Tag Archives: خطاب

سندھ حکومت نے لیبر ڈے کے موقع پر مزدوروں کو بڑی خوشخبری سنادی

بلاول بھٹو

کراچی (پاک صحافت) سندھ حکومت نے لیبر ڈے کے موقع پر مزدوروں کو بڑی خوشخبری سنا دی، خیال رہے کہ سندھ حکومت نے مزدوروں کے لئے  بینظیر مزدور کارڈ لانچ کردیا۔ اس حوالے سے پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے اپنے حالیہ بیان میں کہا کہ جنرل ضیاء نے …

Read More »

اگرہم اپنی سیٹیں ہٹالیں تو پی ٹی آئی کا نام لینے والا کوئی نہیں ہوگا، ایم کیو ایم

عامر خان ایم کیو ایم

کراچی (پاک صحافت) متحدہ قومی موومنت (ایم کی ایم) پاکستان نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ہم اپنی 7 سیٹیں ہٹالیں توپی ٹی آئی حکومت کا کوئی نام لینے والا نہیں ہوگا،  اس حوالے ایم کیو ایم رہنما عامر خان کا …

Read More »

وزیر اعظم کا اہم بیان، آثار قدیمہ پر ہمارے ہاں کوئی کام نہیں کیا گیا

عمران خان

لاہور (پاک صحافت) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ آثار قدیمہ پر ہمارے ہاں کوئی کام نہیں کیا گیا ہے ،کوئی بھی قوم اس وقت تک آگے نہیں بڑھ سکتی جب وہ صحیح معنوں میں اپنی تاریخ کا موازنہ نہیں کرتی، ہمیں آئندہ نسلوں کے لئے ان چیزوں کو …

Read More »

امن کے خواہاں ہیں، کشیدگی بڑھانا نہیں چاہتے: وزیر خارجہ

امن کے خواہاں ہیں، کشیدگی بڑھانا نہیں چاہتے

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ ہم امن کے خواہاں ہیں اور کسی طرح کی کشیدگی بڑھانا نہیں چاہتے، پاکستان، ڈائیلاگ سے کبھی کترایا نہیں ، امن کے لیے بھارتی پائلٹ ابھی نندن کو واپس کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو وزیر خارجہ …

Read More »

سینٹرل بزنس ڈسٹرکٹ منصوبہ آمدنی بڑھائے گا: وزیر اعظم

سینٹرل بزنس ڈسٹرکٹ منصوبہ آمدنی بڑھائے گا

لاہور(پاک صحافت) لاہور میں گرین بزنس ڈسٹرکٹ کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ اس منصوبے کا سنگ بنیاد رکھنے میں خوشی ہورہی ہے، مشکل وقت سے نکلنے کے لیے ہٹ کر فیصلے کرنے پڑتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں …

Read More »

شجر کاری مہم کے حوالے سے وزیر اعظم عمران خان  کا اہم بیان

شجر کاری مہم کے حوالے سے وزیر اعظم عمران خان  کا اہم بیان

خیبر پختونخواہ (پاک صحافت)وزیر اعظم عمران خان نے شجر کاری مہم کے حوالے سے بیان دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان بدقسمتی سے موسم کی تبدیلی سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والے 10 ممالک میں شامل ہے، درخت مستقبل کے لئے بہت ضروری ہیں۔ تفصیلات کے مطابق غازی بروتھا میں …

Read More »

ڈھائی سال میں 6 ہزار ارب روپے قرض ادا کرچکے ہیں: وزیر اعظم  

ڈھائی سال میں 6 ہزار ارب روپے قرض ادا کرچکے ہیں

اسلام آباد(پاک صحافت)  وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اب تک ہم ڈھائی سال کے عرصے میں 6 ہزار ارب روپے قرض ادا کرچکے ہیں، ہماری حکومت نے ریکارڈ قرض ادا کیے ہیں، جب تک ہمارا روپیہ مضبوط نہیں ہوگا حقیقی معنوں میں سرمایہ کاری بھی نہیں آئے گی۔ …

Read More »

شجرکاری مہم: آئندہ نسلوں کیلئے طرز زندگی کو بدلنا ضروری ہے: وزیراعظم

شجرکاری مہم: آئندہ نسلوں کیلئے طرز زندگی کو بدلنا ضروری ہے

اسلام آباد(پاک صحافت) وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ شجر کاری آنے والی نسلوں کے لیے ضرروی ہے، مستقبل بچانے کے لیے شجر کاری مہم میں حصہ لیں،وزیر اعظم نے  10 ارب درختوں کے سونامی کے تحت موسم بہار کی شجرکاری مہم 2021 کا آغاز کردیا۔ اس سلسلے …

Read More »

کرپشن کی بیماری نے اداروں اور معیشت کو تباہ کیا: سراج الحق

کرپشن کی بیماری نے اداروں اور معیشت کو تباہ کیا

لاہور( پاک صحافت) امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے ایم سی ہائی سکول وزیر آباد میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کرپشن کی بیماری نے اداروں اور معیشت کو تباہ کیا، ملک کو کرپشن سے بچانے کے لیے سیاست دانوں کی ویکسینیشن کی ضرورت ہے۔ جلسہ …

Read More »

احساس پروگرام غریب لوگوں پر احسان نہیں بلکہ حکومت کا فرض ہے: وزیراعظم

احساس پروگرام غریب لوگوں پر احسان نہیں بلکہ حکومت کا فرض ہے

راولپنڈی (پاک صحافت) راولپنڈی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ احساس پروگرام غریب لوگوں پر احسان نہیں بلکہ حکومت کا فرض ہے کوئی یہ نہیں کہہ سکتا کہ ہم نے احساس پروگرام میں پیسوں کی تقسیم سیاسی بنیادوں یا منصفانہ طریقے سے …

Read More »