Tag Archives: حکومت

شہباز شریف پاکستان کو خوشحالی کیجانب گامزن کریں گے۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ شریف خاندان نے چالیس سال کا ریکارڈ ملکی اداروں کے سامنے پیش کردیا ہے جبکہ عمران خان اب احتساب سے بھاگ رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ہم سیاسی انتقام …

Read More »

پیپلز پارٹی کا وزیر اعظم کے لئے شہباز شریف کی حمایت کا اعلان

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی نے وزیر اعظم کے لئے پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کی حمایت کا اعلان کر دیا۔بلاول بھٹوزرداری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی وزیراعظم کے لئے پیر کو شہباز شریف کی حمایت کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول …

Read More »

غیر متوازن غیر جمہوری اور غیر آئینی سویلین ڈکٹیٹر سے قوم کی جان چھوٹ گئی ہے، حافظ حمد اللہ

حافظ حمداللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) ترجمان پی ڈی ایم حافظ حمد اللہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ عمران نیازی اپنی کرسی بچاو میں آئین قانون جمہوریت عدالت اور ریاست سے لڑرہا تھا۔ انہوں نے قوم کو مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ غیر متوازن غیر جمہوری اور  غیر آئینی …

Read More »

سیاسی یونیورسٹی صرف پیپلز پارٹی کے پاس ہے، آصف علی زرداری

آصف زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ کسی کا لیڈر کہتا ہے کہ اس کی بندوق کی نالی پر میں ہوں، عمران خان شکاری بھی ہیں، کرکٹر بھی ہیں اور کیا کیا ہیں۔ انہوں نے کہا کہ …

Read More »

 اپنی اکثریت کھونے کے بعد انہیں سازش کا خیال آیا، بلاول بھٹو زرداری

بلاول بھٹو زرداری

سلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اپنی اکثریت کھونے کے بعد انہیں سازش کا خیال آیا، انہوں نے کہا کہ سازش 7 یا8 مارچ سے پہلے ہورہی تھی تواسی وقت بولنا چاہیے تھا، یہ لوگ خان صاحب کے نہیں اپنے …

Read More »

یوکرین نے 6000 سے زائد غیر ملکیوں کو یرغمال بنا رکھا ہے

یوکرائنی فورس

ماسکو {پاک صحافت} روسی وزارت دفاع کے ایک اعلیٰ اہلکار نے کہا ہے کہ یوکرین کی حکومت نے ہزاروں غیر ملکی شہریوں کو یرغمال بنا رکھا ہے۔ پاک صحافت نیوز ایجنسی  نے تاس کے حوالے سے رپورٹ کیا ہے کہ روس کے نیشنل ڈیفنس مینجمنٹ سینٹر کے سربراہ میخائل میزنتسیف …

Read More »

عمران خان کی اقتدار کی ہوس نے ہماری قوم کو تباہ کر دیا، مفتاح اسماعیل

مفتاح اسماعیل

کراچی (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ عمران خان کی نااہلی، کرپشن، جھوٹ اور اقتدار کی ہوس نے واقعی ہماری قوم کو بہت تباہ کر دیا ہے۔ مفتاح اسماعیل نے  یہ بھی کہا کہ پی ایس او نے آئی پی پیز کو …

Read More »

آنے والے مستقبل کی تاریخ سپریم کورٹ کے ہاتھ میں ہے، مصدق ملک

مصدق ملک

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما مصدق ملک کا کہنا ہے کہ  کہتے ہیں کہ پارلیمان میں غدار بیٹھے ہیں اور ان سے ووٹ کا حق چھینیں گے، آج ہٹلر نے یو ٹرن لے لیا ہے،  آج تاریخ سپریم کورٹ کے حوالے ہے، آنے والے مستقبل …

Read More »

آئین شکنوں کے خلاف آرٹیکل 6 کا مقدمہ چلے گا، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک  صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ آئین شکنوں کے خلاف آرٹیکل 6 کا مقدمہ چلے گا، عمران خان کو جو شخص چھوڑ جائے وہ غدار ہے، عمران خان نے آئین کے ساتھ کھلواڑ کیا، عمران خان نے ملک میں سویلین …

Read More »

بلاول بھٹو کے لانگ مارچ کے نتیجے میں قوم کو نااہل عمران خان سے نجات ملی۔ نیربخاری

نیر بخاری

اسلام آباد (پاک صحافت) نیر بخاری کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو کے عوامی لانگ مارچ کے نتیجے میں قوم کو نااہل عمران خان سے نجات ملی ہے، پارٹی کارکنوں کو سلام پیش کرتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما سید نیر بخاری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی …

Read More »