Tag Archives: خسارہ

بی آر ٹی کو سالانہ اربوں روپے کے خسارے کا سامنا

بی آر ٹی

پشاور (پاک صحافت) بی آر ٹی پر تعمیراتی کام نامکمل ہونے کے باعث اسے سالانہ اربوں روپے کے خسارے کا سامنا ہے۔ دستاویز کے مطابق چمکنی اور حیات آباد پلازہ ابھی تک مکمل نہیں ہو سکے، ان پر تعمیراتی کام مکمل نہ ہونے سے بس سروس متاثر ہو رہی ہے۔ …

Read More »

پی آئی اے کی 2023ء کے 9 ماہ میں ریکارڈ آمدنی

پی آئی اے

اسلام آباد (پاک صحافت) قومی ایئر لائن پی آئی اے کو 2023ء کے 9 ماہ میں ریکارڈ آمدنی ہوئی۔ پی آئی اے کی جنوری تا ستمبر 2023ء کو ختم ہونے والے 9 ماہ کے حسابات کی آڈٹ شدہ رپورٹ سامنے آگئی۔ رپورٹ کے مطابق 2023ء کے 9 ماہ میں پی …

Read More »

خسارے میں جانے والے اداروں کی نجکاری کی جائے گی، عطاء تارڑ

عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ ملکی معاشی صورتِ حال فوری اقدامات کی متقاضی ہے، خسارے میں جانے والے اداروں کی نجکاری کی جائے گی۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عطاء اللّٰہ تارڑ نے کہا کہ ٹیکس اصلاحات اور …

Read More »

پاکستانی معیشت درست سمت میں گامزن، آئی ایم ایف رپورٹ میں مثبت اشارے

آئی ایم ایف

اسلام آباد (پاک صحافت) آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ جولائی 2023 سے پاکستانی معیشت کی سمت درست رہی ہے اور رواں مالی سال معاشی شرح نمو دو فیصد رہنے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف نے پاکستانی معیشت کے بارے میں جو رپورٹ جاری کی ہے …

Read More »

غزہ جنگ کی وجہ سے صیہونی حکومت کے بجٹ خسارے میں اضافہ

گراف

پاک صحافت صیہونی حکومت کی وزارت خزانہ نے غزہ کی پٹی کے خلاف جنگ کی وجہ سے نومبر میں 4.5 بلین ڈالر کے بجٹ خسارے کا اعلان کیا ہے۔ “العربی الجدید” اڈے سے پیر کو ارنا کی رپورٹ کے مطابق، صیہونی حکومت کی وزارت خزانہ نے ایک رپورٹ میں اعلان …

Read More »

6 ماہ میں پی آئی اے کے نقصانات میں اربوں روپے کا اضافہ

پی آئی اے

اسلام آباد (پاک صحافت) 2023 کے پہلے 6 ماہ کے دوران پی آئی اے کے نقصانات 60 ارب 71 کروڑ روپے سے تجاوز کرگئے ہیں۔ پی آئی اے کی سال 2023 کے پہلے 6 ماہ کی مالی رپورٹ جاری کردی گئی ہے جس کے مطابق رواں سال کے پہلے 6 …

Read More »

قومی ائیرلائن کا ماہانہ خسارہ 12 ارب روپے تک پہنچ گیا

پی آئی اے

اسلام آباد (پاک صحافت) قومی ائیرلائن پی آئی اے کا ماہانہ خسارہ 12 ارب روپے تک پہنچ گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی آئی اے نے کمرشل بینکوں کو قرض پر ماہانہ 8 ارب سے زائد سود ادا کرنا ہیں، جبکہ کمرشل بنکوں سے حکومتی گارنٹی پر 260 ارب قرض لیا …

Read More »

خسارے میں رہنے والے قومی اداروں کی نجکاری تیز کی جائے۔ نگراں وزیراعظم

انوار الحق کاکڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وزیراعظم کا کہنا ہے کہ خسارے میں رہنے والے قومی اداروں کی نجکاری تیز کی جائے۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے ایف بی آر اور نجکاری ڈویژن کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیداوار بڑھانے کے لیے قومی …

Read More »

پی آئی اے کے شیئرز بیچنے کا فیصلہ آئندہ حکومت کرے گی۔ سعد رفیق

خواجہ سعد رفیق

اسلام آباد (پاک صحافت) سعد رفیق کا کہنا ہے کہ پی آئی اے کے شیئرز بیچنے کا فیصلہ آئندہ آنے والی حکومت کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ کا اجلاس چیئرمین صادق سنجرانی کی زیر صدارت ہوا جس میں تبدیلی پاکستان بین الاقومی ائیر لائن کارپوریشن ترمیمی بل پیش کیا گیا۔ …

Read More »

موجودہ حکومت کی مینجمنٹ کیوجہ سے ملک نے ڈیفالٹ نہیں کیا۔ وزیر خزانہ

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ شہباز شریف حکومت کی مینجمنٹ کی وجہ سے ملک ڈیفالٹ نہیں کیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ کرنٹ اکاونٹ خسارہ 2 ارب 56 کروڑ ڈالر رہا ہے اور حکومتی کاوشوں سے …

Read More »