Tag Archives: سجاول

طوفان ٹلنے کے بعد بدین کے ساحلی مرکز پر ماہی گیروں کی سرگرمیاں دوبارہ شروع

بدین (پاک صحافت) طوفان بپرجوائے کے ٹلنے کے بعد بدین کے ساحلی مرکز زیرو پوائنٹ پر ماہی گیروں کی سرگرمیاں دوبارہ شروع ہو گئیں۔ ماہی گیر اپنی کشتیوں کی مرمت اور کشتیوں سے پانی نکالنے میں مصروف ہیں جبکہ کئی ماہی گیر کھلے سمندر میں شکار کے لیے بھی روانہ …

Read More »

طوفان بپرجوائے کے ٹلنے کے بعد سجاول اور بدین کے لوگوں کی گھروں پر واپسی

سجاول (پاک صحافت) طوفان بپرجوائے کے ٹلنے کے بعد سجاول اور بدین کے ساحلی علاقوں میں زندگی معمول پر آنے لگی۔ خیال رہے کہ سجاول میں ساحلی علاقے شاہ بندر کے دیہات ابراہیم میرجت کے مکینوں نے کاروبارِ زندگی کا آغاز کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ریلیف کیمپس میں مقیم تقریباً …

Read More »

طوفان بپرجوائے کا خطرہ ٹل جانے کے بعد ساحلی مقام کیٹی بندر میں زندگی معمول پر آنے لگی

ٹھٹھہ (پاک صحافت) طوفان بپرجوائے کا خطرہ ٹل جانے کے بعد ٹھٹھہ کے ساحلی مقام کیٹی بندر میں زندگی معمول پر آنے لگی۔ خیال رہے کہ کیٹی بندر سے نقل مکانی کرنے والے ماہی گیروں اور مقامی افراد کی واپسی شروع ہو گئی۔ تٖفصیلات کے مطابق مقامی افراد کا کہنا …

Read More »

اللہ کے فضل سے ہم طوفان کی تباہ کاریوں سے بچ گئے ہیں، شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی شیری رحمان نے کہا ہے کہ اللہ کا فضل ہے کہ ہم طوفان کی تباہ کاریوں سے بچ گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ  بحیرۂ عرب میں بپرجوائے ماضی کے دیگر طوفانوں سے طویل رہا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے …

Read More »

سمندری طوفان کے باعث حفاظتی نقطہ نظر سے بجلی بند کرنا پڑسکتی ہے۔ وزیر توانائی

خرم دستگیر

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر توانائی خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ سمندری طوفان کے باعث حفاظتی نقطہ نظر سے بجلی بند کرنا پڑسکتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سندھ کے ساحلی علاقوں میں بجلی کی تقسیم کار …

Read More »

وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی نے سمندری طوفان سے متعلق خبردار کردیا

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی شیری رحمان نے سمندری طوفان بپرجوائے سے متعلق خبردار کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی شیری رحمان نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سمندری طوفان کیٹی بندر گاہ سے ضرور ٹکرائے گا، کیٹی بندر، …

Read More »

وزیراعظم شہبازشریف کا سجاول کا دروہ، سیلاب متاثرین سے گھل مل گئے

وزیراعظم شہبازشریف

سجاول (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے سندھ کے علاقے سجاول کا دورہ کیا ہے اور سیلاب متاثرین سے ملاقات کرکے جانی و مالی نقصان سے جائزہ لیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے صوبہ سندھ میں سجاول کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا ہے۔ دورے میں وزیراعلیٰ سندھ …

Read More »

عمران خان پاکستان کی تاریخ کے کرپٹ ترین اور جھوٹے وزیر اعظم ہیں۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

بدین (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ عمران خان پاکستان کی تاریخ کے کرپٹ ترین اور جھوٹے وزیراعظم ہیں۔ اب عمران خان کے گھبرانے کا وقت ہوچکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سجاول میں لانگ مارچ کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے …

Read More »