Tag Archives: سینیٹر

ایرانی صدر کی تقریب حلف برداری ، چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی ایران پہنچ گئے

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی

اسلام آباد (پاک صحافت) چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی ایران پہنچ گئے ہیں، جہاں وہ ایران کے نو منتخب صدر ابراہیم رئیسی کی تقریب حلف برداری میں شرکت کریں گے۔  خیال رہے کہ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی روضۂ حضرت امام رضا علیہ السلام پر حاضری بھی دیں گے۔ اس کے علاوہ …

Read More »

حکومت نے سبسڈی روک کر غریب کی کمر توڑ دی، رضا ربانی

رضا ربانی

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیٹر اور سابق چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے پیٹرول کی قیمت پر اضافے پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے پی ٹی آئی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا،  رضا ربانی کا کہنا تھاکہ پیٹرول کی قیمت میں تیسری بار اضافہ …

Read More »

ایم کیو ایم کے سابق سینیٹر طاہر مشہدی پیپلز پارٹی میں شامل

طاہر مشہدی

کراچی (پاک صحافت) متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے سابق سینیٹر طاہر مشہدی نے پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت کا باقاعدہ اعلان کر دیا۔  اس موقعے پر طاہر مشہدی کا کہنا تھا کہ پاکستان پیپلز پارٹی جمہوری پاکستان کے لیے کوشاں ہے، کراچی کو پیپلز پارٹی نے بنایا، صحت …

Read More »

سینیٹر شیری رحمان نے وزیر اعظم عمران خان کو آڑے ہاتھوں لے لیا

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلزپارٹی کی مرکزی رہنما و سینیٹر شیری رحمان نے وزیر اعظم عمران خان کو آڑے ہاتھوں لے لیا، شیری رحمان  نے اپنے حالیہ بیان میں وزیر اعظم کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ جمہوریت میں کلیدی آئینی اداروں میں تقرریاں اسی وقت …

Read More »

آرٹیکل 160 میں ترمیم کا بل سینیٹ میں پیش

سینیٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) پیپلزپارٹی کے رہنما سینیٹر رضا ربانی نے آئین کے آرٹیکل 160 میں ترمیم کا بل سینیٹ میں پیش کردیا ہے۔ جسے چیئرمین سینیٹ نے قائمہ کمیٹی کے سپرد کردیا۔ تفصیلات کے مطابق آئین کے آرٹیکل 160 میں ترمیم کے لئے پیش کئے گئے بل کے متن …

Read More »

رضا ربانی کی سینیٹ میں وفاقی بجٹ پر کڑی تنقید

رضا ربانی

اسلام آباد (پاک صحافت) سینیٹ اجلاس کے دوران سینیٹر ڑضا ربانی نے وفاقی بجٹ پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ وفاقی بجٹ آئی ایم ایف کے دوسرے گریڈ کے ملازم نے بنایا ہے، جس میں عام آدمی کیلئے کوئی ریلیف نہیں ہے۔ رضا ربانی نے حکومت کو آڑے ہاتھوں …

Read More »

فائزر کی 1 لاکھ خوراکیں کہاں چھپا رکھی ہیں؟، شیری رحمان حکومت پر برس پڑیں

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستا ن پیپلز پارٹی کی رہنما سینیٹر شیری رحمان پی ٹی آئی حکومت برس پڑیں، شیری رحمان نے وفاقی حکومت سے سوال کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں کورونا ویکسین ختم ہو چکی ہے، بتایا جائے کہ فائزر ویکسین کی منگوائی گئی 1 لاکھ خوراکیں …

Read More »

شیخ رشید کی کراچی آمد سے متعلق سندھ حکومت کو کوئی اطلاع نہیں، مراد علی شاہ

مراد علی شاہ

شکارپور (پاک صحافت) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی کراچی آمد سے متعلق لاعلمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی آمد سے متعلق سندھ حکومت کے حکام میں سے کسی کو اس سے متعلق کوئی اطلاع نہیں۔ وزیر …

Read More »

سینیٹر یوسف رضا گیلانی کی انٹراکورٹ اپیل کی سماعت یکم جون تک ملتوی

یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق وزیر اعظم و پاکستان پیپلز پارٹی کےسینئر رہنما سینیٹر یوسف رضا گیلانی کی انٹرا کورٹ کی سماعت یکم جون تک ملتوی کردی گئی۔  ذرائع کے مطابق یوسف رضا گیلانی کی اپیل پر اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیری …

Read More »

اسرائیل کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے، عبدالغفور حیدری

مولانا عبدالغفور حیدری

اسلام آباد (پاک صحافت) جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف کے سینئر رہنما مولانا عبدالغفور حیدری  مظلوم فلسطینیوں سے اظہار ہمدردی کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے، پوری قوم فلسطین کے ساتھ کھڑی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اسرائیل نے اتنا …

Read More »