Tag Archives: سینیٹر

40 دنوں میں حلف لینے کا اطلاق مجھ پر نہیں ہوتا، اسحاق ڈار کا ای سی پی کو خط

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما و سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے 40 روز میں حلف نہ لینے پر رکنیت منسوخی کے آرڈیننس کے معاملے پر الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا۔ خط کے متن کے مطابق سابق وزیر خزانہ و سینیٹر اسحاق ڈار نے  کہا …

Read More »

وزیر اعظم عمران خان کے بیان پر لیگی رہنما پرویز رشید کا شدید ردعمل

پرویز رشید

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما پرویز رشید نے وزیر اعظم عمران خان کے بیان پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پشاور بس منصوبہ نواز شریف دور میں بننے والے 3 میٹرو منصوبوں لاہور، راول پنڈی، اسلام آباد اور ملتان سے …

Read More »

پیپلز پارٹی نے گیس کی نرخوں میں اضافے کی تجویز کو مسترد کردیا

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے گھریلو صارفین کے لئے گیس کی نرخوں میں اضافے کو مسترد کر دیا گیا ہے۔ اس حوالے سے پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان نے جاری بیان میں کہا ہے کہ گھریلو صارفین کے لیے گیس نرخوں …

Read More »

ملازمین کی برطرفی المناک کہانی ہے، رضاربانی

رضا ربانی

اسلام آباد ( پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سینیٹر رضا ربانی نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ برطرف ملازمین کو دوبارہ بحال کیا جائے۔ رضا ربانی کا کہنا ہے کہ ملازمین کی برطرفی المناک کہانی ہے، آئی ایم ایف …

Read More »

دنیا طالبان حکومت کو تسلیم کرنےکو تیار نہیں اور ہم ان کی کامیابی کے شادیانے بجا رہے ہیں، شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان نے افغانستان میں نئی حکومت سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا طالبان حکومت کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں، جبکہ ہم پوری دنیا کے برعکس طالبان حکومت کے ترجمان بنے بیٹھے ہیں اور ان …

Read More »

اب عمران خان کو لانے والے بھی پریشان ہیں، ساجد میر

سینیٹر ساجد میر

اسلام آباد (پاک صحافت) سینیٹر پروفیسر ساجدمیر نےپی ٹی آئی حکومت سمیت وزیر اعظم عمران خان کو نااہل ترین قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اب عمران خان کو لانے والے خود بھی پریشان ہیں،  ہر طرف مہنگائی ہی مہنگائی ہے، ہنگائی کےطوفان نےغریب آدمی کاکچومر نکال دیا۔ ان کاکہنا …

Read More »

حکومت انتخابات میں دھاندلی کے لیے الیکشن کمیشن کی ساکھ خراب کر رہی ہے، مصطفی نواز کھوکھر

مصطفی نواز کھوکھر

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما مصطفی نواز کھوکھر نے وفاقی وزرا کی جانب سے کی پریس کانفرنس پر شدید ردعمل پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کو پہلے آگ لگانے کی دھمکی دی، اب متنازعہ بنانے کی مہم چلائی جارہی ہے۔ مصطفی نواز کھوکھر …

Read More »

شیری رحمٰن کا حکومت سے ادویات کی قیمتوں میں اضافہ واپس لینے کا مطالبہ

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کی سینئر رہنما سینیٹر  شیری رحمان نے ادویات کی قیمتوں میں اضافے کو مسترد کرتے ہوئے حکومت مطالبہ کیا ہے کہ ادویات کی قیمتوں میں اضافہ فوری واپس لیا جائے۔  شیری رحمان نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ادویات اور …

Read More »

شیری رحمان نے صحافیوں کے متعلق اہم سوال اٹھالیا

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) پی پی رہنما شیری رحمان نے وفاقی حکومت سے صحافیوں کے متعلق اہم سوال اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ تباہی سرکار بتائے اسے صحافیوں سے کیا خطرہ ہے؟ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی رہنما سینیٹر شیری رحمان نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے …

Read More »

پی ایم ڈی اے کالا قانون ہے، اسے کسی صورت منظور ہونے نہیں دیں گے، رضا ربانی

رضا ربانی

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سینیٹر رضا ربانی نے پاکستان میڈیا ڈیولپمنٹ اتھارٹی (پی ایم ڈیاے) کو مسترد کرتے  ہوئے اسے کالا قانون قرار دے دیا، رضا ربانی کا کہا ہے کہ پی ایم ڈی اے کالا قانون ہے ہم اسے کسی صورت منظور ہونے …

Read More »