Tag Archives: سرکاری ملازمین

صوبائی بجٹ کا محور عام آدمی ہونا چاہیے، وزیر اعلیٰ پنجاب

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے کہا ہے  کہ صوبائی بجٹ کا محور عام آدمی ہونا چاہیے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب نے یہ بھی کہا کہ بجٹ میں غریب لوگوں کو زیادہ سے زیادہ ریلیف دیا جائے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب  حمزہ شہباز کی زیر صدارت …

Read More »

16 ملازمین کی بحالی، بلاول بھٹو نے سپریم کورٹ کے فیصلے کو خوش آئند قرار دے دیا

بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سپریم کورٹ کی جانب سے 16 ہزار ملازمین کی بحالی والے فیصلے کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے  تمام ملازمین اور ان سے وابستہ افراد کو دلی مبارک باد پیش کی۔ اُن کا اپنے بیان میں کہنا …

Read More »

مریم اورنگزیب نے فواد چوہدری کو کھری کھری سنادی

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری  کے ٹوئٹ پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے انہیں کھری کھری سنادی۔  مریم اورنگزیب نے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ فواد صاحب! ٹوئٹ کر کے آٹے، چینی، بجلی، گیس، دوائی …

Read More »

ناصر حسین شاہ نے سرکاری ملازمین کو خبردار کر دیا

ناصر حسین شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیر اطلاعات و بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے سرکاری ملازمین کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرکاری ملازمین کو تنخواہ اور پروموشن ویکسین کے بعد ملے گی۔ وزیر اطلاعات سندھ کا کہنا ہے کہ وفاق اور صوبائی حکومت ویکسین کے لیے سہولت فراہم کررہی …

Read More »

کورونا ویکسین نہ لگوانے پر پولیس اہلکار معطل

کورونا ویکسین

لاڑکانہ (پاک صحافت) صوبہ سندھ کے ضلع لاڑکانہ میں کورونا ویکسین نہ لگوانے پر پولیس اہلکار  کومعطل کر دیا گیا، خیال رہے کہ کورونا وائرس کی ویکسین نہ لگوانے والے پولیس اہلکاروں کی ناصرف تنخواہیں روکی جانے لگیں، بلکہ انہیں معطل بھی کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق کورونا وائرس …

Read More »

ملازمین کی حکومت کو 24 گھنٹے کی مہلت، عمل نہ کرنے کی صورت میں شاہراہیں بند کرنے کا اعلان

سرکاری ملازمین

کوئٹہ (پاک صحافت) سرکاری ملازمین نے بلوچستان حکومت کو 24 گھنٹے کی مہلت دے دی، ملازمین کا کہنا ہے کہ اگر 24 گھنٹوں میں مطالبات نہ مانے گئے تو صوبے  بھر کی تمام شاہراہیں بند کردیں گے۔ خیال رہے کہ سرکاری ملازمین نے اپنی تنخواہوں میں 25 فیصد اضافے کا …

Read More »

پی ڈی ایم کو توڑنے کےخواب دیکھنے والے جلد خود ٹوٹ جائیں گے، مریم نواز

مریم نواز

گوجرانوالہ (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم کو توڑنے کے  خواب دیکھنے والے جلد خود ٹوٹ جائیں گے، انہوں نے حکمران جماعت  تحریک انصاف پر تنقید کرتے ہوئے مزید کہا کہ اپوزیشن آج کم بات کررہی ہے اور  …

Read More »

دھرنا اس وقت دیا جاتا ہے جب آپ کی شنوائی نہ ہو رہی ہو: قریشی

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ دھرنا اس وقت دیا جاتا ہے جب آپ کی شنوائی نہ ہو رہی ہو، ہمیں سرکاری ملازمین کی ضروریات اور مسائل کا پورا ادراک ہے، اپوزیشن کی کوشش ہوتی ہے کہ وہ ہر مسئلے کو ہوا …

Read More »

وزیراعظم عمران خان نے کرپٹ ملازمین کے خلاف اہم قدم اٹھانے کا اعلان کردیا

وزیراعظم عمران خان نے کرپٹ ملازمین کے خلاف اہم اعلان کردیا

وزیراعظم عمران خان نے کرپٹ ملازمین کے خلاف اہم اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں نیا سول سروسز قانون لارہے ہیں جن میں سرکاری ملازمین کو غلط کام کرنے پر اس کا تبادلہ نہیں کیا جائے گا بلکہ نوکریوں سے نکالا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق سٹیزن پورٹل …

Read More »