مریم اورنگزیب

ن لیگ کا پاکستان کے جوہری دھماکوں کی سالگرہ قومی جذبے سے منانے کا فیصلہ

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پارٹی نے پاکستان کے جوہری دھماکوں کی سالگرہ قومی جذبے سے منانے کا فیصلہ کیا ہے۔

ایک بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ مسلم لیگ ن کی جنرل کونسل کا اجلاس یوم تکبیر پر منعقد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ مسلم لیگ ن کی رہنما نے کہا کہ مشاورت سے 11 مئی کو ہونے والا جنرل کونسل اجلاس 28 مئی کو کرنے کا فیصلہ ہوا۔

مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن کے رہنماﺅں کی مشاورت اور تجاویز پر 28 مئی کو پارٹی اجلاس ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ 28 مئی 1998ء کے جوہری دھماکوں کو 26 سال مکمل ہونے پر اجلاس منعقد کرنے پر اتفاق ہوا۔

یہ بھی پڑھیں

شہباز شریف

وزیراعظم کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ ختم کرنے کی ہدایت

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے ملک بھر میں بجلی کی غیر اعلانیہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے