کور ہیڈکوارٹرز کراچی کا بھی دورہ کیا جہاں انہیں آپریشنل، سیکیورٹی اور فارمیشن کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔ سپہ سالار …

Read More »

وزیراعظم سے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی ملاقات، پیشہ وارانہ امور پر بات چیت

جنرل عاصم منیر شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی عہدہ سنبھالنے کے بعد یہ …

Read More »

اسلام آباد کے داخلی و خارجی راستوں پر سیکیورٹی الرٹ

پولیس

اسلام آباد (پاک صحافت) پولیس نے اسلام آباد کے داخلی و خارجی راستوں پر سکیورٹی الرٹ کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد پولیس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ شہر کے داخلی و خارجی 10 راستوں پر باڈی کیمروں کے ساتھ پولیس اہلکار تعینات ہوں گے، باڈی کیمروں سے امن …

Read More »

20 نومبر کو جعفرایکسپریس مچھ تک بحال ہوجائے گا۔ وزیر ریلوے

خواجہ سعد رفیق

لاہور (پاک صحافت) وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ 20 نومبر کو جعفر ایکسپریس مچھ تک بحال ہوجائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں انہوں نے کہا کہ 20 نومبر کو جعفر ایکسپریس مچھ تک بحال …

Read More »

پاک، ایران جوائنٹ بارڈر کمیشن کا سالانہ اجلاس

پاک ایران

زاہدان (پاک صحافت) پاکستان ایران جوائنٹ بارڈر کمیشن کا سالانہ اجلاس ایران کے شہر زاہدان میں شروع ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ایران جوائنٹ بارڈر کمیشن کے سالانہ اجلاس میں پاکستانی وفد کی قیادت چیف سیکرٹری بلوچستان عبدالعزیز عقیلی جبکہ کے ایران کے وفد کی قیادت گورنر جنرل سیستان بلوچستان …

Read More »

سعید غنی کا عمران خان کیخلاف آئین شکنی کا مقدمہ درج کرنے کا مطالبہ

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) سعید غنی نے مطالبہ کیا ہے کہ وفاقی حکومت عمران خان کے خلاف آئین شکنی کا مقدمہ درج کرے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما سعید غنی نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان پاکستان کے اداروں کو متنازع بنا رہا …

Read More »

جاوید لطیف کا وزیراعلی پنجاب کیخلاف ایف آئی آر درج کرنے کا مطالبہ

جاوید لطیف

اسلام آباد (پاک صحافت) رہنما ن لیگ جاوید لطیف نے وزیراعلی پنجاب کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کا مطالبہ کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کیا عمران خان خود …

Read More »

عمران خان کی جلد اور مکمل صحتیابی کیلئے دعا گو ہیں۔ خورشید شاہ

خورشید شاہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ عمران خان کی جلد اور مکمل صحت یابی کیلئے دعا گو ہیں۔ تفصیلات کے مطابق تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان پر قاتلانہ حملے پر وفاقی وزیر آبی وسائل سید خورشید شاہ نے ردعمل دیتے …

Read More »