Tag Archives: خیبرپختونخوا

خیبرپختونخوا میں آسمانی بجلی گرنے سے 14 افراد جاں بحق متعدد زخمی

خیبرپختونخوا

پشاور (پاک صحافت) خیبرپختونخوا کے علاقے تورغر میں شدید بارش اور آسمانی بجلی گرنے سے چودہ افراد جاں بحق جبکہ متعدد دیگر زخمی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ہزارہ ڈویژن کے ضلع تورغر میں ہونے والی شدید بارش نے تباہی مچادی ہے۔ شدید بارشوں اور آسمانی بجلی گرنے کے نتیجے …

Read More »

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا شہباز شریف کے خلاف بیان شرمناک ہے، ‎مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزین نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا شہباز شریف کے خلاف بیان شرمناک ہے۔ مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ کے پی کا شہباز شریف کے خلاف بیان …

Read More »

ایس او پیز کی خلاف ورزی، وزیر صحت خیبرپختونخواہ پر مقدمہ درج

تیمور سلیم جھگڑا

پشاور (پاک صحافت) خبیرپختونخوا کے وزیر صحت تیمور سلیم جھگڑا  خود ہی ایس ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے لگے، جس پر ان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق خیبرپختونخوا کے وزیر صحت نے اپنے حلقے میں ایس او پیز کی پرواہ کیے بغیر …

Read More »

افطاری کے فوری بعد زلزے کے جھٹکے، لوگوں میں خوف و ہراس

زلزلہ

سوات (پاک صحافت) خیبرپختونخوا میں افطاری کے فوری بعد زلزلے کے شدید جھٹکوں نے عوام میں خوف و ہراس پھیلا دیا، زلزلے کے جھٹکے سوات شہر میں زیادہ شدت سے محسوس کیے گئے، جبکہ ریجن کے دیگر علاقوں میں بھی زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے، جس کے بعد …

Read More »

سوات و گردونواح میں دوسرے روز بھی زلزلے کے جھٹکے، عوام میں خوف و حراس

زلزلہ

سوات (پاک صحافت) سوات و گردو نواح میں دوسرے روز بھی زلزے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، جبکہ اس بار بھی ہندوکش کا پہاڑی سلسہ ہی تھا۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی زیر زمین گہرائی 174 کلو میٹر تھی جبکہ اس کا مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ …

Read More »

کے پی کے اور پنجاب کے وزرائے اعلیٰ تبدیل کئے جانے کا امکان

وزرائے اعلیٰ

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک کی حالیہ سیاسی صورتحال کے پیش نظر خیبرپختونخوا اور پنجاب کے وزرائے اعلیٰ کی تبدیلی کا امکان ظاہر کیا گیا ہے، اس حوالے سے سینئر صحافی ضمیر حیدر نے  انکشاف کیا ہے کہ وفاقی کابینہ میں رد و بدل کے بعد پنجاب کے وزیر اعلیٰ …

Read More »

ناخلف بیٹے کے ہاتھوں ماں اور بھائیوں سمیت پانچ افراد قتل

قتل

سوات (پاک صحافت) خیبرپختونخوا کے ضلع سوات میں ناخلف بیٹے نے ماں اور بھائیوں سمیت پانچ افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا، ذرائع کے مطابق دلخراش واقعہ سوات کے علاقے دیوالئی میں پیش آیا، جہاں ملزم نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر گھر میں اندھا دھند فائرنگ کردی،جس کے …

Read More »

وزیر اعظم کا ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے پی کے سے لانے کا فیصلہ

عمران خان

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم عمران خان نے فیصلہ کیا ہے کہ ڈپٹی چیئرمین سینیٹ خیبرپختونخوا سے لایا جائے،  جس کی وجہ سے وزیر اعظم اس بات پر زور دے رہے ہیں۔  حکومتی ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کے مرزا آفریدی ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے لیے ہاٹ فیورٹ امیدوار …

Read More »

موجودہ حکومت نے قانون کو نظر انداز کر دیا ہے: مولانا فضل الرحمٰن

پی ٹی آئی  نیب کو صرف مخالفین کے خلاف استعمال کر رہی ہے

خیبر پختونخواہ (پاک صحافت) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے صدر مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت نے اپنے اقتدار کی خاطر قانون کو نظر انداز کر دیا ہے۔ اسےسہارا دینے والے بھی پاکستان کی تباہی میں شریک ہیں۔ …

Read More »