Tag Archives: زمین

زمین کو ایل نینو لہر کا سامنا، رواں سال موسم کی شدت میں مزید اضافے کا انتباہ

کراچی (پاک صحافت) اگر آپ کے خیال میں 2022 میں موسم بہت زیادہ گرم رہا تھا تو 2023 اس سے بھی زیادہ تباہ کن ثابت ہوسکتا ہے کیونکہ ہمارے سیارے کو ایل نینو لہر کا سامنا ہوگا۔ ایل نینو ایک ایسا موسمیاتی رجحان ہے جس کے نتیجے میں بحرالکاہل کے …

Read More »

زمین پرسب سے  زیادہ اورمیٹھا پانی کہاں موجود ہے؟ پیمائش کیلئے سیٹلائٹ اہم مشن پر روانہ

کیلیفورنیا (پا ک صحافت) امریکی خلائی تحقیقاتی ادارے ناسا اور فرانس کی خلائی ایجنسی کی جانب سے مشترکہ سیٹلائٹ کو  ایک نیا مشن دیکر خلا میں بھیجا گیا ہے جس کا مقصد زمین کے اس حصے کی پیمائش کرنا ہے جہاں سب سے زیادہ پانی موجود ہے۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

سعودی صارفین: یہ آل سعود کو باہر نکالنے کا وقت ہے

سعودی عرب

پاک صحافت سعودی میڈیا نے جدہ میں حالیہ سیلاب کی وجہ سے کم از کم 2 افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاع دی ہے، سوشل نیٹ ورکس پر سعودی صارفین نے سعودی حکومت کی کمزور انتظامیہ اور جمع شدہ نا اہلی کو تنقید کا نشانہ بنایا اور ٹویٹر پر …

Read More »

زمین کیجانب بڑھنے والا بڑا سیارچہ دریافت

سیارچہ

(پاک صحافت) سائنسدانوں نے زمین کی جانب بڑھنے والے بڑے سیارچے کو دریافت کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حال ہی میں امریکا کے کارنیگی انسٹیٹیوشن آف سائنس کے ماہرین نے بتایا ہے کہ انہوں نے 3 بڑے سیارچوں کو دریافت کیا جو اس وقت سورج کے گرد چکر لگارہے ہیں۔ ماہرین کا …

Read More »

زمین پر دن کا دورانیہ کیوں طویل ہو گیا؟ سائنسدان الجھن کا شکار

زمین

لندن (پاک صحافت) ایٹامک گھڑیوں اور ایسٹرانامیکل آبزرویشنز کے مطابق حیران کن طور پر زمین کے دن لمبے ہو گئے ہیں اور اس صورتحال نے سائنسدانوں کو الجھن کا شکار کر دیا ہے۔ سائنسدانوں کا خیال ہے کہ اس تبدیلی سے ہمارے وقت کے درست تعین اور روزمرہ زندگی میں …

Read More »

حلیم عادل نے زمینوں کے کاغذات میں ہیرپھیر کی، جعلی کاغذات بناکر زمینوں پر قابض ہیں۔ مرتضی وہاب

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ نے زمینوں کے کاغذات میں ہیرپھیر کی ہے، جعلی کاغذات بناکر زمینوں پر قابض ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضی وہاب نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ حلیم عادل کے خلاف قانون کے …

Read More »

یمن کی تحریک انصاراللہ نے اعلان کیا: سعودی اتحاد کا ڈرون مار گرایا، واقعے میں تین افراد جاں بحق ہوگئے

ڈرون

صنعا {پاک صحافت} یمن کی تحریک انصار اللہ نے اعلان کیا ہے کہ دارالحکومت صنعا پر سعودی اتحاد کا ایک ڈرون مار گرایا گیا ہے جس کے نتیجے میں تین افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ نیشنل سالویشن گورنمنٹ کی وزارت صحت نے کہا کہ ڈرون گرنے سے چھ افراد شدید …

Read More »

خلاء میں موجود سولر آربِٹر نے سورج کی طاقتور اور انتہائی لمبی لَپٹوں کی تازہ ترین تصاویر جاری کر دیں

سورج

لندن (پاک صحافت) سورج کے مطالعے کے لیے خلاء میں موجود سولر آربِٹر نے سورج کی طاقتور اور انتہائی لمبی لَپٹوں کی تازہ ترین تصاویر جاری کر دیں۔ خیال رہے کہ برطانیہ میں بننے والے اس اسپیس کرافٹ کا سورج کے ساتھ سب سے قریبی ٹاکرا تھا جو 26 مارچ …

Read More »

امپائر اسٹیٹ بلڈنگ کے سائز سے دُگنا سیارچہ جمعرات کو زمین کے قریب سے گزرے گا

زمین

کراچی (پاک صحافت)  امپائر اسٹیٹ بلڈنگ کے سائز سے دُگنا سیارچہ جمعرات کو  زمین کے قریب سے گزرے گا۔ ماہرین فلکیات کے مطابق اس سیارچے کے گزرنے کے چند روز بعد ایک اور سیارچہ ممکنہ طور پر اس سے زیادہ بڑا سیارچہ ہمارے سیارے کے پاس سے گزرے گا۔ تفصیلات …

Read More »

پشاور اور اس کے گرد ونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے

زلزلہ

پشاور (پاک صحافت) صوبہ خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور اور اس کے گرد ونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیئے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق پشاور اور گرد ونواح میں زلزلے کے جھٹکے 16:20 پر محسوس کیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق پشاور اور گرد ونواح میں زلزلے …

Read More »