Tag Archives: سینیٹ

سیکریٹریٹ کا پاکستان پیپلزپارٹی کو حالیہ سینیٹ انتخابات کے بیلٹ پیپرز دینے سے انکار

سیکریٹریٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) سینیٹ سیکریٹریٹ نے حالیہ سینیٹ انتخابات کے بیلٹ پیپرز پاکستا پیپلزپارٹی (پی پی پی) کی قانونی ٹیم کو فراہم کرنے سے انکار کردیا۔  خیال رہے کہ پی پی کی قانونی ٹیم نے 12 مارچ کو ہونے والے سینیٹ چیئرمین کے انتخاب کی کارروائی کی مصدقہ نقول …

Read More »

ہم یوٹرن والے نہیں، یوٹرن کوئی اور لیتا ہے، مراد علی شاہ

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے  وزیر اعظم عمران خان کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم یو ٹرن والے نہیں بلکہ یو ٹرن کوئی اور لیتا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ  پاکستان پیپلزپارٹی سمجھتی ہے کہ جب ضرورت ہوگی تب استعفے …

Read More »

اپوزیشن لیڈر کے متعلق پیپلزپارٹی کا بڑا فیصلہ

پیپلزپارٹی

اسلام آباد (پاک صحافت) پیپلزپارٹی نے سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کے متعلق بڑا فیصلہ کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ وہ سینیٹ میں اپنا اپوزیشن لیڈر لائے گی جس کے لئے دیگر جماعتوں کی حمایت بھی حاصل کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی نے سینیٹ میں اپنا اپوزیشن لیڈر …

Read More »

مسترد ووٹوں کے معاملے کو ہائیکورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلزپارٹی نے سینیٹ انتخاب کے دوران مسترد شدہ ووٹوں کے معاملے کو ہائیکورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے سید یوسف رضا گیلانی نے آصف علی زرداری اور چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری سے ایک اہم ملاقات کی ہے۔ …

Read More »

وزیراعلی سندھ کیجانب سے سینیٹ انتخابات کے نتائج مسترد کرنے کا اعلان

وزیراعلی سندھ

حیدرآباد (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے گزشتہ روز منعقد ہونے والے سینیٹ انتخابات کو حکومتی دھاندلی قرار دیتے ہوئے مسترد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ سینیٹ انتخابات میں اپوزیشن امیدوار سید یوسف رضا گیلانی کامیاب ہوئے ہیں اور ہماری نظر میں …

Read More »

پی ڈی ایم کے بڑوں نے سر جوڑ لئے، اہم فیصلے

پی ڈی ایم

اسلام آباد (پاک صحافت) چیئرمین سینیٹ اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخاب میں شکست کے بعد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے بڑوں نے سر جوڑ لئے۔ ذرائع کے مطابق سینیٹ الیکشن کے بعد حکومت مخالف اتحاد (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان، سابق وزیراعظم نوازشریف …

Read More »

متحدہ پاکستان کے سینیٹر محمد علی سیف تحریک انصاف میں شامل

محمد علی سیف

اسلام آباد (پاک صحافت) متحدہ پاکستان کے سینیٹر بیرسیٹر محمد علی سیف نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) میں شمولیت کا اعلان کردیا،  ذرائع کے مطابق محمد علی سیف نے  آج اسلام آباد مںی وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی، ملاقات میں بیرسٹر محمد علی سیف نے تحریک انصاف …

Read More »

چیئرمین سینیٹ کے لئے صادق سنجرانی حکومتی امیدوار نامزد

صادق سنجرانی

اسلام آباد(پاک صحافت) حکمراں جماعت نے چیئرمین سینیٹ کے لئے صادق سنجرانی کو امیدوار نامزد کر دیا ہے کیونکہ اب  سینیٹ کا انتخابی عمل مکمل ہونے کے بعد تمام نظریں چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین کے انتخاب پر  مرکوز ہیں، وزیر اعظم نے بھی اس چیز کی تصدیق کر دی ہے۔ …

Read More »

فیصل واوڈا نااہلی کیس سے متعلق تحریری فیصلہ جاری

فیصل واوڈا

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈا کی نااہلی سے متعلق عدالت نے تحریری فیصلہ جاری کر دیا ہے، ذرائع کے مطابق تحریری فیصلہ 13 صفحات پر مشتمل ہے۔  ذرائع کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے فیصل واؤڈا نااہلی کیس کا …

Read More »

رانا ثناء اللہ کا دعویٰ، گیلانی جیت گئے تو حکومت کا خاتمہ ہو جائے گا

رانا ثناء اللہ

لاہور(پاک صحافت) مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدررانا ثناء اللہ نے دعویٰ کیا ہے کہ یوسف رضا گیلانی سینیٹ الیکشن جیت گئے تو حکومت کا خاتمہ ہو جائےگا، ہمیں یقین ہے کہ ووٹ یوسف رضا گیلانی کو پڑیں گے۔ تفصیلات کے مطابق انہوں نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے …

Read More »