Tag Archives: راشن

گورنر سندھ کا فوڈ ڈیلیوری رائیڈرز کو راشن و عیدی دینے کا اعلان

کامران ٹیسوری

کراچی (پاک صحافت) گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے عیدالفطر کے موقع پر گورنر ہاؤس میں فوڈ ڈیلیوری رائیڈرز کو راشن اور عیدی دینے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اپنے جاری کردہ بیان میں گورنر سندھ نے کہا کہ کل سے رائیڈرز گورنر ہاؤس آئیں ان کی مدد …

Read More »

7.5 ارب روپے کی سبسڈی پر مبنی تاریخی رمضان ریلیف پیکیج

شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے رمضان المبارک 2024 میں ملک کے غریب و متوسط طبقے کیلئے 7.5 ارب روپے کی سبسڈی پر مبنی تاریخی رمضان ریلیف پیکیج کا اعلان کردیا۔ رمضان المبارک میں ملک بھر میں 3 کروڑ 96 لاکھ سے زائد خاندانوں کو اشیاءِ خورونوش …

Read More »

پنجاب میں رمضان نگہبان پیکج کے تحت راشن کی تقسیم شروع

راشن

لاہور (پاک صحافت) پنجاب میں رمضان نگہبان پیکج کی تقسیم شروع کر دی گئی ہے، راشن کی تقسیم میونسپل کمیٹی کا عملہ کر رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے شروع کیے جانے والے نگہبان رمضان پیکج میں تحصیل بھلوال کے 19 ہزار 882 مستحقین میں …

Read More »

رمضان پیکج میں اشیاء کے میعار پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ “رمضان پیکج میں اشیاء کے میعار پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا” یہ نہیں ہوسکتا ہے اگر آپ مستحق کی دہلیز پر اسکا حق پہنچا رہے ہیں تو آپ مارکیٹ سے سستے داموں چیزیں لیکر پیک کرکے لوگوں کے …

Read More »

گورنر سندھ کا 20 لاکھ افراد کو 6 مہینے تک مفت راشن دینے کا اعلان

کامران ٹیسوری

کراچی (پاک صحافت) گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے صوبے پھر میں 20 لاکھ لوگوں کو 6 مہینے تک مفت راشن دینے کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج لیاری میں دورے پر مجھے لیاری والوں …

Read More »

پاک فضائیہ کی سیلاب متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں

پاک فضائیہ

کراچی (پاک صحافت) پاک فضائیہ کی جانب سےسیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں اور ڈیزاسٹر ریلیف آپریشنز جاری ہے۔ ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق پاک فضائیہ کی جانب سے خیبرپختونخوا، سندھ، بلوچستان اور جنوبی پنجاب کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں اور ڈیزاسٹر ریلیف آپریشنز جاری ہیں۔ …

Read More »

سیلاب متاثرین کیلئے امدادی سامان لے کر سعودی عرب سے مزید دو جہاز پاکستان پہنچ گئے

سعودی عرب امداد

کراچی (پاک صحافت) شاہ سلمان ریلیف سینٹر کی جانب سے سیلاب متاثرین کے لئے امداد کے دو جہاز خوراک اور دیگر روزمرہ کی اشیاء لے کر پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں سعودی سفیر نواف سعید المالکی نے ڈاکٹر خالد محمد العثمانی کے ہمراہ سیہون شریف میں …

Read More »

حالیہ سیلاب سے سندھ میں ڈیڑھ کروڑ لوگ بے گھر ہوئے ہیں۔ مراد علی شاہ

مراد علی شاہ

حیدرآباد (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ حالیہ سیلاب نے صوبے بھر میں تباہی مچادی ہے سندھ میں ڈیڑھ کروڑ لوگ بے گھر ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی مراد علی شاہ نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وفاقی وزیر …

Read More »

سیلاب متاثرہ علاقوں میں پاک فوج کا ریسکیو اینڈ ریلیف آپریشن جاری

سیلاب پاک فوج

راولپنڈی (پاک صحافت) ملک بھر کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں پاک فوج کی جانب سے ریسکیو اور ریلیف آپریشن تیزی کے ساتھ جاری ہے، جہاں متاثرین کو بھرپور امداد فراہم کی جارہی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک فوج کی جانب …

Read More »

سندھ میں سیلاب متاثرین کی بحالی کا عمل تیزی کیساتھ جاری ہے۔ وزیراعلی سندھ

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ صوبے بھر میں سیلاب متاثرین کی بحالی کا عمل تیزی کے ساتھ جاری ہے، تمام وسائل بروئے کار لائے جارہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے …

Read More »