رمضان پیکج میں اشیاء کے میعار پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ “رمضان پیکج میں اشیاء کے میعار پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا” یہ نہیں ہوسکتا ہے اگر آپ مستحق کی دہلیز پر اسکا حق پہنچا رہے ہیں تو آپ مارکیٹ سے سستے داموں چیزیں لیکر پیک کرکے لوگوں کے گھروں میں دے دیں ہم نے کوالٹی کے میعار کو برقرار رکھا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

خواجہ آصف

امریکہ کو پاکستان کی بجائے اسرائیل پر پابندیاں لگانی چاہئیں، خواجہ آصف

(پاک صحافت) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ امریکہ کو پاکستان کی بجائے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے