Tag Archives: زمین

سورج سے دوگنا گرم اور 10 لاکھ گنا زیادہ روشن ستارہ دریافت

(پاک صحافت) جیمز ویب اسپیس ٹیلی اسکوپ نے کائنات میں سب سے دور واقع ستارے کا مشاہدہ کیا ہے۔ اس ستارے کی جھلک ہبل اسپیس ٹیلی اسکوپ نے بھی دکھائی تھی مگر جیمز ویب ٹیلی اسکوپ نے دریافت کیا کہ یہ ستارہ سورج سے دوگنا زیادہ گرم جبکہ 10 لاکھ …

Read More »

انسان نما روبوٹس کی پہلی پریس کا نفرنس، انسانوں کے خلاف بغاوت نہ کرنے کا عہد

جنیوا (پاک صحافت) جنیوا میں انسان نما روبوٹس کی پہلی پریس کا نفرنس نے سب کو حیران کردیا۔  پریس کانفرنس میں روبوٹس نے دعویٰ کیا کہ ہم بہتر رہنما ہوسکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم روبوٹس انسانوں کے خلاف بغاوت نہیں کریں گے اور انسانوں کی نوکریاں نہیں چرائیں …

Read More »

کیا آپ جانتے ہیں زمانہ قدیم میں دن کو دورانیہ صرف 19 گھنٹے ہوتا تھا

زمین

(پاک صحافت) زمین کا ایک دن 24 گھنٹوں پر مشتمل ہوتا ہے، مگر زمانہ قدیم میں یہ دورانیہ کافی کم تھا۔ یہ بات ایک نئی تحقیق میں سامنے آئی جس میں بتایا گیا کہ اربوں سال قبل زمین کا ایک دن 19 گھنٹوں کا تھا اور ایک ارب سال تک …

Read More »

دنیا کا طاقتور ترین راکٹ اولین اڑان بھرنے کیلئے تیار

(پاک صحافت) ایلون مسک کی کمپنی اسپیس ایکس کی جانب سے تیار کیا گیا دنیا کا طاقتور ترین اسٹار شپ راکٹ اڑان بھرنے کے لیے تیار ہے۔ 10 اپریل کو ٹیکساس میں اسپیس ایکس کے مرکز میں اسٹار شپ کو پہلی بار زمین کے مدار پر روانہ کیا جائے گا۔ …

Read More »

جب ضمیر نہیں کانپتے تو  زمین کانپ جاتی ہے، اداکار عمران عباس

عمران عباس

کراچی (پاک صحافت) پاکستانی  اداکار عمران عباس نے ملک کے مختلف شہروں میں  آنے والے زلزلے  پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ جب ضمیر نہیں کانپتے تو  زمین کانپ جاتی ہے۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز ملک کے مختلف حصوں  میں آنے والے شدید  زلزلے کے نتیجے …

Read More »

2046 کے ویلنٹائن ڈے پر شہابیہ زمین سے ٹکرانے کا خدشہ

کراچی (پاک صحافت) امریکا کے خلائی ادارے ناسا کا کہنا ہے کہ وہ ایک ایسے شہابیے کا مشاہدہ کر رہا ہے، جو 2046ء میں ویلنٹائن ڈے یعنی 14 فروری کو زمین سے ٹکرا سکتا ہے۔ خیال رہے کہ یورپی خلائی ادارے نے یہ شہابیہ 26 فروری 2023 کو ہی دریافت …

Read More »

سائنسدانوں کا موسمیاتی تبدیلیوں کے ایک حیرت انگیز نقصان کا انکشاف

کراچی (پاک صحافت) موسمیاتی تبدیلیوں سے ہماری زمین پر متعدد نقصان دہ اثرات مرتب ہو رہے ہیں اور سائنسدانوں نے ایک اور حیرت انگیز اثر کا انکشاف کیا ہے۔ سائنسدانوں کے مطابق موسمیاتی تبدیلیوں کے نتیجے میں آرکٹک خطے کی برفانی سطح میں چھپے ہزاروں سال پرانے وائرس پھر زندہ …

Read More »

ماہرین کی جانب سے  زمین کی اندرونی تہہ کے اندر ایک اور تہہ کے شواہد دریافت

 (پاک صحافت) آسٹریلین نیشنل یونیورسٹی (اے این یو) کے ماہرین نے ہمارے سیارے کی اندرونی تہہ کے ایک اور تہہ کے شواہد دریافت کیے ہیں۔ محققین کے مطابق یہ نئی تہہ 400 میل پر پھیلی ہوئی ہے، جو لوہے اور نکل جیسی دھاتوں سے بنی گیند ہےجس میں زمین کی …

Read More »

زمین کی اندرونی تہہ نے الٹی جانب گھومنا شروع کردیا ہے، ماہرین کا دعویٰ

کراچی (پاک صحافت) ماہرین نے دعویٰ کیا ہے کہ زمین کی اندرونی تہہ نے الٹی جانب گھومنا شروع کردیا ہے۔ یہ دعویٰ چین میں ہونے والی ایک نئی تحقیق میں سامنے آیا۔ ماہرین کے مطابق زمین کی اوپری تہہ سیال دھات پر مبنی ہے جبکہ اندرونی تہہ ٹھوس دھاتوں پر …

Read More »

50 ہزار سال بعددوبارہ زمین کے قریب آنے والا سبز دم دار ستارہ

کراچی (پاک صحافت) 50 ہزار سال بعددوبارہ زمین کے قریب آنے والا سبز دم دار ستارہ یکم اور 2 فروری کو زمین کے سب سے زیادہ قریب ہوگا اور 2 کروڑ 70 لاکھ میل دوری سے گزرے گا۔ یہ دم دار ستارہ آنے والے دنوں میں دوربین کی بجائے آنکھوں …

Read More »