سانحہ مری کا ذمہ دار عمران خان ہے، شاہد خاقان عباسی

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر نائب صدر اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے ن لیگ کی ترجمان مریم اورنگزیب کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ اس سانحے کے قصور وار ان ایوانوں میں بیٹھے ہیں۔ قصور وار عمران خان ہے قصور وار عثمان بزدار ہے قصووار اس حکومت کی ناکامی ہے جسے عوام کی پرواہ نہیں ہے صرف اپنی حکمرانی کو طول دینے کیلیے بیٹھے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

سرفراز بگٹی

صوبائی حکومت آخری دہشت گرد کے خاتمے تک دہشت گردی کے خلاف لڑے گی، سرفراز بگٹی

(پاک صحافت) وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے