Tag Archives: خسارہ

پی آئی اے کی تنظیم نو اور اصلاحات کیلئے کمیٹی تشکیل

پی آئی اے

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہبازشریف نے قومی ایئرلائن پی آئی اے کی تنظیم نو اور اصلاحات کیلئے کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت پی آئی اے کے حوالے سے اجلاس ہوا، جس میں وفاقی وزیر سعد رفیق نے پی آئی اے کی …

Read More »

وزیر خزانہ نے رواں مالی سال کی اقتصادی سروے رپورٹ پیش کردی

اسحاق ڈار

اسلام (پاک صحافت) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے رواں مالی سال کی اقتصادی سروے رپورٹ پیش کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ رواں سال برآمدات میں 12.1 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی، رواں مالی سال معاشی ترقی کی شرح اعشاریہ 29 فیصد …

Read More »

معیشت کا بگاڑ ٹھیک کرنے میں مزید کئی ماہ لگیں گے۔ وزیر مملکت برائے خزانہ

عائشہ غوث پاشا

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر مملکت برائے خزانہ عائشہ غوث پاشا کا کہنا ہے کہ معیشت کا بگاڑ ٹھیک کرنے میں مزید کئی ماہ لگیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت برائے خزانہ عائشہ غوث پاشا نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے …

Read More »

ہمیں اب آئی ایم ایف کے بغیر رہنا سیکھنا ہوگا، اسحاق ڈار

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ہمیں اب آئی ایم ایف کے بغیر رہنا سیکھنا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان ڈیفالٹ کرنے کے لیے نہیں بنا ہے، پاکستان کا بیرونی قرضہ 4 ارب ڈالر کم ہوا ہے، ملک میں گراوٹ کو روک دیا …

Read More »

تحریک انصاف کا وائٹ پیپر عوام کو گمراہ کرنے کی کوشش ہے۔ وزیر خزانہ

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کا وائٹ پیپر عوام کو گمراہ کرنے کی کوشش ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سال 2018 میں پی ٹی آئی کو مستحکم معیشت …

Read More »

اگر سمجھداری سے فیصلے کرتے رہیں تو ہم بالکل دیوالیہ نہیں ہوں گے۔ وزیر خزانہ

مفتاح اسماعیل

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ اگر سمجھداری سے فیصلے کرتے رہیں جو ہم کریں گے تو ہم بالکل دیوالیہ نہیں ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ سیلاب سے ہونے والی تباہی کے باوجود گرتے ہوئے زرمبادلہ کے …

Read More »

جو سیلاب سے نقصان ہوا وہ حکومت پاکستان برداشت نہیں کرسکتی۔ مفتاح اسماعیل

مفتاح اسماعیل

لاہور (پاک صحافت) وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں حالیہ سیلاب سے جو نقصان ہوا ہے وہ حکومت برداشت نہیں کرسکتی عالمی برادری کو بھرپور امداد فراہم کرنا ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے لاہور چیمبر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا …

Read More »

ہم نے پاکستان کو دیوالیہ ہونے سے بچایا، جلد روپے سے پریشر ختم ہوجائے گا۔ وزیر خزانہ

مفتاح اسماعیل

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ ہم نے پاکستان کو دیوالیہ ہونے سے بچایا جس کے لئے بڑی محنت کی اور سیاسی طور پر نقصان اٹھانا پڑا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ …

Read More »

عمران حکومت کے دوران ملک کو بلند ترین تجارتی خسارہ ہوا۔ مفتاح اسماعیل

مفتاح اسماعیل

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ عمران خان کی نااہل و نالائق حکومت کے دوران ملک کو بلند ترین تجارتی خسارہ ہوا، جس نے ملکی معیشت کو تباہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک …

Read More »

آج ملک عمران کی نالائق اور کرپٹ حکومت کی نااہلی کی سزا کاٹ رہا ہے، احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے  کہا ہے کہ آج ملک عمران کی نالائق اور کرپٹ حکومت کی نااہلی کی سزا کاٹ رہا ہے۔ تفصیلات …

Read More »