Tag Archives: خطاب

جہاد اسلامی کی اسرائیل کو کھلی دھمکی، تمام شہر ہمارے میزائلوں کے نشانے پر

جہاد اسلامی

پاک صحافت فلسطین کی جہاد اسلامی تحریک کے سیکرٹری جنرل زیاد نخلہ نے کہا ہے کہ وہ صہیونی دشمن کی کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا دردناک جواب دیں گے کیونکہ تل ابیب اور دیگر ناجائز قبضے والے شہر جہاد اسلامی کے میزائلوں کا نشانہ ہیں۔ المیادین کی رپورٹ کے …

Read More »

بلوائیوں کو اکسانے والوں کو ہر صورت کٹہرے میں لائیں گے۔ وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ بلوائیوں کو اکسانے والوں کو ہرصورت کٹہرے میں لائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ جی ایچ کیو، میانوالی ایئربیس کی طرف رخ کیا گیا، شہیدوں …

Read More »

ہم دن رات کوشش کررہے ہیں کہ معاشی صورت حال بہتر ہو۔ وزیراعظم

وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ہم دن رات کوشش کر رہے ہیں کہ معاشی صورت حال بہتر ہو۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی شرط پوری …

Read More »

جتنا مرضی زور لگا لیں 14 مئی کو کسی صورت انتخابات نہیں ہوں گے۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

فیصل آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ جتنا مرضی زور لگا لیں 14 مئی کو کسی صورت انتخابات نہیں ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ اور مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناءاللہ نے فیصل آباد میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ انتخابات …

Read More »

زیلنسکی نے جنگ بندی کی شرط رکھی

زیلنسکی

پاک صحافت یوکرین کے صدر نے روس کے ساتھ جنگ ​​بندی کے لیے اپنی شرائط پیش کی ہیں۔ زیلنسکی کا کہنا ہے کہ روس کے ساتھ جنگ ​​بندی کی پیشگی شرط کریمیا پر یوکرین کا مکمل کنٹرول ہے۔ یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے اپنے ایک خطاب میں کہا ہے …

Read More »

آج ایک مرتبہ پھر 4 اپریل ہی کے روز عدل و انصاف کا قتل کردیا گیا۔ وزیراعظم

وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت)  وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ آج ایک مرتبہ پھر 4 اپریل ہی کے روز عدل و انصاف کا قتل کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ 4 اپریل کے روز …

Read More »

جب عدل ہوتا نظر آئے گا تو ملک سے خطرات کے بادل چھٹ جائیں گے۔ وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ جب عدل ہوتا نظر آئے گا تو ملک سے خطرات کے بادل چھٹ جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس ایوان میں مسلمان اور غیرمسلم دونوں بیٹھے …

Read More »

کم ترقی یافتہ ممالک کے قرض کی شرائط کو آسان کرنا چاہیے، وزیر اعظم

وزیراعظم شہباز شریف

دوحہ  (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کم ترقی یافتہ ممالک کے قرضوں کی شرائط کو آسان کرنا چاہیئے۔ وزیر اعظم نے کہا کہ موسمیاتی تبدیلی کے اثرات نے کم ترقی یافتہ ممالک کو بہت متاثر کیا، پوری دنیا میں غربت اور غذائی قلت کا سامنا ہے۔ …

Read More »

ہمت ہارنے کی کوئی بات نہیں مشکلات آتی رہتی ہیں، وزیر اعظم شہباز شریف

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) باب دوستی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ ‏مشکلات آتی رہتی ہیں آج بھی ہم مشکل دور سے گزر رہے ہیں میرا ایمان ہے اگر ہم ملکر دن رات محنت کرینگے مشکلات کا سامنا کرینگے اور مجھ سمیت تمام …

Read More »

کشمیر کی وادی بے گناہ مسلمانوں کے خون سے سرخ ہے، وزیر اعظم کا آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی سے خطاب

شہباز شریف

مظفر آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کشمیر کی وادی بے گناہ مسلمانوں کے خون سے سرخ ہے۔ بھارت نے مقبوضہ کشمیر کو جیل میں تبدیل کر رکھا ہے۔ پاکستانی عوام اور حکومتوں نے ہمیشہ کشمیریوں …

Read More »