Tag Archives: سزا

عید میلاد النبیﷺ کے موقع پر قیدیوں کی سزاؤں میں 3 ماہ کمی کا فیصلہ

جیل

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی حکومت نے عید میلاد النبیﷺ کے موقع پر قیدیوں کی سزاؤں میں 3 ماہ کی چھوٹ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے وفاقی کابینہ نے قیدیوں کی سزا میں 3 ماہ کی خصوصی چھوٹ کی منظوری دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزارتِ …

Read More »

فروری کے پہلے ہفتے میں الیکشن ہوں گے، رانا ثنا اللہ

رانا ثناء اللہ

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ  فروری کے پہلے ہفتے میں الیکشن ہوں گے۔ انہوں نے یہ بھی کہاکہ حلقہ بندیوں کے بعد انتخابات ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی و ی چینل کے پروگرام …

Read More »

پاکستان کی ترقی کا خواب دیکھنے والے وزیراعظم کو جلاوطن کیا گیا۔ پرویز رشید

پرویز رشید

اسلام آباد (پاک صحافت) پرویز رشید کا کہنا ہے کہ پاکستان کی ترقی کا خواب دیکھنے والے وزیراعظم کو جلاوطن کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما پرویز رشید نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر جاری کیے گئے بیان میں کہا ہے کہ بھارت …

Read More »

آج کا فیصلہ انصاف کا قتل ہے۔ زاہد خان

زاہد خان

پشاور (پاک صحافت) عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما زاہد خان نے چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا معطلی کے فیصلے کو غلط فیصلہ قرار دیدیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما زاہد خان نے نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ دیگر کیسز …

Read More »

عمران کو عارضی ریلیف ملا، سزا اور نااہلی برقرار ہے، اعظم نذیر تارڑ

اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا معطلی کو عارضی ریلیف قرار یتے ہوئے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کو عارضی ریلیف ملا ہے،  سزا اور نااہلی اب بھی  برقرار ہے۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو …

Read More »

عمران خان کے خلاف فیصلہ دینے والے جج کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

ہمایوں دلاور

اسلام آباد (پاک صحافت) توشہ خانہ کیس میں عمران خان کو سزا سنانے والے جج ہمایوں دلاور کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے جج ہمایوں دلاور کو او ایس ڈی بنا کر ہائیکورٹ رپورٹ کرنے کا حکم دیا ہے، ایڈیشنل رجسٹرار اسلام …

Read More »

9 مئی کے حملہ آوروں سے مزید سختی کرنے کی ضرورت ہے۔ نگران وزیر داخلہ

سرفراز بگٹی

اسلام آباد (پاک صحافت) نگران وزیر داخلہ سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ 9 مئی کے حملہ آوروں سے مزید سختی کرنے کی ضرورت ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وزیر داخلہ میر سرفراز بگٹی نے نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ 9 مئی کا حملہ …

Read More »

صدر مملکت نے آفیشل سیکریٹ ترمیمی بل اور آرمی ایکٹ ترمیمی بل پر دستخط کر دیے

عارف علوی

اسلام آباد (پاک صحافت) صدر مملکت عارف علوی نے آفیشل سیکریٹ ترمیمی بل اور آرمی ایکٹ ترمیمی بل پر دستخط کر دیے۔ ذرائع قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق آرمی ایکٹ 31 جولائی کو مشترکہ اجلاس میں منظور ہوا تھا، یہ بل صدر کو توثیق کے لیے یکم اگست کو ارسال …

Read More »

طاہر محمود اشرفی کا قرآن پاک اور تورات نذر آتش کرنے والوں کو سزائیں دینے کا مطالبہ

علامہ طاہر اشرفی

لاہور (پاک صحافت) چیئرمین پاکستان علماء کونسل طاہر محمود اشرفی نے قرآن پاک اور تورات نذر آتش کرنے والوں کو سزائیں دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ ملزمان کے اسپیڈی ٹرائلز کئے جائیں۔ تٖفصیلات کے مطابق طاہر محمود اشرفی نے کہا کہ ہمارے نبی تو وہ ہیں جنہوں نے …

Read More »

یوم آزادی کے موقع پر قیدیوں کی سزاوں میں 180 روز کی کمی کا اعلان

قیدی

اسلام آباد (پاک صحافت) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے یوم آزادی کے موقع پر قیدیوں کی سزاوں میں 180 روز کمی کی منظوری دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے آئین کے آرٹیکل 45 کے تحت سزاوں میں کمی کی منظوری دی ہے۔ جس کا …

Read More »