Tag Archives: زمین

کیا مریخ پر انسان جلد بوڑھا اور آدم خور بن ہو جائے گا؟

مریخ

کیلیفورنیا (پاک صحافت) ماہرین نے ایک ایسے وقت میں مریخ سے متعلق خوف ناک انشکاف کیا ہے کہ انسان مریخ پر جا بسنے کے خواب دیکھ رہا ہے۔ جی ہاں اب ماہرین نے مریخ پر جانے کے کچھ ایسے خوفناک نقصانات بتا دیئے ہیں کہ چاہ کر بھی کوئی مریخ …

Read More »

امریکا کی بلند عمارت امپائر اسٹیٹ بلڈنگ سے دُگنے سائز کا سیارچہ دنیا کی جانب آرہا ہے

زمین

کیلیفورنیا (پاک صحافت) امریکی خلائی تحقیقاتی ادارے ناسا نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا کی بلند عمارت امپائر اسٹیٹ بلڈنگ سے دُگنے سائز کا سیارچہ زمین کی جانب آرہا ہے، ناسا کے مطابق 7482 نامی اس خلائی چٹان سے فی الحال زمین کو خطرہ لاحق نہیں ہے۔ اس …

Read More »

ایفل ٹاور سے بھی بڑا شہابیہ زمین کی مدار کے قریب

زمین

کیلیفورنیا (پاک صحافت) امریکی خلائی تحقیقاتی ادارے ناسا نے خبردار کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ایفل ٹاور سے بھی بڑا شہابیہ زمین کے  مدار کے بہت ہی قریب  آچکا ہے، جو بہت جلد زمین کے مدار میں داخل ہو جائے گا۔ غیر ملکی اخبار کے مطابق ناسا  کے ماہرین نے …

Read More »

زمین کے قریب ترین بلیک ہولز کا نیا جوڑا دریافت

کہکشاں

سویڈن (پاک صحافت) ماہرین فلکیات کی جانب سے زمین کے قریب ترین بلیک ہولز کا نیا جوڑا دریافت کیا گیا ہے، جو زمین سے صرف 89 ملین نوری سال کے فاصلے پر ہیں، جو کہ 470 ملین نوری سال کے پچھلے ریکارڈ کے مقابلے زمین سے قریب ترین بلیک ہولز …

Read More »

ناسا نے خطرناک سیارچوں کو زمین سے ٹکرانے سے روکنے کیلئے پہلا خلائی مشن لانچ کردیا

سیارچے

نیو یارک (پاک صحافت) امریکی خلائی ادارے ناسا نے خطرناک اور  بڑے سیارچوں کو زمین سے ٹکرانے سے روکنے کیلئے اپنی نوعیت کا پہلا خلائی مشن لانچ کردیا ہے۔ اس مشن کا کام سیارچوں کو زمین سے ٹکرانے سے روکنا اور زمین کو سیارچوں کے ممکنہ خطرات سے  بچانا ہے۔ …

Read More »

بھارتی پی ایم مودی کی پوپ فرانسس سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

پوپ اور مودی

نئی دہلی {پاک صحافت} بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے ہفتہ کو ویٹیکن میں پوپ فرانسس سے ملاقات کی۔ اس دوران انہوں نے کووڈ، عمومی عالمی منظر نامے اور امن و استحکام کو برقرار رکھنے سمیت مختلف امور پر بات کی۔ وزیر اعظم مودی اور کیتھولک چرچ کے سربراہ پوپ …

Read More »

نیب نے کوئی سوالنامہ دیا نا دوبارہ آنے کا کہا، قائم علی شاہ

قائم علی شاہ

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق وزیر اعلیٰ سندھ و پاکستان پیپلپز پارٹی کے سینئر رہنما سید قائم علی شاہ آج اسلام آباد میں قومی احتساب بیورو (نیب) کے آفس میں پیش ہوئے۔  جہاں نیب ٹیم کی جانب سے ان سے اسٹیل ملز کی زمین لیز پر دینے سے متعلق سوالات …

Read More »

سپر مون اورخونی چاند گرہن کا منفرد منظر ایک ساتھ

سپر مون چاند گرہن

کراچی (پاک صحافت) رواں سال کا سپر مون اور خونی چاند گرہن ایک ساتھ ہوں گے، پاکستانی عوام یہ دلچسپ منظر دیکھنے سے محروم رہیں گے۔ کیوں کہ چاند کو گرہن دن کے وقت لگے گا۔ ماہرین فلکیات کے مطابق اس انوکھے چاند گرہن کا آغاز 26 مئی 2021 کے …

Read More »

سوات و گردونواح میں دوسرے روز بھی زلزلے کے جھٹکے، عوام میں خوف و حراس

زلزلہ

سوات (پاک صحافت) سوات و گردو نواح میں دوسرے روز بھی زلزے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، جبکہ اس بار بھی ہندوکش کا پہاڑی سلسہ ہی تھا۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی زیر زمین گہرائی 174 کلو میٹر تھی جبکہ اس کا مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ …

Read More »

مصنوعی سیاروں کی چمک فلکیاتی مشاہدے میں رکاوٹ قرار

مصنوعی سیارے

لندن (پاک صحافت) سائنسدانوں کی جانب سے مصنوعی سیاروں  کی روشنی و چمک دھمک کو فلکیاتی مشاہدے میں رکاوٹ قرار دیا گیا ہے، ماہرین کا کہنا ہے کہ زمین کا چکر لگانے والے مصنوعی سیارے آسمان کی چمک کو بڑھا سکتے ہیں۔ ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ اس طرح …

Read More »