Tag Archives: سانحہ مری

سانحہ مری کا ذمہ دار عمران خان ہے، شاہد خاقان عباسی

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر نائب صدر اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے ن لیگ کی ترجمان مریم اورنگزیب کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ اس سانحے کے قصور وار ان ایوانوں میں بیٹھے ہیں۔ قصور وار عمران خان ہے قصور وار …

Read More »

مری میں سیاحوں کو سنگین صورت حال سے آگاہ کیا جاتا تو ایسا سانحہ رونما نہ ہوتا، بلاول

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سانحہ مری پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کا ہے کہ مری میں سیاحوں کو سنگین صورت حال سے آگاہ کیا جاتا تو ایسا سانحہ رونما نہ ہوتا۔ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ مری میں افسوس …

Read More »

فضل الرحمان نے پی ٹی آئی کو عوام کی قاتل حکومت قرار دے دیا

مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو عوام کی قاتل حکومت قرار دے دیا۔ فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ بغیروارننگ سیاحوں کوداخلے کی اجازت دی گئی پھر برفباری میں پھنسے لوگوں کوریسکیوکرنےاورخوراک ومیڈیسن …

Read More »

پی پی رہنما شرمیلا فاروقی کا سانحہ مری پر اظہار افسوس

شرمیلا فاروقی

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما اور رکن سندھ اسمبلی شرمیلا فاروقی نے سانحہ مری پر اظہار افسوس کرتے ہوئے سوالیہ انداز میں کہا کہ  ’ان اموات کا ذمہ دار کون ہے؟انتظامی تعاون، ریسکیو سہولیات کا فقدان یا یہ نااہل حکومت جو مناسب ریسکیو سہولیات کو یقینی بنائے …

Read More »

عمران خان! تھوڑا سا بھی احساس ہے عوام کا یا رحم سے بالکل دل عاری ہے؟

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے سانحہ مری پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان سے مخاطب ہوکر کر کہا کہ تھوڑا سا بھی احساس ہے عوام کا یا رحم سے بالکل دل عاری ہے؟ اللّہ سے ڈر نہیں لگتا …

Read More »

سانحہ مری، حمزہ شہباز کا حکومت سے مستعفی ہونے کا مطالبہ

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں حمزہ شہباز نے سانحہ مری پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے حکومت سے مستعفی ہونے کا مطالبہ  کر دیا۔ حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ  کٹھ پتلی وزیراعلیٰ، اسلام آباد میں بیٹھ کر …

Read More »