Tag Archives: حکومت

میرا پنجاب میں داخلہ بند کیا تو گورنر راج لگانے کا جواز ہوگا۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ پنجاب میں گورنر راج لگانے کے لئے سمری تیار ہے۔ اگر میرا پنجاب میں داخلہ بند کیا تو گورنر راج لگانے کا جواز ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ میں نے پنجاب میں …

Read More »

فرحت اللہ بابر کیجانب سے سپریم کورٹ کے اختیارات محدود کرنے کی تجویز

فرحت اللہ بابر

اسلام آباد (پاک صحافت) پیپلزپارٹی کے رہنما فرحت اللہ بابر کا کہنا ہے کہ آئین کے مطابق سپریم کورٹ کے اختیار محدود کرنے چاہئیں تاکہ طاقت کا توازن برقرار رہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما فرحت اللّٰہ بابر نے حکومت کو ججز تقرریوں، پروموشنز کے حوالے سے سپریم کورٹ …

Read More »

مولانا فضل الرحمان کا نواز شریف اور آصف زرداری سے ٹیلیفونک رابطہ

پی ڈی ایم

اسلام آباد (پاک صحافت) پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام (ف) اور پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان …

Read More »

حکومت کاروباری کمیونٹی کو دوست ماحول فراہم کرنے پر زور دے رہی ہے۔ مفتاح اسماعیل

مفتاح اسماعیل

اسلام آباد (پاک صحافت) مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ موجودہ حکومت کاروباری کمیونٹی کو دوست ماحول فراہم کرنے پر زور دے رہی ہے، اس حوالے سے ٹھوس اقدامات اٹھائے جارہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل سے ٹیکسٹائل برآمد کنندگان کے وفد کی ملاقات ہوئی جس میں وزیر مملکت …

Read More »

اب مسئلہ پنجاب حکومت کا نہیں بلکہ آئین اور انصاف کا ہے۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ اب مسئلہ یہ نہیں کہ پنجاب میں کس کی حکومت ہوگی، بلکہ اب مسئلہ آئین اور انصاف کا ہے، عوام انصاف چاہتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا …

Read More »

پاکستان کے غریب ترین شہریوں کا دفاع حکومت کررہی ہے۔ خرم دستگیر

خرم دستگیر

اسلام آباد (پاک صحافت) خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ اس وقت ملک بھر کے غریب ترین شہریوں کا دفاع موجودہ اتحادی حکومت کررہی ہے، عوامی مسائل کے حل کے لئے بھرپور اقدامات اٹھائے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خرم دستگیر نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے …

Read More »

شمالی افریقہ پر تل ابیب کے ساتھ مغرب کے تعلقات کو معمول پر لانے کے نتائج

شمالی افریقہ

پاک صحافت مغرب کی حکومت اور صیہونی حکومت کے درمیان تعلقات کو معمول پر لائے ڈیڑھ سال سے زیادہ کا عرصہ گزر جانے کے بعد شمالی افریقی ممالک کے تعلقات اور اس خطے کے امن و سلامتی پر اس کے اثرات اور نتائج مزید مرتب ہو رہے ہیں۔ مراکش کی …

Read More »

سابق نااہل حکومت نے پاکستان کو غذائی بحران کا شکار کیا۔ وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی سابق نااہل و نالائق حکومت نے پاکستان جیسے زرعی ملک کو غذائی بحران کا شکار کیا، قوم انہیں کبھی معاف نہیں کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت ملک میں گندم کے موجودہ ذخائر، …

Read More »

اداروں پر عوام کا اعتماد بحال کرنا ہے، فضل الرحمان

فضل الرحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) اور جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ اداروں پر عوام کا اعتماد بحال کرنا ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ  مریم نے جو باتیں کیں وہ اتحادی قائدین کی متفقہ …

Read More »

آج ہم سب پاکستان میں نواز شریف کی ضرورت محسوس کرتے ہیں۔ شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی

لندن (پاک صحافت) شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ آج ہم سب کو پاکستان میں میاں محمد نواز شریف کی ضرورت شدت کے ساتھ محسوس ہورہی ہے، واپسی کا فیصلہ وہ خود کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے …

Read More »