Tag Archives: حکام

وزیر دفاع کی دورہ کابل کے دوران افغان قیادت سے اہم ملاقاتیں

خواجہ آصف

کابل (پاک صحافت) وزیر دفاع خواجہ آصف نے دورہ کابل کے دوران افغان حکام سے اہم ملاقاتیں کی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر دفاع خواجہ آصف ایک روزہ دورے پر کابل پہنچ گئے جہاں افغان قیادت سے ملاقاتوں کے دوران سکیورٹی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیر دفاع نے افغان …

Read More »

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کراچی پولیس کے ہیڈ آفس کا دورہ

جنرل عاصم منیر

کراچی (پاک صحافت) آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے گزشتہ روز دہشت گردی کا نشانہ بننے والے کراچی پولیس آفس کا دورہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے پولیس آفس کراچی کا دورہ کیا ہے۔ دورہ کے موقع پر وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ اور …

Read More »

پشاور پولیس لائنز دھماکا، شہدا کی تعداد 88 ہوگئی

پشاور (پاک صحافت) پشاور پولیس لائنز دھماکے میں شہدا کی تعداد 88 ہوگئی۔ پولیس حکام کے مطابق  مسجد کے ملبے تلے دبے مزید افراد کو نکالنےکےلئےآپریشن جاری جاری ہے جب کہ علاقے میں سرچ آپریشن بھی کیا جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لیڈی ریڈنگ اسپتال کے مطابق رات 12 سے …

Read More »

بولان میں ریلوے ٹریک پر دھماکہ، درجنوں مسافر زخمی

ٹرین

بولان (پاک صحافت) بولان کے علاقے پنیر میں ریلوے ٹریک پر دھماکے کے نتیجے میں جعفر ایکسپریس کی بوگیاں ٹریک سے اتر گئیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بولان کے علاقے پنیر میں ریلوے ٹریک پر دھماکے کے نتیجے میں جعفر ایکسپریس زد میں آگئی اور ٹرین میں سوار 18 مسافر …

Read More »

روس سے منگوائی جانے والی گندم کی پہلی کھیپ کراچی پہنچ گئی

گندم

کراچی (پاک صحافت) روس سے حکومتی سطح پر منگوائی جانے والی گندم کی پہلی کھیپ کراچی پہنچ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزارت فوڈ سکیورٹی کے حکام کا کہنا ہے کہ روس سے حکومتی سطح پر منگوائی گئی گندم کے 2 بحری جہاز پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ حکومتی سطح پر روس …

Read More »

افغان حکام پر واضح کیا کہ ہمارے خلاف ٹی ٹی پی کی کارروائیاں بند ہونی چاہئیں۔ حنا ربانی کھر

حنا ربانی کھر

اسلام آباد (پاک صحافت) حنا ربانی کھر کا کہنا ہے کہ افغان حکام پر واضح کیا کہ ہمارے خلاف کالعدم ٹی ٹی پی کی کارروائیاں بند ہونی چاہئیں۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے امور خارجہ کا اِن کیمرا اجلاس چیئرمین محسن داوڑ کی زیر صدارت ہوا۔ اجلاس …

Read More »

روسی وزیر توانائی 19 اور 20 جنوری کو پاکستان کا دورہ کریں گے۔ ذرائع

پاکستان روس

اسلام آباد (پاک صحافت) ذرائع کا کہنا ہے کہ روسی وزیر توانائی 19 اور 20 جنوری کو پاکستان کا دورہ کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق خام تیل اور پیٹرولیم مصنوعات کی خریداری پر پاکستان اور روس کا آن لائن اجلاس ہوا، اجلاس میں وزیر مملکت پیٹرولیم مصدق ملک اور سیکریٹری …

Read More »

پاک افغان حکام کا سرحدی مسائل کو باہمی مشاورت سے حل کرنے پر اتفاق

چمن بارڈر

چمن (پاک صحافت) پاکستان اور افغانستان کے حکام نے سرحدی مسائل کو باہمی مشاورت سے حل کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چمن میں پاک افغان سرحدی فورسز کے درمیان کشیدگی کے خاتمے کیلئے جرگہ کی کوششیں کامیاب ہوگئیں ہیں۔ فلیگ میٹنگ میں سرحدی مسائل کو باہمی مشاورت سے …

Read More »

پاک افغان کشیدگی؛ علماء اور عمائدین پر مشتمل 16 رکنی جرگہ افغانستان روانہ

پاک افغان

کوئٹہ (پاک صحافت) پاکستان اور افغانستان کے درمیان جاری کشیدگی کو ختم کرنے کے لئے علماء اور عمائدین پر مشتمل 16 رکنی جرگہ افغانستان روانہ ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ممتاز علماء، عمائدین اور تاجروں پر مشتمل 16 رکنی جرگہ افغانستان روانہ ہوگیا ہے جہاں افغان حکام سے بات کی جائے …

Read More »

امدادی سامان لے کر متحدہ عرب امارات سے مزید 2 پروازیں کراچی پہنچ گئیں

امدادی سامان

کراچی (پاک صحافت) سیلاب متاثرین کے لئے دنیا بھر سے امداد کا سلسلہ جاری ہے، امدادی سامان لے کر متحدہ عرب امارات سے مزید 2 پروازیں کراچی پہنچ گئیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق یو اے ای ایئر فورس کے طیاروں میں اقوام متحدہ کی ایجنسیوں کا سامان پاکستان پہنچایا گیا …

Read More »