Tag Archives: خسارہ

حکومت بجٹ خسارے کو کم کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کرے گی۔ مفتاح اسماعیل

مفتاح اسماعیل

اسلام آباد (پاک صحافت) مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ بجٹ خسارے کو کم کرنے بالخصوص غریب اور مزدور طبقے پر بوجھ نہ ڈالنے کیلئے حکومت ہرممکن کوشش کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ حکومت پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے لیے ایک …

Read More »

سری لنکا کے بعد اب نیپال شدید اقتصادی بحران کی لپیٹ میں، بھارت کی کئی ریاستوں میں معاشی بدحالی کی صورتحال!

معاشی

کولمبو {پاک صحافت} سری لنکا جہاں سنگین معاشی بحران کے بھنور میں پھنس چکا ہے اور حالات قابو سے باہر ہو چکے ہیں، وہیں نیپال کے بارے میں بھی اطلاعات ہیں کہ یہ ملک بھی معاشی بحران کے دہانے پر کھڑا ہے۔ نیپال کے زرمبادلہ کے ذخائر جولائی 2021 میں …

Read More »

تنخواہ سال میں ایک بار جب کہ مہنگائی ہر مہینے دو بار بڑھ جاتی ہے، چوہدری شجاعت

چوہدری شجاعت

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم  لیگ ق کے صدر اور  سابق  وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین نے ملک میں بڑھتی مہنگائی پر اظہار تشویش کرتے ہوئے کہا ہے کہ تنخواہ سال میں ایک بار جب کہ مہنگائی ہر مہینے دو بار بڑھ جاتی ہے۔ چوہدری شجاعت حسین کا کہنا ہے …

Read More »

امریکہ کا تجارتی خسارہ ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا

مال تجارت

واشنگٹن {پاک صحافت}  گزشتہ مہینوں کے مقابلے نومبر میں امریکی تجارتی توازن خسارہ اور اس عرصے کے دوران اس میں 17.5 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ بدھ کو امریکی محکمہ تجارت کے مطابق نومبر میں امریکا کا تجارتی خسارہ 97 ارب 80 کروڑ ڈالر رہا جب کہ اس سے قبل کے …

Read More »

کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں مسلسل اضافہ، شیری رحمان کا تشویش کا اظہار

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر  سینیٹر شیری رحمان نے کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں مسلسل اضافے پر انتہائی تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ  پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کی منفی معاشی پالیسیوں کی وجہ سے معیشت دن بدن تباہ ہو رہی …

Read More »

پی آئی اے کو رواں سال بھی اربوں کا خسارہ

پی آئی اے

اسلام آباد (پاک صحافت) قومی ایئرلائن رواں سال بھی اپنا خسارہ کم کرنے میں ناکام رہی ہے بلکہ پی آئی اے کا خسارہ مزید اربوں روپے اضافہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کی سال 2021ء کی تیسری سہ ماہی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ 9 …

Read More »

مالی سال 2021 کے دوران حکومت کے غیر ملکی قرضوں میں 34 فیصد اضافہ

قرضہ

اسلام آباد (پاک صحافت) اقتصادی امور کے وزیر کے مطابق حکومت نے مالی سال 21-2020 کے عرصے میں 14 ارب 28 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کا بیرونی قرضہ حاصل کیا جبکہ گزشتہ مالی سال قرضے کا حجم 10 ارب 66 کروڑ ڈالر تھا۔ علاوہ ازیں 21-2020 کے بجٹ میں مجموعی …

Read More »

محکمہ ریلوے کو 1 کھرب 19 ارب سے زائد کا نقصان

ریلوے

اسلام آباد (پاک صحافت) موجودہ دورہ حکومت میں ریلوے کو 1 کھرب 19 ارب روپے سے زائد کا نقصان کا سامنا ہوا ہے۔  ذرائع کے مطابق وزارت ریلوے نے مالی خسارے کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کر دیں ، جس میں بتایا گیا کہ موجودہ دور میں ریلوے کو …

Read More »

پی آئی اے کو رواں سال کے پہلے 3 ماہ میں 7 ارب 51 کروڑ روپے کا خسارہ

پی آئی اے

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کو رواں سال کے پہلے تین ماہ میں 7 ارب 51 کروڑ روپے کا خسارہ  ہوگیا۔  ذرائع کے مطابق پی آئی اے کی جانب سے 31 مارچ 2021 کو ختم ہونے والی سہ ماہی کی مالیاتی رپورٹ جاری کردی گئی …

Read More »