Tag Archives: زمین

21 مارچ بروز اتوار زمین کے قریب سے رواں برس کا سب سے بڑا سیارچہ گزرے گا

زمین

سان فرانسسکو (پاک صحافت) امریکی خلائی ادارے ناسا نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ رواں برس کا سب سے بڑا سیارچہ 21 مارچ بروز اتوار زمین کے قریب سے گزرے گا،  ناسا کے مطابق 915 میٹر قطر والا یہ  سیارچہ ’ایف او 32 2001‘ زمین سے 20 لاکھ کلو …

Read More »

زمین پر زمین کی عمر سے بھی پرانا شہابی پھتر دریافت

شہابی پتھر

الجزائر (پاک صحافت) زمین پر زمین کی عمر سے بھی پرانا شہابی پتھر دریافت کیا گیا ہے،  ماہرین کے مطابق دریافت ہونے والا پھتر اپنی فطرت میں ایک آتش فشانی پتھر ہے۔ سائنسدانوں کی جانب سے مخلتف تحقیقات کے بعددریافت ہونے والے پتھر کی عمر 4 ارب 60 کروڑ سال …

Read More »

زمین سے زندگی کا خاتمہ کب ہوگا؟ ماہرین کا تہلکہ خیز انکشاف

زمین

ٹوکیو (پاک صحافت) زمین سے زندگی کا خاتمہ کب ہوگا؟ اس حوالے سے سائنسدانوں نے اپنی تحقیقی رپورٹ جاری کردی ہے۔  رپورٹ کے مطابق جاپانی اور امریکی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ ایک ارب سال میں زمین پر موجود زیادہ تر زندگی کا صفایا ہو جائے گا۔ خیال رہے …

Read More »

کیا خلائی مخلوق نے زمین تک رسائی حاصل کر لی؟

ایلین

واشنگٹن (پاک صحافت) کیا خلائی مخلوق نے زمین تک رسائی حاصل کر لی ہے؟ ہارورڈ یونیورسٹی کے پروفیسر اور ماہر فلکیات اوی لوب کے مطابق اس سوال کا جواب ہاں ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ہارورڈ یونیورسٹی کے پروفیسر اور ماہر فلکیات اوی لوب نے حیران کن دعویٰ کرتے ہوئے …

Read More »

دن اب 24 گھنٹے کا نہیں رہا، سائنسدانوں کا حیران کن انکشاف

زمین

لندن (پاک صحافت)  سائنسدانوں نے دن کے دورانیے سے متعلق حیران کن انشکاف کیا ہے، ان کا کہنا ہے کہ دن اب 24 گھنٹے کا نہیں رہا، کیوں کہ زمین نے گزشتہ 50 برسوں کے دوران اپنے محور کے گرد گھومنے کی رفتار میں اضافہ کر دیا ہے۔ انتہائی حساس …

Read More »