Tag Archives: حکومت

یہ نہیں ہوسکتا کہ ایک عمران خان کے دباو میں آکر اپنے آئین کو تبدیل کریں۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ یہ نہیں ہوسکتا کہ ایک عمران خان کو بچانے کے لئے مقتدر ادارے ملکی آئین اور قانون کو تبدیل کریں، ایسا ہوا تو حالات زیادہ خراب ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے …

Read More »

سندھ میں بارشوں کے باعث کراچی اور حیدرآباد میں عام تعطیل کا اعلان

بارش

کراچی (پاک صحافت) شدید بارشوں کے باعث حکومت سندھ نے کل بروز پیر (25 جولائی) کراچی اور حیدرآباد ڈویژن میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔ خیال رہے کہ آج کراچی اور حیدرآباد شہر میں مسلسل موسلادھار بارش جاری ہے جبکہ اگلے 48 گھنٹوں کے دوران مزید بارشوں کا امکان …

Read More »

اداروں کی سیاست میں مداخلت سے ریاست کمزور ہو رہی ہے، فضل الرحمان

فضل الرحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ اپنے اداروں کی سیاست میں مداخلت سے ریاست کمزور ہو رہی ہے، حکومت کو حکومت کرنے دیں، ہم نے مشکل چیلنج قبول کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ادارے کو ایک پارٹی کے لئے کچھ …

Read More »

حکومت سندھ اپنی پوری کوشش کر رہی ہے کہ بارش رحمت سے گزر جائے، مراد علی شاہ

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ حکومت سندھ اپنی پوری کوشش کر رہی ہے کہ بارش رحمت سے گزر جائے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے نرسری پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کراچی میں …

Read More »

ریاست بچانے کیلئے ہم نے سیاست قربان کی، محمد زبیر

محمد زبیر

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما محمد زبیر نے کہا ہے کہ ریاست بچانے کیلئے ہم نے سیاست قربان کی، ہم پچھلی مصیبتوں کو بھلا کر پاکستان کیلئے آگے بڑھنا چاہتے ہیں کیونکہ ہم نے بڑے مقصد کیلیے قربانی دی تھی۔ ان کا کہنا ہے کہ …

Read More »

لوگ غیر ضروری طور پر گھروں سے باہر نہ نکلیں۔ وزیراعلی سندھ کی ہدایت

وزیراعلی سندھ

کراچی (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے لوگوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ غیر ضروری طور پر گھروں سے باہر نہ نکلیں اور بارش کو تفریح کا ذریعہ نہ سمجھیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے بارشوں سے پیدا شدہ صورتحال کا جائزہ لینے …

Read More »

عمران خان ماضی کی غلطیوں پر معافی مانگیں پھر قومی مفاد پر بات ہوگی۔ جاوید لطیف

جاوید لطیف

اسلام آباد (پاک صحافت) جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ عمران خان پہلے ماضی کی غلطیوں پر معافی مانگیں پھر قومی مفاد پر ان سے بات ہوگی، آئندہ دو ہفتے ملک کے لئے اہم ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے پریس کانفرنس سے خطاب …

Read More »

انگلینڈ کے دارالحکومت میں موسمیاتی تبدیلیوں کے خلاف مظاہرے

لندن

لندن {پاک صحافت} سیکڑوں مظاہرین نے ہفتے کے روز ملک کی پارلیمنٹ کے سامنے انگلینڈ میں زندگی کی قیمتوں میں اضافے اور موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے میں حکومت کی لاپرواہی کے باعث پیدا ہونے والے بحران کے خلاف احتجاج کیا۔ پاک صحافت کے مطابق اس ملک میں مہنگائی میں غیرمعمولی …

Read More »

بند کمروں کی سیاست کو ختم ہونا چاہیئے۔ مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ پاکستانی سیاست کو سب سے زیادہ نقصان اداروں نے پہنچایا ہے، اب بند کمروں کی سیاست کو ختم ہونا چاہئے۔ تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے …

Read More »

عمران خان ہمارے لیے چٹکی بھی نہیں بلا بنا کر پیش نہ کیا جائے۔ مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ ہم عمران خان کی اوقات جانتے ہیں اور وہ ہمیں جانتا ہے، عمران خان ہمارے لئے ایک چٹکی بھی نہیں اسے بلا بنا کر پیش نہ کیا جائے۔ تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن …

Read More »